Home » Sports (Page 29)

ورلڈکپ جیتنا اولین خواہش ہے، آفریدی

Publish on July 19, 2010

لندن: پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ ان کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ درست ہے، وہ دوہزار گیارہ کا ورلڈ کپ جیتنے کی خواہش رکھتے ہیں۔ لندن میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ وہ ٹی...

لندن: عمران خان کے لئے ہال آف فیم کیپ کا اعزاز

Publish on July 16, 2010

لندن: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے چیف ایگزیکٹو ہارون لوگارٹ اور پی سی بی کے چئیرمین اعجاز بٹ کی جانب سے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان کو ہال آف فیم کیپ کے اعزاز سے نوازا گیا۔عمران خان کو ہال آف فیم کیپ کا اعزاز انیس سو بانوے میں...

فیفا فٹبال رینکنگ میں عالمی چیمپیئن اسپین سر فہرست

Publish on July 15, 2010

جوہانسبرگ : عالمی کپ فٹبال دو ہزار دس کے بعد چیمپیئن اسپین نے فیفا رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی جبکہ فائنل میں شکست کا سامنا کرنے والی ہالینڈ دوسرے اور برازیل کی ٹیم تیسرے نمبر پر ہے۔جنوبی افریقہ میں کھیلے گئے فٹبال ورلڈ کپ کے اختتام کے بعد ٹیموں...

ڈیاگو فورلان بہترین کھلاڑی ،تھامس مولر گولڈن بوٹ کا حقدارٹھہرا

Publish on July 12, 2010

جوہانسبرگ : یوراگوائے کے ڈیاگو فورلان کو فٹبال ورلڈ کپ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ہے جبکہ جرمنی کے تھامس مولر کو گولڈن بوٹ کا ایوارڈ دیا گیا ہے ۔اکتیس سالہ ڈیاگو فورلان نے ورلڈ کپ میں یوراگوائے کیلئے عمدہ پرفارمنس دی اور ہر میچ میں ٹیم کو سرخرو...

اسپین نے فٹبال کی عالمی جنگ جیت لی

Publish on

جوہانسبرگ: اسپین نیدرلینڈ کو شکست دیکرآئندہ چارسال کیلئے فٹبال کا نیا حکمران بن گیا۔ یورپین چیمپئین نے ایک صفرسے کامیابی حاصل کرتے ہوئے پہلی مرتبہ ورلڈ کپ جیت لیا۔ جوہانسبرگ کے سوکر سٹی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میگا ایونٹ کے فائنل میں اسپین اور نیدرلینڈ کے درمیان سنسنی خیز...

ڈیوس کپ میں پاکستان کی نیوزی لینڈ کے خلاف فتح

Publish on July 10, 2010

ہیوری :ڈیوس کپ ٹینس ایشیا اوشیانا زون گروپ ٹو میں پاکستانے نیوزی لینڈ کے خلاف ڈبلز میچ جیت لیا،اس طرح پاکستان کو کیویز کے خلاف دوایک کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔نیوزی لینڈ کے شہرہیوری میں جاری ایونٹ میں اعصام الحق اورعقیل خان پرمشتمل پاکستانی پیئر نے نیوزی لینڈ کے مارکس...

فٹبال ورلڈ کپ: اسپین پہلی بار فائنل میں

Publish on July 8, 2010

ڈربن: اسپین نے تین مرتبہ کی عالمی چیمپئین جرمنی کو شکست دے کر پہلی بار فائنل میں جگہ بنالی۔ ڈربن میں کھیلے جانے والے میچ میں جرمنی اور اسپین کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ ہوا۔ دونوں ٹیموں نے کھیل کے آغاز سے ہی ایک دوسرے کے خلاف برتری حاصل کرنے...

پاکستان نے آسٹریلیا کو 23رنز سے شکست دیدی

Publish on July 6, 2010

برمنگھم: پاکستان نےآسٹریلیا کو23 رنز سے شکست دیدی آسٹریلوی ٹیم پاکستان کی بالنگ اٹیک کے سامنے نہ ٹک سکی۔پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8وکٹوں کے نقصان پر 167رنز بنائےعمر اکمل سب سے نمایاں اسکورر رہے انہوں نے31 گیندوں پر64رنز بنائے جبکہ آسٹریلیا کی طرف سےشان ٹیٹ نمایاں بالرانہوں نے25...

ہالینڈ بمقابلہ یوراگوائے: سوآریز کی کمی سے ہالینڈ کو برتری

Publish on

کیپ ٹاؤن: عالمی کپ فٹبال ٹورنامنٹ کا پہلا سیمی فائنل منگل کوہالینڈ اور یورا گوئے کے درمیان کھیلا جائیگا۔ کیپ ٹاون میں کھیلے جانیوالے اس میچ میں ہالینڈ کو بہتر کھیل کی وجہ سے برتری حاصل ہے۔یوراگوئے کے اسٹرائکر لوئس سوآریز اس سیمی فائنل کے لئے دستیاب نہیں ہوں گے۔...

فٹ بال ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنلز کا آغازآج سے ہوگا

Publish on July 2, 2010

جوہانسبرگ :ورلڈ کپ فٹ بال کے حصول کی جنگ اب 32 سے 8ٹیموں تک محدود ہوگئی ہے ، میگا ایونٹ کے کوارٹر فائنلز کا آغازآج سے ہوگا ، پہلے کوارٹر فائنل میں سابق چیمئپن برازیل اور ہالینڈ کے درمیان مقابلہ ہوگا جبکہ دوسرے فائنل ایٹ میں گھانا اور یوراگوئے کی...