Home » Articles posted by admin (Page 11)
News

بلوچستان میں گورنر راج کیخلاف احتجاج کا اعلان

بلوچستان میں گورنر راج کیخلاف جے یو آئی ایف اوربی این عوامی نے احتجاج کا اعلان کردیا۔ جمیعت علمائے اسلام ف کے رہنما محمد خان شیرانی کہتے ہیں کہ بیس جنوری کو مظاہرے اور پچیس جنوری کو ہڑتال کی جائےگی۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمد خان شیرانی نے...
Business

پاکستان نے نیا قرض نہیں مانگا،معاشی حکمت عملی بدلنا ہوگی،آئی ایم ایف

اسلام آباد:آئی ایم ایف مشن برائے پاکستان کے سربراہ جیفری فرینک نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پاکستان کا قرضہ نہ تو معاف کرسکتا ہے اور نہ ہی ری شیڈول کرسکتا ہے۔ پاکستان نے آئی ایم ایف سے باضابطہ نئے قرض پروگرام پر بات نہیں کی،اسے معاشی حکمت عملی...
Business

شاہد حسین کا استعفیٰ منظور، ڈاکٹر آصف نیشنل بینک کے صدر نامزد

  کراچی :وزارت خزانہ نے صدر نیشنل بینک شاہد حسین کا استعفیٰ منظور کر کے ڈاکٹر آصف بروہی کو صدر نامزد کر دیا۔نامزد صدر نیشنل بینک آصف بروہی اس سے قبل نیشنل بینک میں ہی چیف آپریٹنگ آفیسر کے طور پر کام کر رہے تھے۔ آصف بروہی کو تین سال کیلیے...
Technology

آسٹریلیا میں شہری کو لاکھوں ڈالر مالیت کی سونے کی ٹکیہ مل گئی

میلبرن :آسڑیلیا میں ایک شہری کو 3 لاکھ 15 ہزار ڈالر مالیت سونے کی ٹکیہ ملی ہے۔ ریاست وکٹوریہ کے علاقے  سے تعلق رکھنے والے گمنام شخص کو سونے کی ٹکیہ میٹل ڈیٹیکٹر کی مدد سے ملی، جس کا وزن ساڑھے 5 کلوگرام کے قریب بنتا ہے ، سونے کی...
Technology

چاول کے ننھے دانے پر تیار کردہ انوکھا پورٹریٹ

ٹائیپی:تائیوان کے ایک ماہر آرٹسٹ نے چاول کے ننھے سے دانے پرمنفرد فن پار ہ تیار کرکے دیکھنے والوں کو حیران کر دیا ہے۔ اس مختصر ترین آرٹ ورک میں چاول کے دانے پر تراش خراش کر کے چینی کمیونسٹ پارٹی کے لیڈر Xi Jinpinga کاپورٹریٹ تیار کیا گیا ہے...
Entertainment

فلم”ڈیوڈ“اور ”اسپیشل 26“کے پہلے گانوں کی ویڈیو جاری

ممبئی:کئی معروف ناموں پر مشتمل اسٹار کاسٹ پر مبنی بالی ووڈ کی ایکشن تھرلر فلم”ڈیوڈ“کے نئے گانے ”ماریہ پتاشے“کی ویڈیو منظرِ عام پر آگئی ہیں۔ منظرِ عام پر آنے والے اس گانے ”او ماریہ پتاشے“کو وکرم اور ریمو فرنانڈس کی آوازمیں ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ گانے کی موسیقی بھی...
Entertainment

اکشے کمار بھی گلوکار بن گئے؛ پہلا گیت بیگم کے نام

ممبئی:…بالی ووڈ کے کھلاڑی بھی گلوکار بن گئے اور اپنی آنے والی فلم اسپیشل چھبیس کے لیے ایک گانا ریکارڈ کرواکے اپنی حقیقی زندگی کی بیگم ٹوئنکل کھنہ کے نام کردیا۔ اکشے کمار اور سنگھم کی ہیروئن کاجل اگروال کی نئی ایکشن ڈرامہ فلم "اسپیشل "26 کیلئے اکشے کے گنگنائے...
Gujranwala

برطانیہ میں برفانی طوفان ،نظام زندگی درہم برہم ، اسکولز بند، پروازیں منسوخ

  لندن…برطانیہ میں شدید برف باری کی وجہ سے نظام زندگی درہم برہم ہوگیا ہے۔ ہزاروں اسکول بند اور سیکڑوں پروازیں منسوخ کردی گئیں۔ دیگر یورپی ممالک میں بھی موسم کی سختی نے لوگوں کو پریشان کردیا ہے۔ برف باری اور سرد ہواوٴں نے برطانوی شہریوں کو گھروں میں رہنے پر...
News

آئی اے ای اے او رایران کے درمیان مذکرات ناکام

  ویانا:عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی اورایرانی حکام کے درمیان مذاکرات نتیجہ خیز ثابت نہیں ہوسکے۔ آئی اے ای اے کی ٹیم کسی معاہدے کے بغیر واپس لوٹ گئی۔آئی اے ای اے کے چیف اسلحہ انسپکٹر ہرمن نیکارٹسHerman Nackaerts نے ویانا سے ایک بیان میں کہا کہ ایرانی حکام کے ساتھ مذاکرات...
News

”دھرناختم ۔ ۔ ۔طاہرالقادری نے کینیڈا کی ٹکٹ لے لی “

  لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے واپس کینیڈا کی ٹکٹ کرالی ہے تاہم ادارے کے سیکرٹری اطلاعات نے اُن کے بیرون ملک جانے کی تردید کردی ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق طاہرالقادری نے اپنے خاندان کے دو دیگر افراد کے ہمراہ نجی ایئرلائن کی پرواز ای...
Page 11 of 919« First...910111213203040...Last »