Home » Articles posted by admin (Page 21)
Gujranwala

بجلی کے بلوں میں ٹیلی ویژن کی 35 روپے فیس کا اضافہ قوم کیساتھ ظلم کے مترادف ہے،شاہد منیر گوندل

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی کے راہنما چودھری شاہد منیر گوندل نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے بجلی کے بلوں میں ٹیلی ویژن کی 35 روپے فیس کیساتھ پانچ روپے ریڈیو فیس کا اضافہ قوم کیساتھ ظم کے مترادف ہے اس طرح اب ہرمہینے بجلی کے بلوں میں...
Gujranwala

بلاول بھٹو زرداری کی للکار نے سرکس کے شیروں کو پنجرے میںبند کردیا ہے، انوار احمد شیخ

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر) سٹی نائب صدر پیپلزپارٹی خواجہ انوار احمد شیخ نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کی للکار نے سرکس کے شیروں کو پنجرے میںبند کردیا ہے اور اب یہ پنجے مار مار خود کو زخمی کررہے ہیں، اصل شیر کے میدان میں آنے سے شیر کی کھال...
Gujranwala

پاکستان کی بقاء طاقتورصدرنہیں مضبوط نظام سے وابستہ ہے ۔ مرغوب احمد

گوجرانوالہ ( سٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما وممبرقومی اسمبلی میاں مرغوب احمدنے کہا ہے کہ پاکستان کی بقاء طاقتورصدرنہیں مضبوط پارلیمانی جمہوری نظام سے وابستہ ہے۔بروقت اورشفاف انتخابات کے جمہوریت کوتقویت ملے گی۔ ارباب اقتدارکی بڑی بڑی ڈینگیں ''ساماں سوبرس کاپل کی خبرنہیں''کے مصداق ہے۔قوم کوبتایاجائے...
Gujranwala

نئے چہروں کے پرانے نعرے عوام کو بے وقوف نہیں بنا سکتے، اسماعیل گجر

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر)جعلی انقلاب کے دعویدار یا نئے چہروں کے پرانے نعرے عوام کو بے وقوف نہیں بنا سکتے ۔ قوم آئندہ الیکشن میں مسلم لیگ ن کو کامیاب کرانے کا تہیہ کر چکی ہے تاکہ میاں نواز شریف کی باصلاحیت قیادت ملک کو بحرانوں سے نجات دلا سکے۔انہوں نے...
Gujranwala

مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر برصغیر میں پائیدار امن کاقیام ہر گز ممکن نہیں،96 ایس اے حمید

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر) پاکستان تحریکِ انصاف کی پولیٹیکل اور سٹریجک کمیٹی کے رُکن اوراُمیدوار قومی اسمبلی حلقہ 96 ایس اے حمید نے کہا ہے کہ برصغیر میں 65سال سے حل طلب مسئلہ کشمیر کی وجہ سے جہاں پاکستان اور بھارت کے درمیان پائیدار امن کے قیام کو سنگین خطرات لاحق ہیں...
Gujranwala

ہم سیاست شہر اقبال کے عوام کی خدمت کیلئے کرتے ہیں، اکمل چیمہ

سیالکوٹ(بیورورپورٹ) سابق ضلع ناظم و رہنما پاکستان تحریک انصاف چوہدری اکمل چیمہ نے کہا ہے کہ ہماری سیاست کامحور عوام کی خدمت اور ہمار عوامی خدمت کا مشن مسلسل جاری وساری ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے رابطہ آفس میں مختلف عوامی وفود سے دوران گفتگو کیا۔ اس...
Gujranwala

سیاسی جماعتیں خاندانی آمریت کی بنیادوں پرچل رہی ہیں،بیرسٹرعلی اشرف

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف این اے 96کے راہنماء بیرسٹرعلی اشرف مغل نے کہا ہے کہ ملک میں جمہوریت کی دعویداربیشترسیاسی جماعتیں خاندانی آمریت کی بنیادوں پرچل رہی ہیں اورپارٹی کے اندرالیکشن کرانے کی بجائے برسہابرس سے نامزدگیوں سے کام چلایاجارہاہے جوجمہوریت کی نفی ہے۔ ان خیالات کااظہارانہوںنے پی ٹی...
Gujranwala

تحریک انصاف ہر طبقہ فکر کے لوگوں کی آواز بن چکی ہے،رانا نعیم الرحمن

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کا منشور عوامی شعور کو جلاء بخشے گا اور حقیقی انقلاب کی بنیاد بنے گا۔ تحریک انصاف ہر طبقہ فکر کے لوگوں کی آواز بن چکی ہے اور اب لوٹ مار کا نظام زیادہ دیر قائم نہیں رہ سکے گا۔ ضلع بھر میں تحریک...
Gujranwala

جعلی کھانسی شربت بنانے اور موت کے سوداگرمنشیا ت فروشوںکو حکومتی سر پر ستی حاصل ہے ، محمد اکرام بابر

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)پا کستان سنی تحریک کے زیر اہتمام شربت سے ہلاکتوں کے خلاف احتجاجی مظاہر ہ کیا گیا ۔ایمن آبادی گیٹ جی ٹی روڑ پر ہو نے والے احتجاجی مظاہرین سے خطاب کر تے ہوئے ضلعی صدر محمد اکرام بابر نے کہاکہ لا ہور ،گوجرہ ،گوجرانوالہ میں شربت سے ہلاکتوں...
Gujranwala

، موجودہ حکومت اپنی پالیسیوں میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے، ڈاکٹر جاوید اختر

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر) جمعیت علمائے پاکستان (نورانی) کا نصب العین ملک میں مقام مصطفی کا تحفظ اور نظام مصطفی کا نفاذ ہے جس میں ہماری پرامن جدوجہد جاری رہے گی، ان خیالات کا اظہار جمعیت علمائے پاکستان کے صوبائی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر جاوید اختر نورانی نے علامہ ابو یاسر اظہر...
Page 21 of 919« First...101920212223304050...Last »