Home » Articles posted by admin (Page 28)
Gujranwala

عمران خان احتساب کی علامت بن چکے ہیں، رضا شاہنواز

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف سٹی گوجرانوالہ کے جنرل سیکرٹری رضا شاہنوازبٹر ایڈووکیٹ ہے کہ عمران خان احتساب کی علامت بن چکے ہیں تحریک انصاف کے سونامی سے مخالفین بوکھلاہٹ کا شکا ر ہوچکے ہیں انتخابات میں انقلاب کا سونامی مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کو ہمیشہ کیلئے دفن کردے...
Gujranwala

فلائی اوور کی تعمیر پنجاب حکومت کا انقلابی کارنامہ ہے،عابد محمود

ٓگوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)مرکزی انجمن تاجران موبائل فون ایسوسی ایشن کے صدر ملک ذوالفقار علی بوٹا،جنرل سیکرٹری عابد محمود مغل نے کہا کہ فلائی اوور کی تعمیر پنجاب حکومت کا انقلابی کارنامہ ہے گوجرانوالہ میں ٹریفک کے بڑھتے ہوئے مسائل سے شہریوں اور تاجروں کو شدید پریشانی اور مشکلات کا سامنا تھا...
Gujranwala

انفلوئنزہ جس کو عام طورپر فلو بھی کہا جاتا ہے،عبدالعزیز تارڑ

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر) ضلع کے معروف فزیشن اینڈ سرجن ڈاکٹر عبدالعزیز تارڑ نے کہا ہے کہ انفلوئنزہ جس کو عام طورپر فلو بھی کہا جاتا ہے انسانوں میں پائی جانے والی ایک وائرل بیماری کانام ہے اس وائرس کو انفلوئنزہ وائرس کہتے ہیں یہ بیماری پرندوں اور دوسرے ممالیا جانوروں میں...
Gujranwala

آدھے تیتر آدھے بٹیر پاکستان سے مخلص نہیں ہو سکتے، محمد فرقان عزیزبٹ

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)نائب امیرجماعت اسلا می ضلع گوجرانوالہ وضلعی صدر حصول انصاف محمد فرقان عزیزبٹ نے اپنے بیان نے کہا ہے کہ دہری شہریت کیس پر متحدہ قومی موومنٹ کے وزراء نے اسمبلیوں سے استعفے دے کر ایک بار پھر ثابت کیا کہ وطن عزیز اور پاکستانی عوام کبھی ان کیلئے...
Gujranwala

پاکستان مسلم لیگ ایک فعال اور مستحکم اور پاکستان کی خالق جماعت ہے،خواجہ وقار حسن

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر)سٹی جنرل سیکرٹری مسلم لیگ (ق) خواجہ وقار حسن نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ایک فعال اور مستحکم اور پاکستان کی خالق جماعت ہے اور یہی جماعت پاکستان کو بحرانوں سے نکالنی کی صلاحیت رکھتی ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے سیٹلائٹ ٹاؤن میں سٹی...
Gujranwala

سابق حکمرانوں نے عوام کو جھوٹے دعوؤں کے سوا کچھ نہیں دیا،راؤ اکرام

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر) پیپلزپارٹی کے ضلعی راہنما و سابق ٹاؤن ناظم راؤ اکرام خاں نے کہا ہے کہ سابق حکمرانوں نے عوام کو جھوٹے دعوؤں کے سوا کچھ نہیں دیا، عوام دھاندلی کے تمام منصوبے ناکام بنا دیں گے اور مخالفین کو بھاگنے نہیں دیں گے، پیپلزپارٹی ترقی کے نام...
Gujranwala

جماعت اسلامی اقتدار میں آئی تو ملک کے ہر شہری کو برابر کے حقوق ملیں گے،بلال قدرت بٹ

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر ) ا میر جماعت اسلامی ضلع گوجرانوالہ و امیدوار NA98 بلال قدرت بٹ نے کہاہے کہ جماعت اسلامی اقتدار میں آئی تو ملک کے ہر شہری کو برابر کے حقوق ملیں گے۔صحت و تعلیم کی سہولیات مفت فراہم کی جائیں گی۔مہنگائی میں کم از کم30فیصد تک کمی لائی...
Gujranwala

پنجاب حکومت نے عوام کا معیار زندگی بلند کرنے کیلئے ریکارڈ ترقیاتی کام کروائے ہیں، میاں مظہر جاوید

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)رہنما پاکستان مسلم لیگ(ن) و سابق ایم پی اے میاں مظہر جاوید نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن) ہی واحد جماعت ہے جو ملک کو مسائل کے گرداب سے نکال کر ترقی کی راہ پر گامزن کر سکتی ہے ۔ عوام آئندہ انتخابات میں بہتر فیصلہ کرتے ہوئے مسلم...
Gujranwala

در اصل اس نظریاتی بنیاد میں تحریک آزادی کی روح بسی ہے،ایس اے حمید

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر) پاکستان تحریکِ انصاف کی پولیٹیکل اور سٹریجک کمیٹی کے رُکن اوراُمیدوار قومی اسمبلی حلقہ 96 ایس اے حمید نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر پر پاکستان کا اپنا حق دعویٰ بر قرار رکھنا اور وہاں پر بھارت کے خلاف مزاحمت کا مسلسل کسی نہ کسی صورت جاری رہنا...
Sports

محمدآصف اسنوکرکےعالمی چیمپئن بن گئے

پاکستان کےمحمدآصف اٹھارہ سال بعد اسنوکرکےعالمی چیمپئن بن گئے ۔ فائنل میں برطانوی کھلاڑی گیر ولسن کوآٹھ کےمقابلےمیں دس فریمزسےشکست دیدی ۔ بلغاریہ کے شہر صوفیہ میں جاری ورلڈ اسنوکر چیمپیئن شپ کے مینز فائنل میں پاکستان کے محمد آصف اور انگلینڈ کے گیری ولسن کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ...