Home » Sports (Page 20)
گوانگ ژو میں کل سے 16ویں ایشن گیمز کا آغاز،تیاریاں مکمل
گوانگ ژو;چین کا ایک اور شہرگوانگ ژوکھیلوں کی تاریخ میں نیا باب رقم کرنے جا رہا ہے، جہاں کل سے سولہویں ایشین گیمز کا آغاز رنگا رنگ تقریب سے ہو گا۔گوانگ ژو میں کھیلوں کا یہ میلہ27نومبر تک جاری رہے گا۔ کئی سالوں کی پلاننگ اور بلینز آف ڈالرز خرچ...
بکیز نے پیسے لینے کے جھوٹے الزامات لگائے،ذوالقرنین حیدر
لندن : ذوالقرنین حیدر نے کہا ہے کہ بکیز نے پیسے لینے کے جھوٹے الزامات لگائے۔ ایک شخص نے سامنے بیٹھ کر دھمکیاں دیں۔میچ فکسنگ کرنے والوں پر تاحیات پابند ی لگنی چاہئے۔ مجھے پاکستان کیلئے جو بہتر لگا وہ میں نے کیا۔لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستانی وکٹ...
پی سی بی نے ذوالقرنین حیدر کاکنٹریکٹ معطل کردیا
لاہور: پی سی بی نے ذوالقرنین حیدر کاکنٹریکٹ معطل کردیا۔۔۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے جی ایم میڈیا ندیم سرور نے کہاکہ وکٹ کیپر ذوالقرنین حیدر پر تاحیات پابندی نہیں لگائی گئی۔ تحقیقات کے بعد اس کا فیصلہ کیا جائے گا۔میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ تحقیقات جاری ہیں۔ جس...
ٹیم سے ڈراپ کئے جانے کی وجوہات معلوم نہیں، کنیریا
اسلام آباد : پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنر دانش کنیریا نے کہا ہے کہ ٹیم سے ڈراپ کئے جانے کی وجوہات معلوم نہیں، آخری لمحات میں دبئی جانے سے روک دیا گیا۔ دانش کنیریا کو جنوبی افریقہ کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لئے ٹیم میں شامل...
ذوالقرنین کی جگہ عدنان اکمل کو ٹیم میں شامل کرنے کا فیصلہ
لاہور:پاکستان کرکٹ ٹیم کو پر اسرار چھوڑ کر دبئی سے انگلینڈجانے والے وکٹ کیپرزوالقرنین حیدر کی جگہ عدنان اکمل کو متحدہ عرب امارات طلب کر لیا گیا ہے ۔ذرائع کے مطابق عدنان اکمل کو قومی ٹیم میں شامل کرنے کا فیصلہ دبئی میں ٹیم مینجمنٹ نے کیا جس کے بعدقومی...
ذوالقرنین حیدر کا بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
کراچی:دبئی سے اچانک غائب ہو کر لندن پہنچنے والے پاکستانی وکٹ کیپر ذوالقرنین حیدر نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ اس سلسلے میں کرکٹ بورڈ کو باقاعدہ خط لکھیں گے جس میں ان وجوہات کا ذکر...
پاکستان ورلڈ کپ کے لئے مضبوط امیدوار ہے، یونس خان
دبئی : پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز اور سابق کپتان یونس خان نے پاکستان کو ورلڈکپ کے لئے فیورٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ میگا ایونٹ میں فتح کے ساتھ اپنے کیریئر کا اختتام کرنا چاہتے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ...
فارمولاون ریس : کورین گراں پری میں فرنینڈو آلانسو کی کامیاب
سیئول : اسپین کے فرنینڈو آلانسو نے فارمولاون ریس کورین گراں پری جیت لی ۔ جنوبی کوریا میں ہونیوالے ریس کا آغاز بارش کے باعث تاخیر سے ہوا، جس میں آلانسو نے دو گھنٹے اڑتالیس منٹ اور بیس اعشاریہ آٹھ سکینڈ میں کامیابی حاصل کی۔ برطانیہ کے لوئس ہیملٹن چودہ...
آئی سی سی کی بھارت اورسری لنکابورڈ کیخلاف تحقیقات
دبئی : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل بھارتی کرکٹر سریش رائناکی بک میکرزکی ساتھی سے ملاقات کے بارے میں تحقیقات کررہی ہے۔ برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق بھارتی کرکٹرسریش رائنا کے غیر قانونی بکی سے بلاواسطہ تعلقات کاانکشاف ہواہے۔دورہ سری لنکا کے دوران سریش رائنا نے بکی کی خاتون ساتھی سے...
قومی کرکٹ تربیتی کیمپ کا آج آخری دن,یونس خان کیمپ میں شامل
لاہور : جنوبی افریقہ سے سیریز کی تیاری کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ کاآج آخری دن ہے۔سابق کپتان یونس خان نےکیمپ جوائن کرلیا۔قذافی اسٹیڈیم میں جاری کیمپ کے آخری روز کھلاڑی دوسیشن میں پریکٹس کریں گے،جس میں فیلڈنگ پرزیادہ توجہ دی جائیگی۔ سابق کپتان یونس خان نے بھی...