Home » Sports (Page 19)

ہاکی ایونٹ میں زائدعمر کھلاڑی کھلانے پر پی اے ایف کا فیڈریشن کو خط

Publish on December 28, 2010

لاہور:پاکستان ائیر فورس نے قومی کھیلوں کے ہاکی ایونٹ میں زائد العمر کھلاڑی کھیلانے پر پاکستان ہاکی فیڈریشن کو خط لکھ دیا ہے۔پاکستان ائیر فورس کے ڈائریکٹر اسپورٹس گروپ کیپٹن فاروق احمد نے پشاور میں جیو نیوز کو بتایا کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن نے فیصلہ کیا تھا کہ قومی کھیلوں...

نیشنل گیمز: پاکستان آرمی 22گولڈ میڈلز کے ساتھ سرفہرست

Publish on

پشاور:اکتیسویں قومی کھیلوں کے تیسرے دن پاکستان آرمی سونے کے22 تمغوں کے ساتھ میڈلز ٹیبل پر سرفہرست ہے۔پاکستان واپدا سونے کے تین تمغوں کے ساتھ دوسری پوزیش حاصل کئے ہو ئے ہے۔ 31 ویں قومی کھیلوں کا رنگا رنگ میلہ تیسرے دن بھی جوش و خروش کے ساتھ جاری رہا۔قیوم...

پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کا پہلا ٹی ٹوئنٹی بارش کی زد میں

Publish on December 22, 2010

آکلینڈ: پاکستان اورنیوزی لینڈکے درمیان تین میچوں کی ٹوئنٹی ٹوئنٹی سیریز بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلاٹوئنٹی ٹوئنٹی میچ اتوارکو آکلینڈ میں کھیلا جانا ہے۔پاکستانی وقت کے مطابق یہ میچ صبح چھ بجے شروع ہو گا لیکن آکلینڈ میں بارش کی پیش...

بنگلہ دیش کو زمبابوے کے ہاتھوں شکست

Publish on December 2, 2010

ڈھاکہ: زمبابوے نے بنگلہ دش کے خلاف پہلا ون ڈے انٹرنشنل سنسنی خز مقابلے کے بعد نو رنز سے جیت لیا ۔ پانچ میچوں کی سریز کے ڈھاکہ میں کھیلے گئے افتتاحی میچ میں زمبابوے نے پہلے بٹنگ کی اور پوری ٹیم 49 اوورزمیں دو سو نو رنز بنا کر...

دورہ نیوزی لینڈ:قومی کرکٹ ٹیم کےٹیسٹ اورٹی 20اسکواڈکااعلان

Publish on December 1, 2010

لاہور : دورہ نیوزی لینڈ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان۔ قائد اعظم ٹرافی میں صرف تیرہ وکٹیں لینے والے سہیل تنویر شامل،کامران اکمل اور شعیب ملک ایک بار پھر ٹیم میں نہ رکھا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ پریس...

ذوالقرنین کا پانچ روز کے اندر انکشافات کرنے ا علان

Publish on November 29, 2010

لندن : وکٹ کیپر ذوالقرنین حیدر نے اعلان کیا ہے کہ جو لوگ مجھے اوقات یاد لانے کی بات کر رہے ہیں پانچ روز کے اندر اندر انہیں بے نقاب کر دوں گا اور بتا دوں گا کہ کس نے کس سے کتنے پیسے لیے ہیں ۔ذوالقرنین حیدر نے فیس...

اسپاٹ فکسنگ:3پاکستانی کرکٹرز کیخلاف برطانیہ میں مقدمہ تیار

Publish on

لندن : اسپاٹ فکسنگ میں مبینہ طور پر ملوث تین پاکستانی کرکٹرز کے خلاف ایک سو چار سال پرانے برطانوی قانون کے تحت مقدمہ قائم کرنے کی تیاریاں جاری ہیں۔برطانوی اخبار ڈیلی ٹیلی گراف کے مطابق پاکستانی کرکٹرز سلمان بٹ، محمد عامر اور محمد آصف کے خلاف پولیس نے دو...

ایشین گیمز :گولڈ میڈل حاصل کرکے قومی ہاکی ٹیم کی وطن واپسی

Publish on

لاہور : ایشین گیمز میں شا ندار کارکردگی دکھا کر گولڈ میڈل حاصل کر نے والی قومی ہاکی ٹیم چین سے وطن واپس پہنچ گئی جہان شائقین نے اپنے ہیروز کا پر تپاک استقبال کیا۔قومی ہاکی ٹیم کےتجربہ کاراورمنجھےہوئے کھلاڑی ریحان بٹ نے کہا کہ ملائشیا کیخلاف ایشین گیمز کےفائنل...

پاکستان کو فتح کے لئے 451 رنز کاہدف

Publish on November 16, 2010

دبئی: پاکستان کیخلاف دبئی ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو فتح کیلئے چارسواکیاون رنز کا ہدف دیاہے۔ جنوبی افریقہ نے اپنی دوسری اننگز تین سواٹھارہ رنز دو کھلاڑی آئوٹ پر ڈیکلیئرڈ کردی۔ہاشم آملا اور جیک کیلس نے سنچریاں مکمل کرلیں اور پاکستان کیخلاف تیسری وکٹ کی شراکت کانیا ریکارڈ...

ایشین گیمز کاجمعہ سے آغاز، گوانگزو شہر دلہن کی طرح سج گیا

Publish on November 12, 2010

گوانگزو: سولہویں ایشین گیمز کا جمعہ سے چین میں آغاز ہو رہا ہے جس کیلئے گوانگزو شہر دلہن کی طرح سج گیا ہے۔ دوہزار آٹھ میں بیچنگ اولمپک کے بعدیہ چین میں کھیلوں کا دوسرا سب سے بڑا ایونٹ ہے۔ جس کیلئے چین نے برسوں تک اربوں ڈالرز کی لاگت...