Home » Sports (Page 30)

ومبلڈن ٹینس: اعصام اور بوپننا کو شکست

Publish on July 1, 2010

لندن: ومبلڈن ٹینس چیمپئین شپ کے ڈبلز ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں پاکستان کے اعصام الحق قریشی اور بھارت کے روہن بوپننا کی جوڑی شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئی۔ لندن کے آل انگلینڈ کلب میں جاری سال کے تیسرے گرینڈ سلیم ایونٹ کے ڈبلز ایونٹ کے کوارٹر فائنل...

دورہ یورپ کے لئے قومی ہاکی ٹیم کا اعلان

Publish on

کراچی: اسپین اور ہالینڈ کے دورے کے لئے قومی ہاکی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ھے۔ کراچی میں ٹرائلز کے بعد پاکستان وہائٹس ٹیم بھی منتخب کی گئی۔قومی ہاکی ٹیم کی قیادت ایکبار پھر عالمی کپ کے ناکام کپتان ذیشان اشرف کو سونپی گئی ھے۔ عالمی کپ کے فلاپ...

دبئی میں سپرسکسز کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد

Publish on

دبئی: دبئی اسپورٹس سٹی میں سپر سکسز کی پریس بریفنگ میں چیف ایگزیکٹیو مقبول دودھیا نے بتایا کہ ٹورنامنٹ کے برانڈ ایمبیسیڈر پاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم ہوں گے۔ٹورنامنٹ میں اڑتالیس کلب کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔ کوارٹر فائنل کے مرحلے سے ہر ٹیم میں ایک انٹرنیشنل کھلاڑی کو...

عالمی کپ فٹبال :پیرا گوائے کی جاپان کو پینلٹی ککس پر شکست

Publish on June 30, 2010

پریٹوریا: پیراگوائے نے جاپان کو عالمی کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں پینلٹی ککس پر شکست دیکر کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔پریٹوریا میں کھیلے گئے میچ میں جاپان اور پیرا گوائے کے درمیان مقابلہ مقررہ وقت تک بغیر کسی گول کے برابر رہا۔ جس کے بعد پندرہ پندرہ منٹ کے اضافی...

فٹبال ورلڈ کپ: اسپین کی پرتگال کیخلاف فتح

Publish on

کیپ ٹاؤن: جنوبی افریقہ میں جاری فٹبال ورلڈ کپ کی کوارٹرفائنل لائن اپ مکمل ہوگئی۔ آخری روز ہونے والے پری کوارٹرفائنل میں یورپین چیمپئین اسپین نے پرتگال کے خلاف فتح سمیٹی۔ کیپ ٹاؤن میں کھیلے جانے والے آخری پری کوارٹرفائنل میں اسپین نے پرتگال کو ایک صفر سے شکست کر...

ومبلڈن: اعصام اور بوپنناکوارٹر فائنل میں

Publish on June 29, 2010

لندن: پاکستان کے اعصام الحق اور بھارت کے روہن بوپننا کی جوڑی ومبلڈن اوپن ٹینس چیمپیئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی۔لندن کے آل انگلینڈ کلب میں کھیلے جانے والے مینز ڈبلز ایونٹ کے تیسرے راؤنڈ میں پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق قریشی نے اپنے بھارتی پارٹنر روہن بوپننا...

تین روزہ میچ: عمر اکمل کے 153رنز

Publish on

کینٹر بری: کینٹ کے خلاف تین روزہ پریکٹس میچ کے ابتدائی روز پاکستانی ٹیم پہلی اننگز میں تین سو ساٹھ رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ عمر اکمل نے ایک سو تریپن رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ کینٹربری میں کھیلے جانے والے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا...

فیفاورلڈکپ کوارٹر فائنل: ارجنٹائن ان میکسیکو آؤٹ

Publish on June 28, 2010

جوہانسبرگ: فیفا ورلڈ کپ کے پری کوارٹر فائنل مرحلے میں ارجنٹائن نے میکسیکو کو شکست دے دی۔ جوہانسبرگ میں کھیلے جانے والے میچ میں ارجنٹائن نے میکسیکو کو تین صفر سے آوٹ کلاس کیا۔ چھبیسویں منٹ میں کارلوس تویز نے لائنل میسی کے پاس پر گیند کو جال میں پہنچا...

انگلینڈ کی آسٹریلیا کو شکست،انگلینڈ نے سیریز0-3 سے جیت لی

Publish on

مانچسٹر: انگلینڈ نے آسٹریلیا کو تیسرے ایک روزہ میچ میں ایک وکٹ سے شکست دیکر پانچ میچوںکی سیریز تین صفر سے جیت لی۔مانچسٹر میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلوی ٹیم انگلش بولرز کی نپی تلی بولنگ کے باعث صرف دو سو بارہ رنز بناکر آؤٹ ہو گئی۔ شین واٹسن اکسٹھ...

انگلینڈ نے آسٹریلیا کو ایک روزہ میچ میں چار وکٹ سے شکست دیدی

Publish on June 25, 2010

کارڈیف : انگلینڈ نے عالمی چیمپئن آسٹریلیا کو دوسرے ایک روزہ میچ میں چار وکٹ سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں دو صفر کی برتری حاصل کر لی۔کارڈیف میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ، آسٹریلیا نے مقررہ اوورز میں سات وکٹ پر...