Home » Sports (Page 21)

آسٹریلوی ٹیم پانچویں پوزیشن کے باوجود نمبر ون ہے،مائیکل ہسی

Publish on October 22, 2010

سڈنی : آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز مڈل آرڈر بلے باز مائیکل ہسی نے کہا ہے کہ آئی سی سی کی عالمی درجہ میں پانچویں پوزیشن پر ہونے کے باوجود ان کی ٹیم نمبر ون ہے اور ٹیسٹ کرکٹ چیمپئن شپ میں ساری چیزیں دنیا کے سامنے آجائیں گی۔اپنے...

سرینا ولیمز انجری کے باعث ڈبلیو ٹی اے چیمپئن شپ سے باہر

Publish on

\نیویارک: امریکی بین الاقوامی شہرہ آفاق ٹینس سٹار اور عالمی نمبر2سرینا ولیمز فٹنس مسائل کے باعث آئندہ ہفتے شروع ہونے والی ڈبلیو ٹی اے چیمپئن شپ سے باہر ہوگئی ہیں۔سرینا ولیمز نے پاؤں کی انجری کے باعث کافی عرصے کے بعد دوبارہ تربیت شروع کر دی تھی لیکن وہ تربیتی...

ٹاپ 20 میں جگہ بنانے پر بے حد خوش ہوں، اعصام الحق

Publish on

ماسکو: پاکستان کے بین الاقوامی شہرہ آفاق ٹینس سٹار اعصام الحق قریشی نے کہا ہے کہ 2010ء سیزن کے آخر تک اے ٹی پی ڈبلز کی عالمی درجہ بندی میں ٹاپ 20 میں جگہ بنانا ہدف تھا اور یہ سنگ میل عبور کرنے پر وہ بے حد خوش ہیں۔قومی ہیرو...

سپر سکسز کے لئے شعیب ملک کو پاکستانی ٹیم کے کپتان مقرر

Publish on October 19, 2010

لاہور: چیف سلیکٹر محسن حسن خان نے کہا ہے کہ سلیکشن کے معاملات پر چئیرمین پی سی بی سے اختلافات ضرور ہوتے ہیں تاہم وہ سنجیدہ نہیں ہوتے۔ صرف کوچ وقار یونس نہیں سب سے مشاورت کے بعد ٹیم کا انتخاب کیا گیا لاہور میں چئیرمین پی سی بی سے ملاقات...

ایمپائر آف دی ائر علیم ڈار کا شاندار استقبال ،اعزاز سیلاب زدگان کے نام

Publish on

لاہور: امپائرنگ کی دنیا میں پاکستان کانام روشن کرنے والے علیم ڈاروطن واپس پہنچے تو ایرپورٹ پر شایقین کرکٹ نے ان کابھرپور استقبال کیا۔آئی۔سی۔سی کی جانب سے دوسری مرتبہ سال کے بہترین ایمپائرکا اعزازحاصل کرنے والے علیم ڈار جب لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر پہنچے تو شایقین کرکٹ...

شنگھائی ٹینس: اعصام الحق اوربوپنا کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے

Publish on October 15, 2010

شنگھائی : پاکستان کے اعصام الحق اور بھارتی روہن بوپنا شنگھائی ماسٹرز ٹینس ڈبلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ ٹینس گرینڈ سلیم یوایس اوپن فائنل کے بعد اعصام الحق اور روہن بوپنا پہلا ٹورنامنٹ کھیل رہے ہیں۔ جس کے پری کوارٹر فائنل میں انہوں نے جنوبی افریقہ کے ویسلے...

پی سی بی نے آئی سی سی کی ہدایات پر عمل درآمد کیلئے کام شروع کردیا

Publish on

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے جاریکردہ ہدایات پرعمل درآمد کیلئے کام شروع کردیا ہے۔آئی سی سی نے پی سی بی کو اپنے معاملات کی درستگی کیلئے تیس دن کی مہلت دی ہے۔ پی سی بی کے اعلیٰ عہدیدار آئی سی سی کی ہدایات پرعمل درآمد...

کامن ویلتھ گیمز : رنگارنگ تقریب کیساتھ اختتام پذیر

Publish on

نئی دہلی : انیسویں کامن ویلتھ گیمز کا بارہ روزہ میلہ رنگارنگ تقریب کیساتھ اختتام پذیرہو گیا۔ آسٹریلیا نے چوہتر گولڈ سمیت ایک سو ستتر میڈلز حاصل کرکے کامن ویلتھ گیمز میں کامیابی حاصل کی۔میزبان بھارت نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔نئی دہلی میں جاری گیمز کے آخری روز آسٹریلیا نے...

کرکٹرز کی تنقیدکو غلط ثابت کریں گے، مصباح الحق

Publish on October 14, 2010

اسلام آباد: قومی کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ کپتان مصباح الحق نے سابق کرکٹرز کی تنقید پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرکے ان کے خیالات کو غلط ثابت کریں گے۔ اپنے انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا کہ بعض سابق کرکٹر کے...

کامن ویلتھ ہاکی:آسٹریلیانے لگاتارچوتھی بار گولڈمیڈل جیت لیا

Publish on

نئی دہلی : آسٹریلیا نے بھارت کو آٹھ صفر سے آؤٹ کلاس کرتے ہوئے مسلسل چوتھی مرتبہ کامن ویلتھ گیمز ہاکی گولڈمیڈل جیت لیا۔نئی دہلی کے دھیان چند اسٹیڈیم میں دفاعی چیمپئن آسٹریلیانے فائنل میں بھارت کو بالکل آؤٹ کلاس کردیا اور دونوں ہاف میں میزبان ٹیم کیخلاف چارچار گول...