Home » Articles posted by admin (Page 18)
News

نوشہرہ قاضی حسین احمد سپرد خاک

جماعت اسلامی پاکستان کے سابق امیر قاضی حسین احمد کواشک بار آنکھوں کےساتھ نوشہرہ میں سپردخاک کردیاگیا۔ان کی موت حرکت قلب بند ہوجانے کے سبب ہوئی تھی۔ سابق امیرجماعت اسلامی قاضی حسین احمد کی غائبانہ نمازجنازہ کراچی اور لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں ادا کی گئی۔ایم اے جناح...
Sports

پاکستان تیسرا ون ڈے ہار کر سیریز جیت گیا

بھارت نے سیریز کے تیسرے اور آخری ون ڈے میں پاکستان کو دس رنز سے ہرادیا، سیریز دو ایک سے پاکستان نے جیت لی، لیکن مصباح الحق کا سیریز میں وائٹ واش کرنے کا خواب پورا نہ ہوسکا۔فیروز شاہ کوٹلہ اسٹیڈیم میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں سیریز کے تیسرے...
Business

آٹا ملوں کے خلاف پیر سے کارروائی کرنے کا فیصلہ

سندھ حکومت نے مقرر کردہ نرخ پر آٹا فروخت نہ کرنے والی ملوں کے خلاف پیر سے کارروائی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ گزشتہ پندرہ روز میں آٹے کی قیمت میں چار روپے فی کلو کا اضافہ ہوا ہے۔ صوبائی محکمہ خوراک کے ترجمان نے اے آر وائی نیوز...
Business

کرنسی مارکیٹس میں روپےکی پسپائی اورڈالرکی پیش قدمی جاری

کرنسی مارکیٹوں میں روپے کی پسپائی اور امریکی ڈالر کی پیشقدمی جاری ہے۔ہفتے کو اُوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر ایک بار پھر ننانوے روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔ ڈالر سو روپے کے سنگ میل سے ایک قدم ہی دور رہ گیا ہے۔ڈیلرز کے مطابق ہفتے کو اُوپن کرنسی...
News

کوئٹہ :سردموسم میں خشک میوہ جات کی طلب میں اضافہ

بلوچستان میں سرد موسم میں خشک میوہ جات کی مانگ میں اضافہ ہوجاتا ہے۔شدیدسردی میں قیمتیں زیادہ ہونے کے باوجود بھی شہری خشک میوہ جات خریدتے نظر آتے ہیں ۔ سردیاں شروع ہوتے ہی بلوچستان کے خشک میوہ جات کی قیمتیں بڑھنے لگتی ہیں لیکن شدید سردی میں آسمان سے...
News

سندھ میں خسرہ سے210 ہلاکتیں ہوئیں، عالمی ادارہ صحت

کراچی :عالمی ادارہ صحت نے پاکستان میں خسرہ پر رپورٹ جاری کر دی۔ عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ کے مطابق سندھ میں اب تک خسرہ سے 210 افراد ہلاک ہوئے، صوبے میں مجموعی طور پر خسرہ کے 7 ہزار 274 کیس رپورٹ ہوئے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یکم...
News

الطاف حسین اور طاہرالقادری آج جلسہ سے خطاب کرینگے

تحریک منہاج القرآن کے سربراہ طاہر القادری آج کراچی میں ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیروکا دورہ کر رہے ہیں ۔ جناح گراؤنڈعزیز آباد میں آج تاریخی جلسہ عام ”سفرِانقلاب پاکستان ہو گا جس سے الطاف حسین اور طاہر القادری اہم خطاب کرینگے۔لانگ مارچ میں شرکت پر شکریہ ادا...
News

طاہرالقادری کے مشن سے جمہوریت مضبوط ہوگی ،چودھری برادران

لاہور:مسلم لیگ ق کا رہنماوٴں چودھری شجاعت اورچودھری پرویز الہی کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر طاہرالقادری کے مشن سے جمہوریت مضبوط ہوگی۔ ظلم کیخلاف تحریک میں انکا بھرپور ساتھ دینگے ۔لاہورمیں اپنی رہائش گاہ پر تحریک منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے...
Business

روپے کے مقابلے میں ڈالرکی قدرمیں 9 فیصد اضافہ

سال دو ہزار بار ہ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں نو فی صد سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ رواں سال کے آغاز پر ایک ڈالر انناسی روپے پچاسی پیسے میں دستیاب تھا اور اس وقت پاکستان کے پاس موجود زرمبادلہ ذخائر کا حجم سترہ...
Business

سی این جی نرخوں کا معاملہ آج حل ہونے کا امکان

وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا خصوصی اجلاس آج اسلام آباد میں ہو رہا ہے جس میں سی این جی کی قمیتوں کے تعین کے حوالے سے معاملہ حل ہونے کا امکان ہے۔اجلاس میں وزارت پٹرولیم کی پیش کردہ سمریوں کا بھی جائزہ لیاجائیگا ۔ای سی سی کی جانب...