Home » Sports (Page 22)

ڈرون حملے پاکستان کی خود مختاری کے خلاف ہیں،زرداری

Publish on October 14, 2010

اسلام آباد: صدر ٓاصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ڈرون حملے پاکستان کی خود مختاری کے خلاف ہیں، اسی لئے منفی نتائج کا باعث بن رہے ہیں۔ پاکستان کو ڈرون دیئے جائیں تو بہتر نتائج مل سکتے ہیں۔صدر مملکت یہ بات امریکی کانگریس کے وفد سے بات چیت میں...

میری شکست کے ذمے دار ڈاکٹر شاہ ہیں،ویٹ لفٹر شجاع الدین

Publish on

لاہور : پاکستانی ویٹ لفٹر محمد شجاع الدین ملک نے کامن ویلتھ گیمز میں اپنی شکست کا ذمے دار چارج ڈی مشن اور سندھ کے وزیر کھیل ڈاکٹر محمد علی شاہ کو قرار دیا ہے۔پہلے پاکستانی دستے کی واپسی کے موقع پر میڈیا سے بات چیت میں انھوں نےکہاکہ وہ...

پی سی بی اپنا قبلہ ایک ماہ میں درست کرے،آئی سی سی کا انتباہ

Publish on

دبئی : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اعلان کیا ھے کہ پاکستان کے خلاف اوول ون ڈے میں اسپاٹ فکسنگ کا کوئی ثبوت نہ ملنے پر تحقیقات ختم کر دی ہے۔دبئی میں آئی سی سی بورڈ کے اجلاس کے بعد اعلان کیا گیا کہ برطانوی اخبار سن کی رپورٹ پر اوول...

آئی سی سی اجلاس: اوول ون ڈے میں میچ فکسنگ کاثبوت نہیں ملا

Publish on October 13, 2010

دبئی : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اوول ون ڈے میں میچ فکسنگ کا کوئی ثبوت نہ ملنے پر تحقیقات ختم کر دی ہے۔ دبئی میں آئی سی سی بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں آئی سی سی کے مطابق وہ پاکستان کی میچ کے معاملے پر مدد کریگی۔آئی سی سی...

آئی سی سی: بھارت کی ٹیسٹ رینکنگ میں پہلی پوزیشن

Publish on

دبئی : انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی ہے ۔ بھارت نے آسٹریلیا کو سیریز میں دو صفر سے شکست دیکر پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔آئی سی سی کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق بھارت نے آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں...

کیرولین وزنائیکی نے چائنا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ نے جیت لیا

Publish on

بیجنگ : ٹاپ سیڈ کیرولین وزنائیکی نے چائنا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت کر رواں سال کا چھٹا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ ٹورنامنٹ جیتنے کے بعد انہوں نے عالمی رینکنگ میں امریکہ کی سرینا ولیمز سے پہلی پوزیشن بھی چھین لی۔انہوں نے فائنل میں ویرا زوناریوا کو شکست دیکر ٹائٹل...

ثانیہ مرزا، سنگلزمقابلوں میں ٹاپ 100سے باہر

Publish on

پیرس: بھارتی ٹینس سٹارثانیہ مرزا نے کلائی کی انجری سے چھٹکارہ حاصل کرلیاہے اور وہ ٹینس کی میدانوں میں ایکشن میں نظرآرہی ہیں لیکن ان کی کارکردگی اچھی نہ ہونے کی وجہ سے ٹینس کی عالمی رینکنگ میں تنزلی کا سلسلہ برقرارہے۔ وہ بھارت میں جاری دولت مشترکہ کھیلوں میں...

کامن ویلتھ گیمز:پاکستان ہاکی ٹیم مایوس کن کارکردگی کے بعدچھٹی پوزیشن

Publish on

نئی دہلی:کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان ہاکی ٹیم نے مایوس کن کارکردگی دکھاتے ہوئے چھٹی پوزیشن حاصل کی، پانچویں پوزیشن کے میچ میں قومی ٹیم کو جنوبی افریقا کے ہاتھوں تین کے مقابلے میں دوگول سے شکست ہوئی۔دہلی میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں پانچویں پوزیشن کے لئے پاکستان کا...

ایشین گیمز کی تیاری کیلئے ہاکی ٹیم کے ابتدائی25 کھلاڑیوں کا اعلان

Publish on

اسلام آباد:ایشین گیمز کی تیاری کیلئے پاکستان ہاکی ٹیم کے ممکنہ25 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا گیا ہے،تربیتی کیمپ اسلام آباد میں لگایا جائے گا۔ایشین گیمز کی تیاری کیلئے پاکستان ہاکی ٹیم کے ممکنہ کھلاڑی کا تربیتی کیمپ 25اکتوبر سے نصیر بندہ اسٹیڈیم اسلام آباد میں شروع ہوگا،پاکستان ہاکی...

مصر کے ال اریش صحرا میں اونٹوں کی دوڑ کا سالانہ مقابلہ منعقد

Publish on

قاہرہ :متحدہ عرب امارات کی طرح مصر میں بھی ہر سال اونٹو ں کی دوڑ کا مقابلہ منعقد کیا جاتا ہے جس میں سینکڑوں اونٹ صحرا کی گرد اُڑاتے ہوئے ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کی دھن میں مگن نظر آتے ہیں۔ صحرائی اونٹوں کی یہ دوڑ اس سال...