Home » Articles posted by admin (Page 8)
Gujranwala

برل ازم یا کیمونزم نہیں اسلامی اقدار ہی مسلمانوں کو نجات دلا سکتی ہیں، محمد اکبر نقشبندی

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر) صوبائی سیکرٹری اطلاعات مرکزی جمعیت علماء پاکستان الحاج مولانا محمد اکبر نقشبندی نے کہا ہے کہ برل ازم یا کیمونزم نہیں اسلامی اقدار ہی مسلمانوں کو نجات دلا سکتی ہیں۔ عاصمہ جہانگیر امریکی بھارتی ایجنڈے کی علمبردار ہیں۔ بطور نگران وزیراعظم قبول نہیں کرینگے۔ ملک میں سیاسی و...
Gujranwala

الیکشن میں عوامی خدمت گزارکرپشن مافیا کوہرادینگے ۔ شیخ قیصرمحمود

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ (ن) اوورسیز کے مرکزی سیکرٹری جنرل شیخ قیصرمحمود نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن)کے عوامی خدمت گزا رانتخابات میں اتحادی کرپشن مافیا کوہرادیں گے ۔ایک طرف عوام کواندھیروں میں غرق کرنے والی زرداری لیگ اپنے تیرآزمائے گی اوردوسری طرف عوام کے تاریک آنگن روشن...
Gujranwala

عوام حکمرانوں کوالیکشن سے فرارنہیں ہونے دینگے ،شیخ ممتاز احمد

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کے رہنما و رکن صوبائی اسمبلی پی پی 96 شیخ ممتاز احمد ہاشمی نے کہا کہ عوام حکمرانوں کوالیکشن سے فرارنہیں ہونے دینگے اگرحکمرانوں نے الیکشن کرانے میں تاخیری حربے استعمال کیے توپاکستان مسلم لیگ(ن)عوام کیساتھ مل کرانہیں اٹھاکراقتدارسے باہرپھینک دیں گے۔۔ان خیالات کا اظہار...
Gujranwala

عوام کا مزاج بدلتے دیر نہیں لگتی مقبولیت کا سروے صرف باتوں تک محدود ہے، راؤ علی احمد

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے راہنما و امیدوار پی پی 96 راؤ علی احمد خاں نے کہا ہے کہ عوام کا مزاج بدلتے دیر نہیں لگتی مقبولیت کا سروے صرف باتوں تک محدود ہے، ملک میں جمہوری روایات کو مستحکم کرنے کیلئے پیپلزپارٹی کا کردار تاریخ کا حصہ بن...
Gujranwala

تحریک انصاف برسراقتدار آ کر ملکی معیشت کو بہتر بنائے گی، رانا نعیم الرحمن

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)پابندی کے باوجود پیپلز پارٹی کے اراکین اسمبلیوں کے حلقوں کے لیے سیلاب زدگان کے فنڈز سے ایک ارب بیس کروڑ روپے کی منتقلی کا اقدام افسوسناک ہے اور پری پول رگنگ کے مترادف ہے۔ الیکشن کی آمد قریب ہونے پر حکومت کی طرف سے فنڈز کا ناجائز...
Gujranwala

لوڈ شیڈنگ نے کاروباری سرگرمیو ںسمیت تمام نظام زندگی معطل کر کے رکھ دیا ہے،خواجہ عامر حسن

گو جرانوالہ (سٹاف رپورٹر)گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر خواجہ عامر حسن ،نائب صدور ملک محمد امین ناز،شیخ باسط اکرام نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ طویل اورغیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے کاروباری سرگرمیو ںسمیت تمام نظام زندگی معطل کر کے رکھ دیا ہے ۔ ساری انڈسٹری...
Gujranwala

پاکستان کو سپر پاور اور ترقی یافتہ ملک بنانا ہی عمران خان کا مشن ہے، اظہر محمود چیمہ

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف ضلع گوجرانوالہ کے سینئر رہنما چوہدری اظہر محمود چیمہ نے کہا ہے کہ زرداری اور نواز ٹولہ کو دور انجام تک پہنچانے کیلئے تحریک انصاف اپنی جدوجہد کو منطقی انجام تک پہنچائے گی تحریک انصا ف کا انقلاب پاکستان کے ہر کونے میں داخل ہوچکا...
Gujranwala

تحریک انصاف کے کارکن انتخابات میں کامیابی کیلئے پرعزم ہے ، ڈاکٹر زین بھٹی

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ پنجاب کے جوائنٹ سیکرٹر ی ڈاکٹر زین بھٹی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے کارکن انتخابات میں کامیابی کیلئے پرعزم ہے اور سرکاری مشینری قومی وسائل استعمال کرنے والوں کا احتساب کریں گے حکمرانوں کی رخصتی کا وقت آچکا ہے نئے انتخابات...
Gujranwala

تبلیغ دین کے سلسلہ میں جو خدمات اولیاء اللہ نے سرانجام دی ہیں وہ ناقابل فراموش ہیں

سیالکوٹ(بیورورپورٹ)آمد مصطفیﷺ سے یہ کائنات جنت نظیر بنی،قتل و غارت ،دہشت گردی ،ناانصافی،نفرت کی اندھیرنگری کا خاتمہ ہوا،آپﷺ کی جلوہ گری سے دنیا میں علم و عرفان کا نور پھیلا،انسانی رشتوں نے جنم لیا ،عورت کو ماں ،بہن،بیوی اوربیٹی جیسے خوبصورت رشتے نصیب ہوئے۔ان خیالات کا اظہار جگر گوشہ حضرت...
Gujranwala

مسلم لیگ ق کو مضبوط اور فعال کرنے کیلئے کارکنوں کی حوصلہ افزائی کی جائے،شیخ نوید

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ ق پنجاب کے جوائنٹ سیکرٹری شیخ نوید نے کہا ہے کہ چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الٰہی گوجرانوالہ کا دورہ کرکے کارکنوں کے مسائل حل اور تحفظات دور کریں قیادت کی عدم توجہی اور لاپرواہی کی بدولت مسلم لیگی کارکن مایوسی کا شکار ہوچکے...
Page 8 of 919« First...678910203040...Last »