Home » Articles posted by admin (Page 10)
News
ملک بھر میں جشن عیدمیلادالنبی کی تیاریاں عروج پر
جشن عیدمیلادالنبیﷺ کے سلسلے میں کراچی اور حیدرآباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں تیاریاں عروج پر ہیں، مساجد ،گلیوں اور گھروں کو برقی قمقموں سے سجایاجارہا ہے۔ ملک بھر میں جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تیاریاں عرو ج پر پہنچ گئیں۔ شہروں کو دلہن...
Sports
ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ: پاکستان کے میچز ممبئی سے کٹک منتقل
ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کے میچز ممبئی سے کٹک منتقل کردیے گئے ہیں۔ اٹرنیشنل کرکٹ کونسل اس فیصلے کا اعلان جلد کرے گی۔ شیوسینا کے دھمکیوں کے بعد پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا ممبئی میں کھیلنا نامکمن ہوگیا تھا۔ سیکیورٹی خدشات کے سبب آئی سی سی ایونٹ...
Business
پنجاب: گھریلو صارفین گیس کی لوڈشیڈنگ سے شدید متاثر
پنجاب بھر میں سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی غیر معینہ مدت کے لئے بند ہونے کے بعد بھی گھریلو صارفین کو گیس نہ مل سکی۔ عوام کو لوڈ شیڈنگ اور گیس پریشر کی کمیا کا سامنا ہے۔پنجاب کے کئی شہروں میں گھریلو صارفین کو سوئی گیس کی...
News
لاہور اور گرد و نواح میں دھند چھٹنے کے بعد موٹر وے کھول دیا گیا
لاہور:لاہور اور گرد و نواح میں دھند چھٹنے کے بعد موٹر وے کھول دیا گیا ہے ، رات میں علامہ اقبال انٹرنیشنل ائرپورٹ بھی بند رہا۔لاہور اور گرد و نواح میں دو روز بارش کا سلسلہ جاری رہا اور رات میں گہری دھند پھیل گئی۔ حد نگاہ صفر ہونے کی...
News
جوڈیشل کمیشن کااجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا
اسلام آباد:جوڈیشل کمیشن کااجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا جس میں ہائیکورٹ کے ججز کی خالی آسامیان پر کرنے کے حوالے سے غور کیا جائے گا چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج اسلام آباد میں طلب کرلیا ہے جس میں ہائی کورٹ کے ججز کی...
News
لیہ میں خسرہ کی وبا پھوٹنے سے چار بچے جاں بحق
لیہ میں خسرہ کی وبا پھوٹنے سے چار ننھے بچے جاں بحق ہوگئے جبکہ بیس سے زائد اسپتال منتقل کردیئے گئے ۔ویکیسن نہ ملنے پر بچوں کی اموات ہوئیں جس کے سبب ورثا نے احتجاج کیا۔ لیہ اور گردونواح میں خسرہ کی وبا خطرناک حد تک پھوٹ پڑی ہے۔ ویکسین...
News
امریکامیں فلو کی وباسے30 بچے ہلاک
امریکامیں فلوکی وباسے تیس بچے ہلاک ہوگئے ۔اسپتال ذرائع نے آنے والے دنوں میں مزیداموات کاخدشہ ظاہرکیا ہے۔امریکا کچھ دنوں سے شدیدسردی کی لپیٹ میں ہے جس کے باعث نزلہ،زکام کی وبا23 سے زائد ریاستوں میں پھیل گئی ہے۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے بوڑھے اور بچے خاص طور پر نزلے...
News
قادری ریاست کی بجائے مشکل سے عزت بچاپائے: نواز شریف
لاہور: پیر پگاڑا نے کہاہے کہ صورتحال سے محسوس ہوتاہے کہ صدر زرداری آئندہ وفاق ، پنجاب اورخیبرپختونخواہ میں حکومت نہیں بناسکیں گے اور اُنہوں نے مسلم لیگ ن کے ساتھ چلنے کا عندیہ دیاجبکہ میاں نواز شریف کاکہناتھاکہ طاہرالقادری ریاست کی بجائے بڑی مشکل سے اپنی عزت بچاکر آئے...
News
الیکشن کمیشن:انتخابی ضابطہ اخلاق پر عمل درآمد کی ہدایات جاری
الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات میں انتخابی ضابطہ اخلاق پر عمل درآمد کے لئے ہدایات جاری کردی ہیں۔ صوبائی اسمبلیوں کی 7نشستوں پر 18فروری کو ضمنی انتخابات ہورہے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق کسی بھی امیدوار کو دس لاکھ روپے سے زائداخراجات کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ پولنگ اسٹیشنز...
Breaking
انتخابات آئین کے مطابق ہونگے، صدر زرداری
صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے انتخابات آئین کے مطابق ہونگے اور اس کے انعقاد میں ایک دن کی بھی تاخیر نہیں کی جائیگی۔ صدر آصف علی زرداری نے اسلام آباد میں احتجاج کےمعاملےکے پرامن حل پر وزیراعظم، اتحادی اوراپوزیشن جماعتیں کو مبارکباد پیش کی ہے اور کہا کہ...