Home » Articles posted by admin (Page 30)
Breaking

میٹرو بس پراجیکٹ کا منصوبہ عام اور غریب آدمی کیلئے بنایا جا رہا ہے،شہبازشریف

لاہور (میڈیا ورلڈ لائن +بیورورپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب محمدشہبازشریف نے کہا ہے کہ میٹرو بس پراجیکٹ کی تعمیر کے دوران شہریوں کو درپیش وقتی تکلیف بہت جلد مستقل خوشی میں بدلنے والی ہے اور یہ منصوبہ پاکستان کی ٹرانسپورٹ کی تاریخ میں انقلاب برپا کردے گا‘ عام آدمی کو انتہائی برق...
Gujranwala

قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف ضابطہ کے مطابق کاروائی کی جائے گی،سٹی پولیس آفیسر

گوجرانوالہ(سینئر رپورٹر)سپریم کورٹ کے فیصلوں اور الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ضابطہ اخلاق پر عمل درآمد کروایا جائے گا۔قانون اور آئین کی بالا دستی کو قائم کیا جائے گا۔ شفاف اور غیر جانبدارانہ الیکشن کو یقینی بنایا جائے گا۔ہر قسم کے اسلحہ کی نمائش پر پاپندی ہو گی۔ پولیس اور...
Gujranwala

ایمن آباد رول ہیلتھ سنٹر کا ڈاکٹر نصیر اعوان بے حسی کی تمام حدیں پھلانگ گیا

ایمن آباد(ملک سخاوت علی ناز سے)ایمن آباد رورل ہیلتھ سنٹر کے ڈاکٹر کی بے حسی ایکسیڈنٹ میں طالبعلم کی ٹانگ ٹوٹ گئی ڈیڑھ گھنٹہ مریض درد سے تڑپتا رہا ڈاکٹر نے مریض کوچیک کرنا گوارہ نہ کیا ڈاکٹر خوش گپیوں میں مصروف ،ورثاء کا ڈاکٹر کیخلاف زبردست احتجاج تفصیل کے...
Gujranwala

پاکستان تحریک انصاف کامیابی کے بعد ملک سے کرپشن کا خاتمہ کر دیگی، عقیل ڈار

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کامیابی کے بعد ملک سے کرپشن کا خاتمہ کر دے گی اور ملک کو دنیا میں بلند مقام پر پہنچائے گی ۔ ورکر لوگوں کو تحریک انصاف کا منشور بتائیں کیونکہ ورکرز ہی پارٹی کا سرمایہ ہوتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف پی پی94کے...
Gujranwala

حکمرانوں کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے چھوٹی انڈسٹری تباہ ہوچکی ہے ،میاں محسن عزیز

کامونکے(محمد صفدربٹ سے)موجودہ دور تاریخ کا بدترین دور ہے ،اپنے اقتدار کے دوران حکمرانوں نے غریب کے منہ سے روٹی کاآخری نوالہ بھی چھین لیاہے ،حکمرانوں کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے چھوٹی انڈسٹری تباہ ہوچکی ہے ،ان خیالات کااظہار رائس ملزایسوسی ایشن کے سرپرست اعلیٰ معروف رائس ایکسپورٹرمیاں اقبال...
Gujranwala

ماڈل پولیس اسٹیشن ماڈل لکھنے سے یا بلڈنگ ماڈل بنانے سے نہیں بنے گا، ذوالفقار چیمہ

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر) ماڈل پولیس اسٹیشن ماڈل لکھنے سے یا بلڈنگ ماڈل بنانے سے نہیں بنے گا۔ بلکہ امن و امان کی صورت حال کو کنٹرول کرتے ہوئے عوام الناس کو فری اور بروقت انصاف کی فراہمی ضروری ہے۔ ماڈل ٹاؤن میں تعینات پولیس افسران و ملازمان کو چاہیے کہ...
Gujranwala

ہمارے خاندان کے کسی بھی فرد نے جب بھی کوئی بات کی اس سے پیچھے نہیں ہٹھے ، جمشید سلطان

نوشہرہ ورکاں(اطہرشفیق میر)چوہدری جمشید سلطان ورک امیدوار ایم پی اے حلقہ پی پی 102نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاہے کہ انشاء اللہ ہر صورت میں انتخاب میں حصہ لونگا جس کیلئے میں نے ابتدائی ہوم ورک مکمل کر لیا ہے عوام کی طرف سے ملنے والے بھر پور رسپانس...
Gujranwala

قوموںکی ترقی و عروج میں اساتذہ کا کلیدی کردار ہے، ڈی سی او

گوجرانوالہ(ناصر بٹ) ڈی سی او گوجرانوالہ محمد امین چوہدری نے کہا ہے کہ قوموںکی ترقی و عروج میں اساتذہ کا کلیدی کردار ہے استاد کے بغیر معاشرہ ترقی وخوشحالی کی منازل طے نہیں کرسکتا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے آج ضلع کونسل ہال گوجرانوالہ میں ’’پاکستان کی ترقی میں میرا...
Gujranwala

انتظامیہ اور ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کے درمیان رابطہ بنیادی اہمیت کا حامل ہے،عبدالجبار

گوجرانوالہ(ناصر بٹ) کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن عبدالجبار شاہین نے کہا ہے کہ انتظامیہ اور ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کے درمیان رابطہ اور اشتراک عمل بنیادی اہمیت کا حامل ہے جس کی بدولت عوامی شکایات کے ازالے اور مثبت تنقید کے ذریعہ بہتر منصوبہ بندی میں بڑی مدد ملتی ہے۔ ذرائع ابلاغ...
Gujranwala

بین الصوبائی رابطوں کو فروغ دے کر پاکستان کو درپیش مسائل کو حل کیا جاسکتا ہے،خالد محمود

گوجرانوالہ(جنرل رپورٹر) صوبائی محتسب پنجاب خالد محمود نے کہا ہے کہ غربت اور جہالت کے خاتمے‘ معاشی انصاف کی فراہمی‘ امن وامان کے قیام اور بین الصوبائی رابطوں کو فروغ دے کر پاکستان کو درپیش مسائل کو حل کیا جاسکتا ہے۔ملک کو بیرونی اور اندرونی خطرات سے نجات دلانے کے...