Home » Articles posted by admin (Page 60)
News

لاہور ہائیکورٹ نے نئی بسوں کا ٹینڈر کھولنے سے منع کر دیا

لاہور:لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب حکومت کو 12 سو نئی بسیں خریدنے سے روکتے ہوئے تاحکم ثانی ٹینڈر کھولنے سے منع کر دیا۔عدالت کے روبرو گوجرانوالہ کی ایک ٹور کمپنی نے درخواست دائر کی کہ پنجاب حکومت نے ٹرانسپورٹروں کو قسطوں پر مہنگی بسیں فروخت کرنے کے لئے ٹینڈر طلب...
Breaking

پشاور دھماکا:دوامریکیوں سمیت 5افراد ہلاک

پشاور کے علاقے آبدرہ روڈ پر دھماکے سے دو امریکیوں سمیت پانچ افراد ہلاک اور متعددزخمی ہوگئے جس میں ایک امریکی بھی شامل ہے۔ میاں افتخار کہتے ہیں دھماکے سے دو امریکی بھی ہلاک ہوئے۔پشاور ایک بار پھر دھماکے سے لرز اُٹھا۔ اس بار دہشت گردوں نے آبدرہ روڈ پر...
Breaking

اين آر او کيس، وزيراعظم کو توہين عدالت کا نوٹس،27اگست کو طلب

اسلام آباد: اين آر او عمل درآمد کيس ميں سپريم کورٹ نے وزيراعظم راجہ پرويز اشرف کو توہين عدالت کا نوٹس جاري کر کے وزير اعظم کو 27اگست کو طلب کر ليا ہے? سپريم کورٹ نے اپنے شارٹ آرڈر ميں کہا کہ يوسف رضا گيلاني کي نااہلي کے بعد راجہ...
Breaking

اين آر او عمل درآمد کيس کي سماعت آج ہو گي

اسلام آباد: جسٹس آصف سعيد کھوسہ کي سربراہي ميں سپريم کورٹ کا پانچ رکني بنچ اين آر او عمل درآمد کيس کي سماعت آج کرے گا.اٹارني جنرل عرفان قادر کا کہنا ہے کہ جواب عدالت ميں داخل کيا جائيگا اور کوشش کي جائے گي کہ معاملات صلح صفائي سے حل...
News

اسرائيلي اعتراض مسترد،سعوديہ ،مصر کے ساتھ بحر قلزم پر پل بنائے گا

قاہرہ: مصر کے صدر محمد مْرسي اور سعودي عرب کے فرمانروا شاہ عبداللہ بن عبدالعزيز نے اسرائيلي اعتراضات مستردکرتے ہوئے بحر قلزم پردونوں ملکوں کے درميان رابطہ پْل منصوبے پر کام دوبارہ شروع کرنے پر اتفاق کيا ہے. مصري اخبار“مصر اليوم” کے مطابق منصوبے کے تحت مصري شہر شرم الشيخ...
News

ليري کلنٹن کا ملاوي کے بعد جنوبي افريقہ ميں بھي رقص کا شاندار مظاہرہ

جوہانسبرگ: امريکي وزير خارجہ ہليري کلنٹن نے ملاوي کے بعد جنوبي افريقہ ميں بھي رقص کا شاندار مظاہرہ کيا اور محفل ميں موجود ہر کوئي ان کا ساتھ دينے پر مجبور ہوگيا. جنوبي افريقا کے وزير خارجہ نے جوہانسبرگ ميں مہمانوں کے ليے عشائيے کا اہتمام کيا جس ميں موسيقي...
News

ما لٹا کي عوام دُنيا ميں سب زيا دہ کاہل او ر سست

نيويارک:ايک عالمي سا ئنسي وطبّي جر يدے نے دنيا کي کا ہل ترين قوموں کي فہرست جا ري کر دي ہے جس کے مطابق ما لٹا کي عوام دنيا ميں سب زيا دہ کاہل او ر سست ہيں . ايک سو با ئيس مما لک کے افراد کے معمو لا...
News

لوڈ شیڈنگ کے معاملے میں امتیازی سلوک برتا جارہا ہے، چیف جسٹس لاہو رہائیکورٹ

لاہور( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیئے ہیں کہ وفاقی حکومت لوڈ شیڈنگ کے معاملے میں امتیازی سلوک برت رہی ہے، لاہور جیسے شہر میں عوام 18،18گھنٹے بجلی سے محروم رہتے ہیں،شدید گرمی میں جب بجلی ملے گی نہ پانی تو لوگ...
News

پیداوار میںکمی ،طلب میں اضافے کے شارٹ فال بڑھ کر 4006میگا واٹ تک پہنچ گیا

لاہور( این این آئی)پیداوار میںکمی اور طلب میں اضافے کے شارٹ فال بڑھ کر 4006میگا واٹ تک پہنچ گیا ، بڑے شہروںمیں لوڈشیڈنگ کادورانیہ دوبار ہ بڑھ کر 12سے 14جبکہ دیہی علاقوں میں 16سے 18گھنٹے تک پہنچ گیا ۔وزارت پانی وبجلی کے انرجی مینجمنٹ سیل کے مطابق گزشتہ روز بجلی...
Gujranwala

ماہ رمضان میں روزہ کی بے حرمتی سر عام کرنیوالوںں کیخلاف پولیس قانونی کاروائی کرے

گکھڑ منڈی(نمائندہ خصوصی) ماہ رمضان میں روزہ کی بے حرمتی سر عام کرنیوالوںں کیخلاف پولیس قانونی کاروائی کرے اور رمضان ختم ہونے تک تھانہ میں بند رکھا جائے تا کہ شعائر اسلام کا مذاق اڑانے والوں کو عبرت حاصل ہو سماجی عوامی حلقوں کا ایس ایچ او گکھڑ انسپکٹر عبدالرزاق...