Home » Sports (Page 3)
دورہ سری لنکا کے بعد قومی کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی
دورہ سری لنکا کے بعد قومی کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی ہے۔ ائیر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ سری لنکا دورے میں نوجوان کھلاڑیوں کی کارکردگی بہت بہترین رہی ہے۔سینئرز کھلاڑیوں کی پرفارمنس سے متعلق سوال پر...
شکست کي بڑي وجہ ناقص فيلڈنگ ہے، مصباح الحق کا اعتراف
لاہور:پاکستان کرکٹ ٹيم سري لنکا کے دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئي.لاہور کے علامہ اقبال انٹر نيشنل ائيرپورٹ پر ميڈيا سے گفتگو کرتے ہوئے قومي ٹيم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا تھا کہ ٹي 20اور ون ڈے ميچز ميں ٹيم کي کارکردگي بہت اچھي نہيں تھي.انھوں نے کہا...
یوروکپ فٹبال: اٹلی نےانگلینڈکوہراکرسیمی فائنل میں جگہ بنالی
یورو کپ فٹبال دو ہزار بارہ کے چوتھے کوارٹر فائنل میں اٹلی نے انگلینڈ کو سخت مقابلے کے بعد پینلٹی ککس پر دو کے مقابلے میں چار گول سے شکست دے دی۔ اس میچ کے ساتھ ہی ایونٹ کی سیمی فائنل لائن اپ بھی مکمل ہو گئی ہے۔ما ہرین کا...
پاکستان پر شکست کے سیاہ بادل، جیت کیلئے مزید 474 رنز درکار
گال ٹیسٹ کے تیسرے روز کے اختتام تک مشکلات میں گھری ہوئی پاکستان کرکٹ ٹیم نے تین وکٹوں پر چھتیس رنز بنالیے ۔ شکست سے بچنے کیلئے پاکستان کو مزید چار سو چوہتر رنز درکارہیں اور اس کی سات وکٹیں باقی ہیں۔سری لنکا کے اسکورچارسوباہتر کے جواب میں پاکستان کرکٹ...
فیڈرر اور نڈال میڈرڈ ماسٹرکے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
راجر فیڈرر اور رافیل نڈال میڈرڈ ماسٹر اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مینز سنگلز ایونٹ کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ راجر فیڈرر نے میلوس راؤنک اور نڈال نے نیکولے ڈیوی ڈینکو کو شکست دی۔ میڈرڈ میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے دوسرے راؤنڈ میچ میں سوئٹزر لینڈ کے شہرہ...
جونيئر ايشيا کپ ہاکي: پاکستان کوريا کو ہرا کر فائنل ميں پہنچ گيا
ملاکا: جونيئر ايشيا کپ ميں پاکستان ٹيم کي کاميابيوں کا سلسلہ جاري ہے، سيمي فائنل ميں پاکستان نے کوريا کو شکست ديکر ايونٹ کے فائنل کيلئے کواليفائي کرليا، جہاں اْس کا مقابلہ ميزبان ملائشيا سے ہوگا. پاکستان جونيئر ہاکي ٹيم نے مضبوط حريف کوريا کو چاروں خانے چت کيا، پورے...
لندن اولمپک 2012ء کے اسٹیڈیم کا باضابطہ افتتاح
لندن اولمپک دوہزار بارہ کے اسٹیڈیم کاافتتاح کردیاگیا۔ افتتاح کے موقع پر چالیس ہزار تماشائیوں کے سامنے آزمائشی ریسوں اور دلچسپ پروگرام کا انعقاد کیاگیا۔ اولمپک گیمز چیئرمین سبستین کوئے کے ہمراہ نوسالہ بچی کلارک ولز نے بٹن دبا کراولمپک اسٹیڈیم کا باقاعدہ افتتاح کیا،جس کے ساتھ ہزار رنگارنگ غبارے...
جونئیر ہاکی ایشیاء کپ، پاکستان نےچین کو0-1سے ہرا دیا
ساتویں جونئیر ایشیاء کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے چین کو ایک صفر سے ہرا کر ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کردیا ہے۔ملائیشیا کے شہر مالاکا میں جاری جونئیر ہاکی ایشیاء کپ کے گروپ بی میں پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں چین کیخلاف ایک صفر سے کامیابی حاصل کی۔میچ کا...
ایشین ٹیم اسکواش سیمی فائنل :پاکستان کا مقابلہ ملائیشیا سے
سولہویں ایشین ٹیم اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کا مقابلہ ملائیشیا سے ہوگا۔کوارٹر فائنل میں پاکستان نے ہانگ کانگ کو دوصفر سے ہرادیا۔ ملائیشیا نے جاپان کے خلاف تین صفر سے کامیابی حاصل کی۔کویت میں جاری سولہویں ایشین ٹیم اسکواش چیمپئن شپ میں دفاعی چیمپئن پاکستان نے ہانگ کانگ کو...
اولمپک گیمز میں دہشت گردی کاخطرہ،لندن میدان جنگ نظرآنے لگا
منتظمین کولندن اولمپک گیمز کے دوران نائن الیون کی طرز پر دہشت گردی کا خطرہ ہے جس سے نمٹنے کیلئے کی جانیوالی تیاریوں سے لندن شہر میدان جنگ کا نظر آنے لگاہے۔اولمپک گیمز سیکورٹی پلان کے تحت لندن میں جگہ جگہ مورچے، بلند عمارتوں پر میزائل کی تنصیب اور آزمائش،...