Home » Articles posted by admin (Page 917)
Sports

آئی سی سی کا پاکستان کیساتھ متعصبانہ رویہ ہے، پیرآفتاب

حیدرآباد: وفاقی وزیر کھیل پیر آفتاب شاہ جیلانی نے کہا ہے کہ آئی سی سی بھارت کے دباوٴ میں آکر پاکستان سے متعصبانہ رویہ اختیار کر رہی ہے۔حیدرآباد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے آفتاب شاہ جیلانی نے کہا کہ آئی سی سی بھارتی کرکٹ بورڈ کے دباوٴ میں...
News

سوات آپریشن میں مزید17شدت پسند ہلاک ہو ئے،آئی ایس پی آر

اسلام آباد:سوات آپریشن میں گزشتہ24گھنٹوں کے دوران17شدت پسندوں کو ہلاک اور4کو گرفتار کر لیا ہے۔تر جمان آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز سوات میں شدت پسندوں کے گڑھ پیو چار میں اپنا کنٹرول قائم کر رہی ہیں ۔تر جمان نے کہا کہ بنئی بابا زیارت میں 3شدت پسند...
Sports

قومی کبڈی چیمپئن شپ منگل سے شروع ہوگی

لاہور: پینتسیویں قومی کبڈی چیمپئن شپ چھبیس مئی سے لاہور میں شروع ہوگی۔ پنجاب کبڈی ایسوسی ایشن کے صدر چوہدری محمد ارشد نے لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ چار روزہ چیمپئین شپ کا آغاز پنجاب اسٹیڈیم میں ہوگا ۔جس میں چاروں صوبوں ،اسلام آباد ، فاٹا اور...
Breaking

پشاورمیں سینما روڈ پر دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد10ہو گئی

پشاور:پشاور کے علاقے خیبر بازار میں سینما روڈ پر کار بم دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد10ہو گئی ہے جبکہ75 زخمی پشاور کے مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں ۔دھماکے کے نتیجہ میں متعدد دوکانوں اور درجنوں گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔پولیس کے مطابق دھماکا خیز مواد سینما روڈ پر...
Breaking

شدت پسندوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری

سوات : مالاکنڈڈویژن کے مختلف اضلا ع میں شدت پسندوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں ۔سوات میں آج ساتویں روز بھی کرفیو نافذ ہے ۔جبکہ لوئر دیر کی تحصیل میدان میں صبح سات سے شام چار بجے تک کرفیو میں نرمی کی گئی ہے ۔ضلع سوات میں...
News

حالت جنگ کے پیش نظر اپنی پالیسیاں بنانا ہوں گی،شاہ محمود قریشی

May 21, 2009 ملتان:وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان حالت جنگ میں ہے اور ہمیں اسی کے پیشِ نظر اپنی پالیسیاں بنانا ہونگی۔انہوں نے یہ بات ملتان ایئرپورٹ پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ افغانستان کے ساتھ محاذآرائی پاکستان...
News

سوات:شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر پاک فضائیہ کے طیاروں کی بمباری

سوات: پاک فضائیہ کے سربراہ ائیرمارشل راؤقمرسلیمان نے کہا ہے کہ پاک فضائیہ کے طیاروں نے سوات میں شدت پسندوں کے تربیتی کیمپ،اسلحہ ڈپو،اور خفیہ ٹھکانے تباہ کردیے ہیں ۔ وہ ایک آپریشنل بیس پرسوات میں جاری آپریشن میں حصہ لینے والے پائلٹوں سے بات چیت کررہے تھے۔ انہوں نے...
News

رجسٹرڈ متاثرین کی تعداد18 لاکھ38 ہزار تک پہنچ گئی

پشاور:ملاکنڈ ڈویژن کے شورش زدہ علاقوں سے متاثرین کی نقل مکانی جاری ہے اور اب تک رجسٹرڈ متاثرین کی تعداد18 لاکھ38 ہزار تک پہنچ گئی ہے۔صوبائی ریلیف کمشنریٹ کے مطابق صوبے کے مختلف اضلاع میں نقل مکانی کرنیوالے افراد کی رجسٹریشن جاری ہے۔ متاثرین کی تعداد میں اضافے کی وجہ...
News

نرسیں ہیلتھ کئیر سسٹم کا اہم حصہ ہیں، وزیر صحت سندھ

کراچی:وزیر صحت سندھ ڈاکٹر صغیر احمد نے کہاہے کہ نرسیں ہیلتھ کئیر سسٹم کا اہم حصہ ہیں۔یہ بات وزیر صحت سندھ ڈاکٹر صغیر احمد نرسنگ امتحانات میں پوزیشن حاصل کرنے والی نرسوں میں اسناد تقسیم کرنے کی تقریب میں صحافیوں سے گفتگو میں کہی،ان کا کہنا تھا کہ نرسوں کی...
News

متاثرین کے دل جیتنے کیلئے عالمی برادری بھرپور تعاون کرے،وزیراعظم

اسلام آباد:سوات اور بونیر سے نقل مکانی کرنے والے لاکھوں متاثرین کی امداد اور بحالی کے لئے ، اسلام آباد میں ڈونرز کانفرنس جاری ہے، وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان کو متاثرین کے دل جیتنے کیلئے عالمی برادری کا بھرپور تعاون درکار ہے۔متاثرین ملاکنڈ ڈویژن...
Page 917 of 919« First...102030915916917918919