Home » Sports (Page 2)
پاکستان بھارت کو ہراکر کبڈی کا ایشین چیمپئن بن گیا
زندہ دلوں کے شہرلاہور میں پاکستان بھارت کو ہراکر کبڈی کا ایشین چیمپئن بن گیا۔ پاکستان نے فائنل اکتیس کے مقابلے میں سینتیس پوائنٹ سے جیتا۔بھارتی سورما فائنل میں ممکنہ شکست ہوتی دیکھ کر کھیل سے واک آئوٹ کر گئے ۔ جس کی وجہ سے پاکستان کو فاتح قرار دے...
ماضی کے مایہ ناز آل راؤنڈر وسیم اکرم ایک بار پھر ایکشن میں نظر آئینگے
کراچی:سابق پاکستانی کپتان اور مایہ ناز آل راوٴنڈر وسیم اکرم ایک بار پھر کرکٹ کے میدان میں ایکشن میں نظر آئیں گے، وہ اگلے ماہ دبئی میں ہونے والے گلف سپر سکسز ٹورنامنٹ میں شرکت کریں گے ۔جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے وسیم اکرم نے کہا کہ رواں سال...
قومی ویمن کرکٹ ٹیم ٹی20 کپ کھیلنے چین روانہ
لاہور: قومی ویمن کرکٹ ٹیم ایشین ٹی20 کپ کھیلنے کیلئے چین روانہ ہو گئی ۔ٹیم کی کپتان ثناء میر کا کہناہے کہ ٹیم نے بڑی محنت کی ہے،،قوم کو مایوس نہیں کرے گی۔15رکنی قومی ویمن کرکٹ ٹیم کپتان ثناء میرکی قیادت میں چین روانہ ہوئی۔کوچ مہتشم رشیداور مینجرعائشہ سمیت 4آفیشلز...
برازیلین فٹبال لیگ: سانٹوس نے واسکو ڈی گاما کو شکست دے دی
برازیلیا :برازیلین فٹبال لیگ میں سانٹوس نے واسکو ڈی گاما کو 2-0 سے شکست دے دی، دونوں گول میرالیس نے اسکور کئے۔ برازیل کے شہر سانٹوس میں کھیلے گئے لیگ میچ میں ٹیبل پر دسویں نمبر پر موجود سانٹوس کا مقابلہ تھا واسکو ڈی گاما سے، میزبان ٹیم کیلئے یہ...
افریکن کپ آف نیشنز کوالی فائنگ میچ ہنگامہ آرائی کی وجہ سے منسوخ
ڈاکار:افریکن کپ آف نیشنز کا کوالی فائنگ میچ ہنگامہ آرائی کے وجہ سے منسوخ کر دیا گیا۔ پولیس نے شایقین پر آنسو گیس کی شیلنگ بھی کی، سینیگال کے دارالحکومت ڈاکارمیں کھیلے گئے کوالی فائنگ راوٴنڈ میچ میں آئیوری کوسٹ کا مقابلہ سینیگال سیتھا۔ دوسرے لیگ میں ڈیڈیر ڈروگبا کے...
شنگھائی ماسٹرز سیمی فائنل:راجر فیڈرر کو اینڈی مرے کے ہاتھوں شکست
شنگھائی : برطانیہ کے اینڈی مرے نے عالمی نمبر ایک راجر فیڈرر کو شکست دے کر شنگھائی ماسٹرز کے فائنل میں جگہ بنالی۔ شنگھائی میں جاری ایونٹ کے سیمی فائنل میں سوئٹزر لینڈ کے راجر فیڈرر کا مقابلہ برطانیہ کے اینڈی مرے سے تھا۔ برطانوی کھلاڑی نے شاندار کھیل کا...
ٹیسٹ بولرآف دی ایئرایوارڈ:سعیداجمل امیدوارنہ بن سکے
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے آئی سی سی ٹیسٹ بولر آف دی ایئر ایوارڈ کی فہرست میں سعید اجمل کا نام شامل کرنے کی پی سی بی کی درخواست دو سری بار مسترد کر دی۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی ٹیسٹ بولر آف دی ائیر ایوارڈ کی فہرست میں اسپنر...
نیشنل گیمز،اولمپک ایسوسی ایشنز کا اجلاس آج ہو گا
لاہور:نیشنل گیمز کے مستقبل کا فیصلہ کرنے کیلئے پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن اور پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن کا اجلاس آج ہو گا۔نیشنل گیمز 16 سے 22 اکتوبر تک لاہورمیں منعقد ہونا ہیں لیکن اسپورٹس بورڈپنجاب اور پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن کے درمیان جاری سردجنگ کی وجہ سے کھیلوں کا انعقاد...
پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:شاہدآفریدی تیسریون ڈے کیلئے فٹ
پاکستان کے آل راوٴنڈر شاہد آفریدی کمر کی تکلیف سے صحت یاب ہوگئے ہیں اور آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ون ڈے کے لیے دستیاب ہوں گے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راوٴنڈر شاہد آفریدی کو آسٹریلیا کے خلاف دوسرے سے قبل پریکٹس کے دوران کمر میں تکلیف کی ہوئی تھی اور...
یوایس اوپن ٹینس:دفاعی چیمپئن اسٹوسر اور ڈیوکووچ کی فتوحات
یوایس اوپن ٹینس کے مینز اور ویمنز ٹینس سمانتھا اسٹوسر اور نوواک ڈیوکووچ کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے۔ نیویارک میں جاری گرینڈ سلیم میں آسٹریلیا کی سمانتھا اسٹوسر نے اٹھارہ سالہ برٹش لورا روبسن کی فتوحات کا سلسلہ ختم کردیا۔اسٹوسر نے لورا روبسن کوچھ چار اور چھ چار سے...