Home » Articles posted by admin (Page 29)
News

مصر : ججوں نے آئینی مسودے پر عوامی ریفرنڈم غیرقانونی قرار دیدیا

قاہرہ :مصرمیں سپریم آئینی عدالت کے ججزنے آئینی مسودے پر 15 دسمبر کو ہونے والے عوامی ریفرنڈم کو غیرقانونی قراردے دیاہے۔سپریم آئینی کونسل کے ججزنے ایک اجلاس میں غیر معینہ مدت کیلئے ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ وہ آئینی مسودے سے متعلق عوامی ریفرنڈم کی نگرانی نہیں کریں...
News

سی این جی کی قیمتیں، غور کیلئے قومی اسمبلی کی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد : جب سے گیس کی قیمت کم مقرر کی گئی، شہریوں کو سی این جی ملنا ہی دشوار ہوگئی۔ کیوں کہ سی این جی مالکان کو کم قیمت منظور نہیں، اسی معاملے پر غور کیلئے قومی اسمبلی کی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ سی این جی کیلئے رات...
Business

تہران: ڈاکٹر عاصم کی ایرانی صدر سے ملاقات، گیس منصوبے پر گفتگو

تہران میں مشیر پیٹرولیم عاصم حسین نے ایرانی صدر محمود احمدی نژاد سے ملاقات کی، ملاقات میں گیس پائپ لائن منصوبے پر سرمایہ کاری سمیت دیگر امور پر بات چیت کی گئی۔ ایرانی سرکاری ٹی و ی کے مطابق ملاقات میں وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین نے صدر احمدی نژاد...
Business

ایل پی جی کی قیمت میں ایک ہفتے کے دوران دوسری بار اضافہ

کراچی:مارکیٹنگ کمپنیوں نے ہفتے میں ایل پی جی کی قیمت میں دوسری بار اضافہ کر دیا، چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر کا کہنا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں کمی کے باوجود مارکیٹنگ کمپنیوں نے فی کلو ایل پی جی کی قیمت پانچ روپے مہنگی کردی...
Entertainment

امریکی باکس آفس پر مسلسل تیسرے ہفتے ٹوائی لائٹ کاراج

نیویارک :ہالی ووڈ مووی ٹوائی لائٹ کا امریکی باکس آفس پر راج برقرار ہے، 3 ہفتوں میں 250 ملین ڈالر کا بزنس کرلیا۔ ٹوائی لائٹ ساگاکی آخری فلم بریکنگ ڈاوٴن پارٹ ٹو 17.4 ملین ڈالر کے بزنس کے ساتھ مسلسل تیسرے ہفتے بھی امریکی باکس آفس پر ٹاپ پر رہی۔...
News

کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا، رحمان ملک بریفنگ دینگے

کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج کوئٹہ میں ہوگا، جس میں وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک صوبے میں امن وامان کی صورتحال پر ارکان اسمبلی کو اِن کیمرہ بریفنگ دیں گے، اسپیکر اسلم بھوتانی نے اجلاس کی صدارت سے انکار کردیا ہے۔ وزیراعلیٰ نواب اسلم رئیسانی کی درخواست پر بلوچستان...
News

حکومتی نااہلی کی وجہ سے صحت کی سہولیات نہیں ہیں،ڈاکٹر قدیر

پاکستان کے ممتاز ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں حکومتوں کی نااہلی کی وجہ سے صحت جیسے اہم شعبے میں غریب اور نادار مریض اپنا علاج کرانے کی استطاعت نہیں رکھتے جس کے باعث مخیر حضرات کے تعاون سے چلنے والے اداروں کا رخ کر...
Technology

حیرت انگیز لچکدارموبائل2013 میں دستیاب ہوں گے

اور اچھی خبر ہے موبائل فون استعمال کرنے والوں کےلئےماہرین نے لچکدار موبائل فون متعارف کرادیئے ہیں۔لچکدار فون کو کاغذ کے ٹکڑے کی طرح موڑ کر جیب میں بھی رکھا جا سکے گا،موبائل فون کو موڑیں،گرا دیں یا پھرپاؤں یا یہ وزنی چیز کے نیچے ہی کیوں نہ دب جائےاسے...
News

کویت میں پارلیمانی انتخابات، ووٹوں کی گنتی جاری

کویت میں پارلیمنٹ کی پچاس نشستوں کیلئے ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ اپوزیشن نے دھاندلی کا الزام لگاتے ہوئے بائیکاٹ کردیا ہے۔ کویت میں نئے انتخابی قوانین کے تحت گزشتہ روز پولنگ ہوئی ۔ مقررہ وقت پر سکیورٹی اہلکاروں نے پولنگ اسٹیشن کوتالے لگادیئے۔ چار لاکھ تئیس ہزار افراد نے...
News

شاردا سیکٹر،لینڈ سلائیڈنگ،8فوجیوں سمیت 14شہید

آزاد کشمیر میں لائن آف کنٹرول کے قریب شاردا سیکٹر برفانی تودوں کی زد میں آ کر شہیدہونے والوں کی تعداد چودہ ہوگئی، سات افراد تاحال لاپتہ ہیں جن کی تلاش جاری ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ واقعہ مظفر آباد سے اسّی میل دور وادی نیلم کے...