Home » Articles posted by admin (Page 7)
Gujranwala

عوام گھروں میں غیر محفوظ چور ڈکیت دندناتے پھرنے لگے پولیس کے دعوے دھرے کے دھرے

گوجرانوالہ ( ملک ساجد تنویر اعوان) حکومتی دعوؤں کے باوجود عوام اپنے گھروں میں غیر محفوظ ہیں چور ڈکیت دندناتے پھرتے ہیں اور منشیات فروشوں نے عوام کاناک میں دم کیا ہوا ہے ، واقعات کے مطابق گوجرانوالہ کے معروف جرنلسٹ حافظ جمیل قیصر جو کہ محلہ اسلام آباد گلی...
Gujranwala

قلعہ دیدار سنگھ ٹاؤن کا ’’ کلرک بادشاہ ‘‘ یوسف مغل ہو ٹر والی گاڑی میں بیٹھ کر مجسٹریٹ بن گیا

گوجرانوالہ (ایس اے سندھو)قلعہ دیدار سنگھ ٹاؤن کا ’’کلرک بادشاہ‘‘ ہوٹر والی گاڑی میں مجسٹریٹ بن کر غریب قصابوں کو سرعام لوٹنے لگا۔ ہزاروں روپے نقد اور دو دو کلو گوشت بھی لے جانے لگا جس سے ٹاؤن بھر کے قصاب تنگ آگئے اور انہوں نے کلرک بادشاہ کی کارستانیوں...
Gujranwala

گوجرانوالہ فلائی اوور کی نا قص مٹیریل سے تعمیر اور غیر معیاری تعمیراتی کام کی قلعی کھل گئی

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر) نیسپاک نے گوجرانوالہ فلائی اوور کے ناقص اور غیر معیاری تعمیراتی کام کی قلعی کھول دی اور قرار دیا کہ منصوبہ نقشہ کے خلاف اور ناقص ہے جو کسی بھی وقت زمین بوس ہو سکتا ہے۔چیف جسٹس عوام کی زندگیوں سے کھیلنے والوں کے کڑے احتساب کیلئے ازخود...
Gujranwala

قوم کے نو نہالوں کو مہلک بیماریوں سے بچا کر صحت مند بنانا دینی و دنیا وی فریضہ ہے ، سید نجم احمد شاہ

گوجرانوالہ (سینئر رپورٹر) قوم کے نونہالوں کو مہلک بیماریوں سے بچا کر ان کا مستقبل محفوظ اور صحت مند بنانا دینی و دنیاوی فریضہ ہے۔ بچے صحت مند اور توانا ہونگے تو انہیں تعلیم و تربیت بھی دی جاسکے گی۔ محکمہ صحت کے افسران حفاظتی ٹیکوں کی مہم کے دوران...
Gujranwala

ملک بھر میں بد امنی کی فضا اور لوگوں کو گاجر مولی کی طرح کاٹا جا رہا ہے،مولانا حماد الزھراوی

گکھڑ منڈی(نمائندہ خصوصی)کراچی میں علماء اہلسنت والجماعت مفتی عبدالمجید دین پوری، مفتی محمد صالح ،حسان علی شاہ کی ٹارگٹ کلنگ پر احتجاج کرتے ہوئے مولانا حماد الزھراوی نے حکومتی رویہ کو باعث شرم قرار دیا ہے اور بھر پور مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ملک بھر میں بد امنی کی...
Gujranwala

صدر مملکت کی مثبت پالیسیوں کی بدولت وطن عزیز ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن ہے، راؤ علی احمد

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کے تحصیل صدر راؤ علی احمد نے کہا ہے کہ صدر مملکت آصف علی زرداری کی مثبت پالیسیوں کی بدولت وطن عزیز ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن ہے، وطن عزیز میں پیپلز پارٹی نے جمہوریت کے تحفظ اور قانون کی حکمرانی کے لئے...
Gujranwala

مسلم لیگ ن جعلی سروے کروا کر عوام کی پسندیدہ جماعت نہیں بن سکتی، عادل سلیم خاں

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)تحریک انصاف کے سینئر رہنما حلقہ پی پی 94 بیرسٹر عادل سلیم خاں نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن جعلی سروے کروا کر عوام کی پسندیدہ جماعت نہیں بن سکتی، حقیقی سروے عوام کا ووٹ ہے جو جس روز کاسٹ ہوگا تمام بوگس سروے سونامی میں بہہ...
Gujranwala

اس وقت ملک میں مسلسل اندھیروں اور فاقوں نے لوگ پریشان ہیں، محمد علی سجن

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر) عوامی ورکر پارٹی گوجرانوالہ کے سیکرٹری نشرو اشاعت محمد علی سجن نے ایک اخباری بیان میں کہا کہ موجودہ مرکزی حکومت نے اپنے پانچ سالہ دور حکومت میں عوام کے مسائل حل کرنے کی بجائے انہیں مزید اُلجھا دیا ہے اور ان پانچ سالہ دور حکومت میں ہونے...
Gujranwala

حکمران جماعت کے مقامی ذمہ دار بھی اس بدعنوانی میں برابر کے شریک ہیں،محمد طارق گجر

گوجرانوالہ(جنرل رپورٹر)پیپلز پارٹی کے راہنما اور ایم پی اے چوہدری محمد طارق گجر، امیدوار این اے 96چوہدری محمد سعید گجر نے کہا ہے کہ گوجرانوالہ فلائی اوور کی ناقص میٹریل سے تعمیر کے انکشاف نے پنجاب حکومت کے میرٹ کو بے نقاب کر دیا ہے۔ گوجرانوالہ کے عوام اب ان...
Gujranwala

کشمیری عوام مقیم پاکستان آئندہ الیکشن میں کشمیر مخالف جماعتوں کو ووٹ نہیں دیں گے ، افضل بیگ

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر) آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے آرگنائزر مرزا محمد افضل بیگ ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ ہندوستان میں دہشتگردی کے کیمپوں کے انکشاف کے باوجود پاکستان کو ہندوستان کے ساتھ تعلقات کی پالیسی پر نظر ثانی کی بجائے ہندوستان کو پسندیدہ ترین ملک قرار دینا پاکستانی قوم...
Page 7 of 919« First...56789102030...Last »