Home » Sports (Page 11)

پیونگ چانگ جنوبی کوریا سرمائی اولمپک2018ء کا میزبان منتخب

Publish on July 8, 2011

ڈربن : جنوبی کوریا کا شہر پیونگ چانگ سرمائی اولمپک دوہزار اٹھارہ کا میزبان منتخب ہوگیا۔ ڈربن میں انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کے صدر جیک روگی نے ووٹنگ کے بعد پیونگ چانگ کی کامیابی کا اعلان کیا۔کورین شہر دوہزار دس اور دوہزار چودہ کے سرمائی اولمپک کی میزبانی حاصل کرنے میں...

تنازعات سے پاکستانی کرکٹرز کی کارکردگی متاثرہوئی ہے،مصباح

Publish on

لاہور : پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہناہے کہ نت نئے تنازعات سے پاکستانی کرکٹرز کی کارکردگی متاثر ہوئی ہے۔ پاکستان کرکٹ کی روز بروز بگڑتی صورتحال پر خاموش طبع مصباح الحق بھی زبان کھولنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔انہوں نے کہاکہ تنازعات سے ملک کیلئے کھیلنا ذہنی...

ورلڈ ریکارڈہولڈر اسپرنٹر یوسین بولٹ اعزاز کے دفاع کیلئے تیار

Publish on

پیرس : ورلڈ ریکارڈ ہولڈر یوسین بولٹ جمعہ کو پیرس میں ہونیوالی ڈائمنڈ لیگ ایتھلیٹک میٹ میں اعزاز کے دفاع کیلئے پوری طرح تیار ہیں۔یوسین بولٹ اپنے کوچ کے ساتھ سخت ٹریننگ کررہے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ جمعہ کو دوسومیٹر ریس کیلئےوہ اپنی تیکنیک بہتر کرنے میں کوشاں ہیں تاکہ...

پاک بھارت سیریزبحال کیجائے، آئی سی سی ٹاسک ٹیم کی سفارش

Publish on

کراچی : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی ٹاسک ٹیم برائے پاکستان نے اپنی رپورٹ میں زور دیا ہے کپ پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ سیریز بحال کی جائے۔آئی سی سی نے پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی اور کرکٹ امور کی بہتری کے لئے ٹاسک ٹیم تشکیل دی تھی...

سندھ اوپن گالف: ممتاز گالفرز ٹائیٹل کے لئے کوشاں پوں گے

Publish on

کراچی : تیرھویں سندھ اوپن گولف چیمپیئن شپ آٹھ سے دس جولائی تک کراچی میں کھیلی جائیگی۔سندھ اوپن گولف چیمپیئن شپ کی تفصیلات کا اعلان کراچی جیمخانہ میں ایک پریس کانفرس میں کیا گیا۔سندھ گالف ایسوسی ایشن کے نائب صدر اسد آئی خان نے بتایا کہ سندھ اوپن میں شبیر...

ضابطہ اخلاق خلاف ورزی: عمراکمل اورحفیظ کو وارننگ نوٹس جاری

Publish on June 22, 2011

لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محمد حفیظ اور عمر اکمل کو وارننگ نوٹس جاری کر دیئے ہیں۔محمد حفیظ اور عمر اکمل کو بھیجے جانے والے نوٹسز میں کہا گیا ہے کہ انہوں نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے...

چیف سلیکٹرمحسن خان کی چیئرمین پی سی بی سے ملاقات

Publish on

لاہور : چیئرمین سلیکش کمیٹی محسن حسن خان نے چیئرمین پی سی بی اعجاز بٹ سے لاہورمیں ملاقات کی۔ قذافی اسٹیڈیم میں ہونے والی ملاقات میں محسن حسن خان اور اعجاز بٹ کے درمیان دورہ زمبابوے کے لئے ٹیم سلیکشن پر تبادلہ خیال ہوا۔پی سی بی کے ذرائع کا کہنا...

قومی یوتھ و جونیئر ایتھلیٹکس چیمپین شپ کا لاہور میں انعقاد

Publish on June 15, 2011

لاہور: قومی یوتھ و جونیئرایتھلیٹکس چیمپین شپ پنجاب اسٹیڈیم لاہور میں منعقد ہوئی ایک روزہ چیمپین شپ میں صوبوں اور اداروں کے تین سو سے زائد ایتھلیٹس نے حصۃ لیا۔مقابلوں میں یوتھ انڈر16اور جونیئرانڈر19کھلاڑی شامل تھےگرلز یوتھ لانگ جمپ میں پنجاب کی منیزہ وہاب نے اور جونیئر لانگ جمپ میں...

کرکٹر یاسر حمید کی شکایت پر انٹرویوہٹانےکی ہدایت

Publish on

لاہور: پریس کمپلین کمیشن آف انگلینڈ نے پاکستانی کرکٹر یاسر حمید کی جانب سے کی گئی شکایت پر برطانوی اخبار نیوز آف دی ورلڈ کو یاسر حمید کا انڈر کور رپورٹر سے انٹرویو اور خبر ویب سائٹ سے ہٹانے کی ہدات کر دی ہے۔یاسر حمید کی شکایت کا موقف تھا...

آئین کےمطابق ہرپاکستانی عدالت سےرجوع کرسکتاہے،تفضل رضوی

Publish on June 8, 2011

لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ کے قانونی مشیر تفضل رضوی کا کہنا ہے کہ آئین کے مطابق پاکستان کے ہر شہری کو عدالت سے رجوع کرنے کا حق ہے۔لاہور میں اے آر وائی نیوز سے بات کرتے ہوئے انہوں نے شاہد آفریدی کے حوالے سے کہا کہ عدالت...
Page 11 of 60« First...910111213203040...Last »