Home » Sports

جوہانسبرگ ٹیسٹ: جنوبی افریقہ 253 رنز پر آوٹ

Publish on February 2, 2013

جوہانسبرگ میں سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز پاکستانی بولرز نے تباہ کن بولنگ کا مظاہر ہ کیا اور میزبان جنوبی افریقہ کی بساط دو سو تریپن رنز پر سمیٹ دی۔ جوہانسبرگ میں جاری سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز کھیل کے اختتام تک پاکستان نے پہلی اننگز...

ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ: پاکستان کے میچز ممبئی سے کٹک منتقل

Publish on January 19, 2013

ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کے میچز ممبئی سے کٹک منتقل کردیے گئے ہیں۔ اٹرنیشنل کرکٹ کونسل اس فیصلے کا اعلان جلد کرے گی۔ شیوسینا کے دھمکیوں کے بعد پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا ممبئی میں کھیلنا نامکمن ہوگیا تھا۔ سیکیورٹی خدشات کے سبب آئی سی سی ایونٹ...

پی سی بی2012 ایوارڈ تقریب میں میڈیا کے داخلے پر پابندی

Publish on January 12, 2013

پاکستان کرکٹ بورڈ نے 2012 ایوارڈ تقریب میں میڈیا کے داخلے پر پابندی عائد کر دی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے سال 2012 کی ایوارڈ تقریب میں میڈیا پر پابندی عائد کرکے نشریاتی حقوق غیر ملکی چینل کو بیچ دئیے۔ کرکٹ کی تاریخ میں آئی سی سی ایوارڈز سمیت کسی بھی...

پاکستان تیسرا ون ڈے ہار کر سیریز جیت گیا

Publish on January 7, 2013

بھارت نے سیریز کے تیسرے اور آخری ون ڈے میں پاکستان کو دس رنز سے ہرادیا، سیریز دو ایک سے پاکستان نے جیت لی، لیکن مصباح الحق کا سیریز میں وائٹ واش کرنے کا خواب پورا نہ ہوسکا۔فیروز شاہ کوٹلہ اسٹیڈیم میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں سیریز کے تیسرے...

اسرائیل کیجانب سے میچ چھوڑدینے کی پیشکش ہوئی،محمد آصف

Publish on December 5, 2012

پاکستان کے نمبر ون کیوئسٹ اور نئے عالمی چیمپیئن محمد آصف نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے انہیں میچ چھوڑنے کی پیشکش بھی ہوئی تھی جو انہوں نے ٹھکرا دی۔ یہ بات انھوں نے  خصوصی انٹرویو میں بتائی۔

آئی او سی نے بھارتی اولمپک ایسوسی ایشن کی رکنیت معطل کردی

Publish on

انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی نے انڈین اولمپک ایسوسی ایشن کی رکنیت معطل کردی، جس کی وجہ ایسوسی ایشن کے امور میں حکومت کی مداخلت بتائی گئی ہے۔ آئی او سی ذرائع کے مطابق انڈین اولمپک ایسوسی ایشن عہدیداروں کا الیکشن کے ذریعے انتخاب کے قانون پر عملدرآمد نہیں کررہی تھی، جس...

محمدآصف اسنوکرکےعالمی چیمپئن بن گئے

Publish on December 3, 2012

پاکستان کےمحمدآصف اٹھارہ سال بعد اسنوکرکےعالمی چیمپئن بن گئے ۔ فائنل میں برطانوی کھلاڑی گیر ولسن کوآٹھ کےمقابلےمیں دس فریمزسےشکست دیدی ۔ بلغاریہ کے شہر صوفیہ میں جاری ورلڈ اسنوکر چیمپیئن شپ کے مینز فائنل میں پاکستان کے محمد آصف اور انگلینڈ کے گیری ولسن کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ...

ورلڈ اسنوکر: محمد آصف کی مسلسل تیسری کامیابی

Publish on November 28, 2012

ورلڈ اسنوکر چیمپین شپ میں پاکستانی کیوئسٹ محمد آصف نے مسلسل تیسری کامیابی حاصل کی۔ انھوں نے کینیڈا کے فبیان لوئیسن کو چار صفر فریم سے شکست دی۔ بلغاریہ کے شہر سوفیا میں جاری ورلڈ اسنوکر چیمپین شپ کے گروپ ایچ کے میچ میں پاکستانی کیوئسٹ نے شاندار کھیل پیش...

سندھ گیمز کی تاریخوں میں تبدیلی، 2 سے 4 دسمبر تک ہونگے

Publish on November 20, 2012

سولہویں سندھ گیمز دوہزار بارہ کی تاریخوں میں تبدیلی کردی گئی ہے۔ نئے شیڈول کے مطابق ایونٹ اب دو سے چار دسمبر تک حیدرآباد میں ہونگے۔ صوبائی وزیر کھیل سندھ اور چیف آرگنائزر ڈاکٹر محمد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ گیمز کی تاریخوں میں تبدیلی محرم الحرام کی...

بال ٹھاکرے کی دھمکیوں سے ڈرنے والے نہیں، ذکاء اشرف

Publish on November 8, 2012

چیئرمین پی سی بی ذکاء اشرف کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم بال ٹھاکرے کی دھمکیوں سے ڈرنے والی نہیں، وہ پروگرام کے مطابق بھارت کا دورہ کرے گی۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ بھارتی کرکٹ بورڈ نے...