Home » Articles posted by admin (Page 919)
Article

عدل و انصاف کے قیام کیلئے پانچ بنیادی اصول ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تحریر : محمد احمدترازی

mahmedtarazi@gmail.com ساتویں صدی ہجری کے وسط(۶۳۹ھ) کا زمانہ تھا جب مصر پر مملوک (خاندان غلاماں )کی حکمرانی تھی۔ جو محض طاقت اور قوت کی بنیاد پر قانونی ضابطوں اور فقہی احکامات اور دینی تعلیمات کو پامال کررہے تھے،اُس زمانے میں شیخ عزالدین عبدالسلام جن کا تعلق شام سے تھا کو الملک...
Entertainment

لاہور: کل پاکستان محفل مشاعرہ

لاہور: اورئینٹل کالج پنجاب یونیورسٹی لاہور میں نامور شعرا نے اپنے کلام سے کل پاکستان محفل مشاعرہ لوٹ لیا ۔پنجاب یونیورسٹی اورئینٹل کالج لاہور میں ہونے والے کل پاکستان محفل مشاعرہ کے مہمان خصوصی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران تھے۔ کل پاکستان مشاعرے کا انعقاد بتیس سال کے طویل...
Sports

ورلڈ کپ2011کے میزبان ممالک کا اجلاس3 جون کو طلب

لاہور:انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ کپ2011 میں پاکستان کی میزبانی کے معاملات پر میزبان ممالک کا اجلاس3 جون کو طلب کرلیا ہے ، اجلاس میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی نمائندگی چیئرمین اعجاز بٹ کریں گے ۔آئی سی سی کے صدر ڈیوڈ مورگن کی سربراہی میں ورلڈ کپ2011 کے میزبان...
News

دسمبر تک لوڈ شیڈنگ سے نجات پالی جائے گی،راجہ پر ویز اشرف

اسلام آباد:پانی و بجلی کے وفاقی وزیر راجاپرویز اشرف نے کہاہے کہ کوئلے اور سورج کی روشنی سے بھی بجلی پیداکی جارہی ہے اورسسٹم میں3500 میگاواٹ بجلی آجانے سے اس سال کے آخرتک ہمیشہ کیلئے لوڈشیڈنگ کاخاتمہ ہوجائیگا۔ اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی(آئیسکو)میں ملازمین کے کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے...
News

امریکا نے خوف میں آکر جلد بازی میں فیصلے کئے ، اوباما کا اعتراف

واشنگٹن:امریکی صدر براک اوباما نے اعتراف کیا ہے کہ 9/11کے بعد امریکا نے جلد بازی میں فیصلے کیئے۔ امریکی سیکورٹی کونسل سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ القاعدہ امریکا پر نئے حملوں کی منصوبہ بندی کررہی ہے۔ گذشتہ آٹھ سالوں میں امریکا دہشت گردی کیخلاف اپنا راستہ کھو چکا...
News

دوسوچوبیس ملین ڈالرامدادکے وعدے

اسلام آباد: عالمی برادری کا بے گھر ہونے والے افراد کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے بائیس کروڑ چالیس لاکھ ڈالر دینے کا وعدہ ، اقوام متحدہ کی طرف سے متاثرین کیلئے پچاس سے ساٹھ کروڑ ڈالر کی باضابطہ اپیل کل کی جائے گی۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات قمر زمان کائرہ...
Breaking

جنڈولہ بازار :سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے5ہلاک،25زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان:ڈیرہ اسماعیل خان کے قریب جنڈولہ بازار میں بم پھٹنے سے 5افراد ہلاک جبکہ25زخمی ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں قریب واقع متعدد دوکانیں تباہ ہو گئیں جبکہ موقع پر موجود گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔ دھماکے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے...
Page 919 of 919« First...102030915916917918919