Home » Articles posted by admin (Page 19)
Entertainment

ہالی ووڈ: دو ہزار بارہ میں کئی فلموں کے شاندار ریکارڈز بنے

ہالی ووڈ میں دوہزار بارہ میں کئی فلمیں آئیں اور کمال دکھایا۔ فلموں کی ریس میں ہالی ووڈ باکس آفس نے شاندار ریکارڈز بنائے۔ جوتشیوں نے ٹھیک ہی کہا تھا کہ یہ سال اچھا ہے۔ ہالی ووڈ میں سال دوہزاربارہ ریکارڈ بریکنگ سال رہا۔سپر ہیروز پر بننے والی فلم دی...
News

لانگ مارچ کیلئےعوام عطیات جمع کرائیں، الطاف حسین

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نےمخیر حضرات،تاجروں ، صنعتکاروں اورعوام سے اپیل کی ہے کہ وہ چودہ جنوری کو اسلام آباد میں سفرانقلاب کے انتظامات اور تیاریوں کیلئےعطیات جمع کرائیں۔اپنے بیان میں الطاف حسین نے کہاکہ ایم کیوایم غریب ومتوسط طبقے کی نمائندہ جماعت ہے۔ اس کے تمام...
News

ٹائنوسیرپ میں استعمال ہونیوالی دواناقص تھی،سلمان رفیق

وزیر اعلی پنجاب کے معاون خصوصی خواجہ سلمان رفیق نے کہا ہے کہ ٹائنو سیرپ میں استعمال ہونے والی دوا ناقص تھی جو بھارت سے درآمد کی گئی۔ لاہور میں  گفتگو میں خواجہ سلمان رفیق نے کہا کہ ہلاکتوں کی وجہ سیرپ میں ناقص دوا کا شامل ہونا تھا۔خواجہ سلمان...
Business

نئے سال کے آغاز پر ٹیکسٹایل انڈسٹری کو11 روز سے بند بجلی فراہم کر دی گئی

فیصل آباد:وزیر اعظم کے حکم پر ٹیکسٹایل انڈسٹری کوگیارہ روز سے بند بجلی فراہم کر دی گی۔ نئے سال کی آمد کے ساتھ ہی کارخانوں اور فیکٹریوں کو پہیہ چل پڑا۔ گیس کی جلد بحالی کے لئے بھی مزدور پر امید ہیں۔ملک میں بجلی بحران اور شارٹ فال بڑھ جانے...
Breaking

نوجوان پاکستان کیلئے امید کی کرن ہیں، محمد شہباز شریف

لاہور(بیورورپورٹ،میڈیاورلڈ لائن) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو جدید علوم سے آراستہ کرنے کیلئے وسائل کی فراہمی سودمند سرمایہ کاری ہے اور اس مقصد کیلئے فراہم کئے گئے وسائل سے ملک و قوم کے مستقبل پر دوررس اور مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔ پنجاب حکومت...
Breaking

طاہر القادری امن اور آئین کیساتھ اسلام آباد کی طرف مارچ کریں تو ان سے کوئی خطرہ نہیں،قمر زمان کائرہ

لاہور(بیورورپورٹ،میڈیاورلڈ لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ ڈاکٹر طاہر القادری امن اور آئین کیساتھ اسلام آباد کی طرف مارچ کریں تو ان سے کوئی خطرہ نہیں ان سے درخواست کریں گے کہ آئین سے ہٹ کر مارچ نہ کریں‘ ایم کیو ایم پیپلز پارٹی...
Gujranwala

لاہور جلسہ میں طاہر القادری قوم کو کوئی قابل ذکر لائحہ عمل نہیں دے سکے ، اشرف آصف جلالی

گو جرانوالہ ( سٹاف رپورٹر)بانی ادارہ صراط مستقیم انٹرنیشنل ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے محمد طاہر القادری کے مینار پاکستان کے جلسے کے بارے میں شدید ردّعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے عوام کو نظام کی اصلاح کا چکمہ دے کر کوئے سیاست...
Gujranwala

دینی مدارس اور دینی طلبہ اسلام کے قلعے اور اس کی فوج ہیں،ڈاکٹر عبد الکریم

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے ناظم اعلیٰ ڈاکٹر حافظ عبد الکریم نے کہا ہے کہ دینی مدارس اور دینی طلبہ دین اسلام کے قلعے اور اس کی فوج ہیں، دین کی فوج کو تمام جدید ذرائع استعمال کرنے چاہئیں، آج عالم کفر کا خصوصی ہدف مسلم نوجوان ہیں،کفار ان...
Gujranwala

ملکی بقاء اور عوامی فلاح مخلص ایماندار قیادت کے انتخاب میں ہے، طارق جاویدبٹ

گوجرانوالہ(مشتاق احمد شیخ سے)نفیس لب و لہجے اور ہر دلعزیز شخصیت کے مالک طارق جاوید بٹ جماعت اسلامی سے 1984سے وابستہ ہیں ، اس دوران انہوں نے جماعت کیلئے گرانقدر خدمات انجام دیں جس کی بدولت وہ جماعت اسلامی کے پلیٹ فارم سے پہلے یونین کونسل کے نائب ناظم منتخب...
Gujranwala

بزنس کمیونٹی کے مسائل کو حل کرانے کیلئے دن رات کوشاںہیں،خواجہ عامر حسن

گوجرانوالہ(ناصر بٹ)گوجرانوالہ چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر خواجہ عامر حسن نے کہا ہم بزنس کمیونٹی کے مسائل کو حل کرانے کیلئے دن رات کوشاںہیں۔اس سلسلہ میں لاہور او ر اسلام آباد میں مختلف اعلیٰ سرکاری افسران سے ان کے دفتروں میں جا کر انڈسٹری کے مسائل کو نہ صرف...
Page 19 of 919« First...101718192021304050...Last »