Home » Articles posted by admin (Page 40)
Gujranwala

گوجرانوالہ تحریک انصاف کا گڑھ بن چکا ہے،سید انیس الحسنین

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما امیدوار پی پی 94 سید انیس الحسنین یوسف نے کہا ہے کہ گوجرانوالہ سمیت ملک بھر میں تحریک انصاف کی بڑھتی ہوئی عوامی مقبولیت حکمرانوں اور ان کے حواریوں کو مایوسی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور ہمارے قائد پر منفی نقطہ چینی...
Gujranwala

گوجرانوالہ کی غیور اور محب وطن عوام ن لیگ کیساتھ ہیں،محمود بشیر ورک

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما ممبر قومی اسمبلی چوہدری محمود بشیر ورک نے کہا ہے کہ صدر آصف علی زرداری اور اس کے حواری ملکر آ جائیں تو ضمنی انتخابات پی پی 92 نہیں جیت سکتے ۔ گوجرانوالہ کی غیور اور محب وطن عوام ن لیگ کیساتھ ہیں...
Gujranwala

حلقہ پی پی 92 میں ہونیوالا ضمنی الیکشن آزاد امیدوار حاجی میاں محمد سرفراز مہر ہی جیتے گا،محمد سعید

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)سیاسی سماجی رہنما حاجی محمد سعید اختر، سابق ایم این اے عمران اللہ چوہدری ، مہر محمد ریاض نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ حلقہ پی پی 92 میں ہونیوالا ضمنی الیکشن آزاد امیدوار حاجی میاں محمد سرفراز مہر ہی جیتے گا ۔مخالفین نوشتہ دیوار پڑھ لیں...
Gujranwala

پیپلز پارٹی عوام کی فلاح و بہود کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھا رہی ہے،میاں محمد ارقم خاں

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر) پیپلزپارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی میاں محمد ارقم خاں نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی عوام کی فلاح و بہود کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھا رہی ہے، بھٹو کے فلسفہ روٹی ، کپڑا اور مکان کے نعرے کو عملی جامہ پہنایا جا رہا ہے اپوزیشن اوچھل کود...
Gujranwala

حکمران جماعت پی پی 92 کا ضمنی الیکشن جیتنے کیلئے ہرممکن کوشش کررہی ہے، اسلم لون

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر) ممبر فیڈرل کونسل پاکستان پیپلزپارٹی وسابق ایم این اے خواجہ محمد اسلم لون، سابق صدر ڈسٹرکٹ بارملک عبدالباسط، نائب صدر سٹی و امیدوار این اے 97 طارق نوید لون، ضلعی رہنماخالد اسلام ڈار، چوہدری محمد بابر مہر، ضلعی صدر پیپلز ٹریڈرسیل شیخ پرویز احمد، نائب صدر پیپلزلیبر بیورو...
Gujranwala

فوری انتخابات کے انعقاد سے ملک کوخلفشار سے بچایاجاسکتا ہے۔شیخ قیصرمحمود

گوجرانوالہ ( سٹاف رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ (ن) اوورسیز کے مرکزی سیکرٹری جنرل شیخ قیصرمحمود نے کہا ہے کہ فوری انتخابات کے انعقاد سے ملک کومزیدخلفشار سے بچایاجاسکتا ہے۔میاں نوازشریف نے بار بار زمینی حقائق کی روشنی میں حکمرانو ں کو دوررس تجاویزدیں مگرحکمران سمجھنے سے قاصررہے۔اسٹیبشلنٹ کی گودمیں پرورش پانیوالے...
Gujranwala

ملک کو خوشحالی کے راستے پر گامزن کرنے کیلئے شریف برادران کا ساتھ دینا ہوگاگا، اصغر علی مغل

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر) مسلم لیگ (ن) یونین کونسل 33/69 کھیالی شاہ پور کے کنوینر اصغر علی مغل نے کہا ہے کہ پی پی 92 کے ضمنی الیکشن میں جیت کا سہرا چوہدری نواز چوہان کے سر پر سجایاجائے گا۔ ملک کو کنگال اور مشکلات میں مبتلا کرنے والی پیپلز پارٹی...
Gujranwala

شہبازشریف کے حالیہ دورہ ترکی سے قومی معیشت کوتقویت ملی۔ شفقت محمود

گوجرانوالہ ( سٹی رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ممتاز رہنما ء چودھری شفقت محمودگوندل نے کہا ہے کہ میاں شہبازشریف کے حالیہ کامیاب دورہ ترکی اوربرطانیہ سے قومی معیشت کوتقویت ملی۔میاں شہبازشریف پنجاب کے وزیراعلیٰ ہیں مگرپاکستان کی قومی معیشت کامضبوط اورپاکستانیوں کومالی طورپرخوشحال کرناان کامشن ہے۔وفاق دنیا سے ایڈمانگتا...
Gujranwala

لبیک یارسول اللہ لانگ مارچ کا مقصد ناموس رسالت کے مسئلے کو اجاگر کرنا ہے،حافظ محمد نذیر

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)جماعت اھلسنت پاکستان کے ڈویژنل ناظم حافظ محمد نذیر چشتی نے کہا ہے کہ امریکن فلم اور گستاخانہ خاکوں کے خلاف جماعت اھلسنت پاکستان نے 8تا12نومبر لبیک یارسول اللہ لانگ مارچ کا اعلان کیا ہے۔اور ملک بھر سے جماعت اھلسنت کے کارکنان ،عاشقان رسول کے قافلے اسلام آباد...
Gujranwala

سید نا عمثان غنیؓ اور دوسرے تینوں خلفائے رسول برحق اور با ترتیب خلیفہ ہیں

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر) سید نا عمثان غنیؓ اور دوسرے تینوں خلفائے رسول برحق اور با ترتیب خلیفہ ہیں اور ہر خلیفہ کی بعد والا خلیفہ اس کی تصدیق خلافت کرتا نظر آتا ہے تاریخ کے اوراق اس بات پر صداقت اور خلافت حق کی گواہی دیتے نظر آ رہے ہیں اور...