Home » Sports (Page 12)

کرکٹ کھیلنا چاہتا ہوں ، این او سی جاری کی جائے ، آفریدی

Publish on June 7, 2011

کراچی : پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ وہ کرکٹ کھیلنا چاہتےہیں۔پی سی بی کاؤنٹی کرکٹ کھیلنے کیلئے این او سی جاری کرے۔کراچی پریس کلب میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ میں انصاف کی تلاش میں نکلا...

آفریدی کو دوبارہ کپتان بنانے کیلئے کوئی دباؤ نہیں،اعجاز بٹ

Publish on

کراچی : پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین اعجاز بٹ نے کہا ہے کہ سابق کپتان شاہد خان آفریدی کو قومی ٹیم کا دوبارہ کپتان بنانے کیلئے ان پر کوئی سیاسی دباؤ نہیں ہے۔ عجاز بٹ کا کہنا تھا کہ آفریدی شوق سے سیاست دانوں سے ملاقاتیں کریں ۔جو بھی فیصلہ ہوگا...

اگر غلط ہوتا تو عوام کبھی سپورٹ نہیں کرتے ،شاہد آفریدی

Publish on June 6, 2011

کراچی : شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ سپورٹ کرنے پر عوام کا شکریہ ادا کرتا ہوں اگر غلط ہوتا تو عوام کبھی سپورٹ نہیں کرتے ۔کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ٹی وی پر بیٹھ کر میرے خلاف باتیں کرنے...

یوروکپ فٹبال کوالیفائر: پرتگال نے ناروے کو ہرادیا

Publish on

لزبن : یوروکپ دوہزار بارہ کوالیفائر میچ میں پرتگال نے ناروے کو ایک گول سے ہرادیا۔ لزبن میں یوروکپ کوالیفائرز گروپ ایچ کا میچ میزبان پرتگال اور ناروے کے درمیان کھیلاگیا۔پہلے ہاف میں پرتگیز ٹیم ناروے کےمضبوط دفاع کو توڑنے میں ناکام رہی اورکوئی ٹیم گول نہیں کرسکی۔ دوسرے ہاف...

آفریدی کامعاملہ نمٹانےکیلئے انضباطی کمیٹی کا اعلان

Publish on June 3, 2011

لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ نے شاہد آفریدی کا معاملہ نمٹانے کیلئے تین رکنی انضباطی کمیٹی تشکیل دیدی ہے۔ کمیٹی کے ارکان شفیق احمد، سلطان رانا اور عثمان واہلہ ہونگے۔شاہد آفریدی کو کاروائی کے آغاز کیلئے آٹھ جون کو لاہور طلب کیا گیا ہے۔ پی سی بی...

شاہد آفریدی نے پی سی بی کے شوکاز نوٹس کا جواب دیدیا

Publish on June 2, 2011

لاہور : قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کئے گئے شو کاز نوٹس کا جواب دیدیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے شاہد آفریدی کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر شوکاز نوٹس جاری کیا تھااور سات دن میں جواب دینے...

رستم پاکستان عثمان مجید کا اپنے آبائی شہر میں شاندار استقبال

Publish on May 25, 2011

شیخوپورہ : رستم پاکستان عثمان مجید عرف بلو پہلوان کا اپنے آبائی شہر شیخوپورہ پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا ، شہریوں نے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے اور مٹھائیاں تقسیم کیں۔شیخوپورہ کے عثمان مجید عرف بلو پہلوان رستم پاکستان دنگل میں اپنے حریف ملتان کے حامد پہلوان کو...

پاکستان کے ہاتھوں ویسٹ انڈیز کو 196 رنز سے شکست

Publish on

سینٹ کٹس : سینٹ کٹس ٹیسٹ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 196 رنز سے شکست دے کر سیریز ایک ، ایک سے برابر کر دی ۔ پاکستان کی جانب سے دیے گئے 427 رنز کے ہدف میں ویسٹ انڈین بیٹنگ لائن 230 رنز پر آﺅٹ ہو گئی ۔پانچویں روز...

شیر پنجاب عثمان مجید نے رستم پاکستان دنگل کا ٹائٹل جیت لیا

Publish on May 23, 2011

کراچی : سندھ میں ساٹھ سال کے بعد پہلی مرتبہ منعقد ہونیوالے رستم پاکستان دنگل کا ٹائٹل شیر پنجاب عثمان مجید پہلوان نےجیت لیا ہے۔کراچی کے اصغر علی شاہ اسٹیڈیم میں منعقدہ رستم پاکستان دنگل کے فائنل مقابلے میں شیخوپورہ کے عثمان مجید نے حامد خان کو پچھاڑ کر ٹائٹل...

برائی کی جڑیں معاشرے سے باہر نکالنے کیلئے سپورٹس کو زیادہ اجاگرکیا جائے

Publish on

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر)جنرل اسٹنٹ ریونیوآفیسرگوجرانوالہ فیاض احمد موہل نے کہا ہے کہ اگرگراؤنڈآبادہونگیں توپھرہسپتال توویران ہونگیں برائی کی جڑیں معاشرے سے باہر نکالنے کیلئے سپورٹس کو زیادہ اجاگرکیا جائے ان خیالات کا اظہار انہوں نے بطورمہمان خصوصی تحصیل سپورٹس صدرگوجرانوالہ کھیالی شاہ پورٹاؤن کے زیراہتمام ایمن آبادمیں فٹ بال کے...
Page 12 of 60« First...1011121314203040...Last »