Home » Articles posted by admin (Page 32)
Entertainment

شادی میں پرفام کرکےکترینہ دوکروڑروپےلےاُڑیں

بالی ووڈہاٹ گرل کترینہ کیف کو دوگھنٹوں کے دوکروڑ مل گئےوہ بھی فلم نہیں بلکہ شادی میں پرفارم کرنے کے ۔ بالی ووڈ اداکارائوں کو فلموں میں شادی کا سین شوٹ کرواتے ہوئے تو لاکھوں ملتے ہیں لیکن شادی میں شرکت کرنے پرکتنی رقم ملتی ہے یہ سوالیہ نشان رہا...
Adria

محکمہ تعلیم میں کرپشن ، سزائیں اور افسران کی طرفی

پنجاب میں گھر گھر میں تعلیم کی روشنی پھیلانے کیلئے میاں شہباز شریف وزیراعلیٰ پنجاب کی طرفسے ان پڑھ اور غریب والدین کے بچوں کیلئے تعلیم کی روشنی پھیلانے کی کاوشوں کے باوجود تعلیم کے میدان میں کرپشن نے سرابھار لیا ہے، واقعات کے مطابق سیکرٹری ایجوکیشن کی انکوائری میں...
Gujranwala

پولیس مظلوم کی دادرسی کیلئے کوئی کسر اٹھا نہ رکھے،وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور (بیورورپورٹ،میڈیاورلڈ لائن)وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پولیس مظلوم کی دادرسی کیلئے کوئی کسر اٹھا نہ رکھے۔ مظلوم کی دادرسی اور انصاف کی فراہمی سے بڑھ کر کوئی نیکی نہیں۔ پولیس کیسز کی درست تفتیش کرکے ملزموں کو کیفرکردار تک پہنچائے۔کیسز کی تفتیش کے دوران انصاف کے...
Gujranwala

گوجرانوالہ کے صحافیوں کا مقامی صحافی سعدی بٹ کے بہیمانہ قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

گوجرانوالہ(کرائمز رپورٹر)گوجرانوالہ کے صحافیوں نے مقامی صحافی سعدی بٹ کے بہیمانہ قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا احتجاجی مظاہرہ ٹراما سنٹر سے شروع ہوا اور ہسپتال روڈ سے ہوتا ہوا سی پی او آفس کے سامنے اختتام پذیر ہوا۔ ریلی میں صحافیوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی مظاہرین نے...
Gujranwala

میونسپل کارپوریشن سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں سائیکل سٹینڈز کی آڑ میں جگا وصولی ہونے لگی

گوجرانوالہ(انویسٹی گیشن سیل)بااثر ’’جگا ٹیکس ‘‘مافیا نے وزیراعلیٰ پنجاب کے احکامات کو کھوہ کھاتے ڈال دیا اور اعلیٰ افسران سے ملی بھگت کر کے میونسپل کارپوریشن سمیت گوجرانوالہ شہر کے مختلف مقامات پر سائیکل موٹر سائیکل سٹینڈ کی آڑ میں’’جگا‘‘ وصول کرنے لگے دوسری طرف وزیراعلیٰ پنجاب نے پنجاب بھر...
Gujranwala

نقشوں کے بغیر تعمیرات بلڈنگ انسپکٹروں کی پانچوں گھی میں

گوجرانوالہ(انویسٹی گیشن سیل)نندی پور اور کھیالی ٹاؤنز میں ٹی ایم اوز ٹی او آرز کی آشیر باد سے علاقوں میں نقشوں کے بغیر بلڈنگیں تعمیر ہونے لگیں بلڈنگ انسپکٹرز کروڑوں میں کھیلنے لگے اعلیٰ حکام نے چپ سادھ لی بے لگام بلڈنگ انسپکٹروں کیخلاف ڈی سی او ،کمشنر گوجرانوالہ سخت...
Gujranwala

مفتی شاہ محمدمظہر اللہ مجددی کا سالانہ عرس مبارک ہمدرد سنٹر لاہور میں آج ہو گا

لاہور(بیورورپورٹ)بزمِ ارباب طریقت نقشبندیہ اور ادارہ مظہرالسلام لاہور کے زیر اہتمام عظیم الشان سالانہ عرس مبارک حضرت مفتی شاہ محمد مظہر اللہ نقشبندی مجددی شاہی امام و خطیب جامع مسجد فتح پوری دہلی ہمدرد سنٹر لاہور میں مورخہ28نومبر بوقت2بجے دوپہر ہو گا ، جس میں خصوصی خطاب مفتی محمد مظہر...
Gujranwala

امن و امان کے قیام کیلئے عملی تعاون پر ہر طبقہ و فکر کے لوگوں کے شکر گزار ہیں ، عبدالجبار شاہین محمدامین چوہدری

گوجر انوالہ(ایس اے سندھو)کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن عبدالجبار شاہین اورڈی سی او محمد امین چوہدری نے عاشورہ محرم الحرام پر مثالی بھائی چارے،اتحاد و یگانگت اور صبر و برداشت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ضلع بھر میں مکمل امن و مان کے قیام کو یقینی بنانے پر عوامی نمائندوں ،تمام مکاتیب فکر...
Gujranwala

انشاء اللہ چاردسمبرکو ہونے والا ضمنی الیکشن جیت کر حلقہ پی پی92 کومثالی حلقہ بنادیں گے، محمد صدیق

گوجرانوالہ(چوہدری محمد صادق)پیپلزپارٹی پنجاب کونسل کے رکن وحلقہ این اے 95کے امیدوار چوہدری محمد صدیق نے کہا کہ انشاء اللہ چاردسمبرکو ہونے والا ضمنی الیکشن جیت کر حلقہ پی پی کومثالی حلقہ بنادیں گے اور تمام ساتھیوں کو ساتھ لے کر چلیں گے اور حلقہ کے مزدوروں ،کسانوں اور عوام...
Gujranwala

مولانا ظفر علی خاں ایک نڈر ،بے باک صحافی ہونے کے ساتھ ساتھ بلند پایہ شاعر مترجم اور ادیب تھے،طاہر محمود

گکھڑ منڈی(نمائندہ خصوصی) مولانا ظفر علی خان نے صحافت کے ذریعے قوم کو اپنے حقوق حاصل کرنے اور جدوجہد کرنے ولولہ دیا اور ’’زمیندار‘‘ اخبار کے ذریعے صحافت کو بام عروج اور نئی اقدار سے روشناس کرایا ان خیالا ت کا اظہار صدر تحصیل پریس کلب وزیر آباد ملک طاہر...