Home » Articles posted by admin (Page 31)
Gujranwala

ملکی معیشت تباہی کے کنارے کھڑی ہے ، مون بٹ

گوجرانوالہ( سٹی رپورٹر) آئرن سٹیل مارکیٹ کے سینئر نائب صدر مون بٹ نے اپنے نے کہا ملکی معیشت کا پہیہ جام ہو چکا ہے ، حکمرانوں کی عدم دلچسپی کی وجہ سے تاجر برادری خسارے میں جارہی ہے کسی بھی ملک کی ترقی کا انحصار معیشت کی بہتری پر ہوتا...
Gujranwala

حمزہ شہباز شریف کے جلسہ سے مخالفین کی نیندیں اُڑ گئی ، حاجی مظفر بٹ

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سابق ناظم حاجی مظفر اقبال بٹ نے کہا حلقہ پی پی92کا ضمنی الیکشن مسلم لیگ ن کے نام ہو گا ، مخالفین کی نیند پہلے ہی اڑ چکی تھی مگر جب ہمارے لیڈر ایم این اے حمزہ شہباز شریف نے نوشہرہ روڈ پر...
Gujranwala

پاکستان کی خوشحالی کیلئے سب کو ایک ہونا پڑے گا ، حبیب آفریدی

گوجرانوالہ(صدائے خیبر نیوز)پاکستان کی تعمیر و ترقی کیلئے اور ملک کو دہشتگردی سے پاک کرنے کیلئے تمام سیاسی جماعتیں ایک پلیٹ فارم پر متحد ہو جائیں تاکہ ملک دشمن عناصر کا قلع قمع ہو سکے ، ان خیالات کا اظہار پختون ویلفےئر فیڈریشن کے ضلعی صدر حبیب خان آفریدی نے...
Gujranwala

مسلم لیگ ن نے ہمیشہ اصولوں کی سیاست کی ، جمیل بھٹی ، مظہر جمیل

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما صدر انجمن حافظ آباد حاجی نےئر جمیل بھٹی اور مصروف صنعت کار حاجی مظہر جمیل بھٹی نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا5دسمبر کا دن حاجی نواز چوہان کی فتح کے نام کا طلوع ہو گا، مخالفین کو بھاگنے کا راستہ نہیں دینگے ،...
Breaking

الیکشن کمیشن حلقہ بندی پرلائحہ عمل طے کرکے3دن میں پیش کرے، سپریم کورٹ

کراچی:سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ سیکریٹری الیکشن کمیشن حلقہ بندی پرلائحہ عمل طے کرکے3دن میں پیش کریں، جبکہ سیکریٹری الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن سپریم کورٹ کے حکم پر عمل درآمد کے لیے تیار ہے۔کراچی امن و امان کیس کی سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں سماعت...
Breaking

مسلم لیگ ق اور سنی اتحادکونسل کا انتخابی اتحاد

پاکستان مسلم لیگ ق اور سنی اتحادکونسل کے درمیان عام انتخابات میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اتفاق ہوگیا۔چوہدری شجاعت کہتےہیں ملکی مسائل کوئی تنہا حل نہیں کرسکتا،سب کومل کرساتھ چلناہوگا۔ صاحبزادہ فضل کریم کاکہنا ہےکہ دہشت گردی کی کھل کرمذمت کرنے والی دیگرجماعتوں سے بھی سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی بات آگےبڑھائیں گے۔فیصل...
News

سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز48گھنٹوں کے لئے بند

کراچی:سی این جی کے حصول میں مشکلات نے عوام کے دن کا چین اورراتوں کی نیندیں بھی غارت کردی ہیں ،سندھ بھر میں آج صبح 9 بجے سے 48گھنٹوں کیلئے پمپ بند تو ہوگئے لیکن کراچی میں رات بھر گاڑیوں کی لمبی قطاریں اسٹیشنز پر نظر آئی۔ اسٹیشنز تو آج...
News

پاکستان کا بیلسٹک میزائل حتف 5غوری کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی…پاکستان نے بیلسٹک میزائل حتف 5غوری کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہغوری میزائل روایتی اور جوہری ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے،میزائل1300کلومیٹر تک مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،بیلسٹک میزائل حتف5غوری کی درمیانے فاصلے تک مار کی...
News

ادویات کو بطور نشہ استعمال کرنے کے رجحان میں اضافہ

ملک بھر میں ادویات کو بطور نشہ استعمال کرنے کے رجحان میں تشویشناک اضافہ ہوگیا ہے۔ پاکستان میں نشے کے عادی پینتیس فیصد افراد ادویات کا نشہ کرتے ہیں ۔ ملک بھر میں ادویات کوبطور نشے اور ذہنی سکون کے لئے استعمال کیا جارہا ہے،جن میں کھانسی کے شربت،سلوشن، جوتاپالش...
Sports

ورلڈ اسنوکر: محمد آصف کی مسلسل تیسری کامیابی

ورلڈ اسنوکر چیمپین شپ میں پاکستانی کیوئسٹ محمد آصف نے مسلسل تیسری کامیابی حاصل کی۔ انھوں نے کینیڈا کے فبیان لوئیسن کو چار صفر فریم سے شکست دی۔ بلغاریہ کے شہر سوفیا میں جاری ورلڈ اسنوکر چیمپین شپ کے گروپ ایچ کے میچ میں پاکستانی کیوئسٹ نے شاندار کھیل پیش...