Home » Sports (Page 31)

فٹبال ورلڈکپ: ارجنٹائن، جنوبی کوریا اگلے مرحلے میں

Publish on June 23, 2010

ڈربن: فٹبال ورلڈ کپ میں گروپ بی سے ارجنٹائن اور جنوبی کوریا نے پری کوارٹرفائنل مرحلے کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ ڈربن میں نائیجریا اور جنوبی کوریا کے درمیان کھیلا جانے والا میچ دو دو گول سے برابر ہوگیا۔ پہلے ہاف کے اختتام تک دونوں ٹیموں کے درمیان مقابلہ ایک ایک...

ایشیاکپ:سری لنکا نے بھارت کو 7وکٹ سےشکست دیدی

Publish on

دمبولا: میزبان سری لنکا نے فرویز مہاروف کی ہیٹ ٹرک کی بدولت بھارت کو ایشاءکپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے آخری گروپ میچ میں سات وکٹ سے شکست دیدی۔دمبولا میں کھیلے گئے میچ میں بھارت کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سری لنکن بولرز کا سامنا نہ کر سکی اور دو سونو...

فٹبال ورلڈ کپ: اسپین نے ہونڈورس کو زیرکر دیا

Publish on June 22, 2010

جوہانسبرگ: فٹبال ورلڈ کپ میں اسپین نے ہونڈورس کو دو صفر سے زیرکر دیا۔ جوہانسبرگ میں کھیلے گئے میچ میں اسپین نے ہونڈورس کے خلاف دو صفر سے فتح سمیٹی۔ کھیل کے سترویں منٹ میں ڈیوڈ ولا نے گیند کو جال کی راہ دکھا کر اسپین کو برتری دلائی جو...

ایشیاکپ: پاکستان کی بنگلہ دیش کیخلاف فتح

Publish on

دمبولا: ایشیا کپ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کوایک سو انتالیس رنز سے شکست دے دی۔دمبولا میں کھیلے جانے والے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کربیٹنگ کا فیصلہ کیا توعمران فرحت اورشاہ زیب حسن نے ٹیم کواکیاسی رنزکا عمدہ آغازفراہم کیا۔ شاہ زیب حسن پچاس رنزبناکرپرایل بی ڈبلیو ہوگئے۔...

پرتگال کی شمالی کوریا کے خلاف سات گول سےبڑی فتح

Publish on

کیپ ٹاون: عالمی کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں کرسٹیانو رونالڈو کی ٹیم پرتگال نے شمالی کوریا کے خلاف سات گول کی بڑی فتح حاصل کی۔ کیپ ٹاون میں کھیلے گئے اس میچ میں پرتگال وقفہ تک صرف ایک گول سے جیت رہا تھا لیکن دوسرے ہاف میں پرتگال کے فارورڈز نے...

دورہ انگلینڈ، پاکستان کی ٹی 20 اور ٹیسٹ ٹیم کا اعلان

Publish on June 21, 2010

لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ انگلینڈ کیلئے ٹی ٹوئنٹی اور ٹیسٹ ٹیموں کا اعلان کردیا ہے۔ پی سی بی کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ٹی ٹوئنٹی کیلئے پندرہ رکنی اسکواڈ میں ایشیا کپ میں شامل عمران فرحت، اسد شفیق اور محمد آصف کی جگہ عمر گل، وہاب...

ورلڈکپ فٹبال، اٹلی اور نیوزی لینڈ کا مقابلہ برابر

Publish on

نیلس پریٹ : عالمی کپ فٹبال ٹورنامنٹ کے گروپ ایف میں اٹلی اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جانے والا میچ ایک، ایک گول سے برابر ہو گیا۔نیلس پریٹ میں کھیلے دوسرے میچ کے پہلے ہاف کے ساتویں منٹ میں نیوزی لینڈ کی جانب سے شین اسمیلٹز نے پہلا گول...

ٹینس گرینڈ سلیم ومبلڈن کا کل سے لندن میں آغاز

Publish on

لندن : ٹینس گرینڈ سلیم ومبلڈن کا پیر سے لندن میں آغاز ہورہا ہے۔ دنیا کے سب سے قدیم اور مشہور ٹینس گرینڈ سلیم میں راجر فیڈرر اور سرینا ولیمز دفاعی چیمپئن ہیں۔ چھ بار کے چیمپئن راجر فیڈرر اس بار ٹائٹل جیتنے پر پیٹ سمپراس کے سات ومبلڈن ٹرافیز...

بھارت سے ہار پر زیادہ افسوس نہیں، آفریدی

Publish on June 20, 2010

دمبولا: قومی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ بھارت کے خلاف ایک اچھے آغاز کے بعد دو سو نوے یا دو سو اسی رنز بننے چایئے تھے۔ دمبولا میں میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ انہیں میچ ہارنے کا اس...

ایشیاء کپ :بھارت نے پاکستان کو چت کردیا

Publish on

دمبولا : ایشیاء کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہو نے والا اہم میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت نے جیت لیا ہے ۔ پاکستان کو ٹورنامنٹ میں دھچکا لگ گیا ۔پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پچاسویں اوور میں دس کھلاڑیوں کے نقصان پر...