Home » Sports (Page 32)

سندھ گیمز: کراچی کی پہلی پوزیشن

Publish on June 17, 2010

کراچی: تیرہ ویں سندھ گیمزختم ہوگئے، دفاعی چیمپیئن کراچی نے ایک سوسولہ طلائی تمغوں کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی۔شہر قائد کے مختلف مقامات پر ہونے والے مقابلوں میں میزبان کھلاڑی آخری روز بھی چھائے رہے۔ کراچی نے ایک سو سولہ گولڈ، چھتیس سلور اور سترہ برانز میڈلز کے ساتھ...

فٹبال ورلڈ کپ: اسپین کو اپ سیٹ شکست

Publish on

ڈربن: سوئٹزرلینڈ نے اسپین کو ایک صفر سے شکست دے کر فٹبال ورلڈ کپ دوہزار دس کا پہلا اپ سیٹ کردیا۔ڈربن میں کھیلے جانے والے میچ کے پہلے ہاف میں سوئیٹزرلینڈ اور یورپین چیمپئین اسپین کی ٹیموں نے جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کیا تاہم کوئی بھی ٹیم گول کرنے میں...

ایشیاء کپ : بھارت کی بنگلہ دیش کو 6وکٹوں سے شکست

Publish on

دمبولا: بھارت نے بندلہ دیش کو ایشیاء کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے میچ میں چھ وکٹ سے شکست دیدی۔ دمبولا میں کھیلے گئے میچ میں بنگلہ دیش کی ٹیم نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا تاہم پوری ٹیم بھارتی بولرز کا سامنا نہ کر سکی اور صرف ایک...

عالمی کپ فٹبال:ہالینڈکی ڈنمارک کو 0-2سے شکست

Publish on June 15, 2010

جوہانسبرگ: عالمی کپ فٹبال میں آج ہالینڈ نے ڈنمارک کو صفرکے مقابلے میں دو گول سے شکست دیدی۔ جبکہ کیمرون اورجاپان کے درمیان میچ جاری ہےگزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں جرمنی نے آسٹریلیا کو چارصفر سے آؤٹ کلاس کردیا۔ گروپ ڈی میں گھانا نے بھی تین پوائنٹس حاصل کرلئے۔...

فٹبال ورلڈکپ:جرمنی کی آسٹریلیا کوشکست

Publish on June 14, 2010

جوہانسبرگ: فٹبال ورلڈ کپ کے تیسرے روز جرمنی نے آسٹریلیا کو آوٹ کلاس کردیا جبکہ گھانا نے دلچسپ مقابلے کے بعد سربیا کو اور سلووینیا نے الجزائر کو زیر کیا۔ڈربن میں کھیلے جانے والے میچ میں جرمنی نے آسٹریلیا کے خلاف چار صفر سے کامیابی حاصل کی۔ جرمنی نے میچ...

بیڈمنٹن چمپئن شپ انڈر 19,16 بوائز اینڈ گرلز پندرہ روزہ ٹورنامنٹ

Publish on

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر)چھٹی این بی پی جونیئر نیشنل بیڈمنٹن چمپئن شپ انڈر 19,16 بوائز اینڈ گرلز پندرہ روزہ ٹورنامنٹ جو کہ گورنمنٹ اسلامیہ کالج ہال اور گوجرانوالہ کلب حال میں منعقد ہو رہے ہیں اس ٹورنامنٹ میں پنجاب، سندھ، پختونخواہ، فاٹا، راولپنڈی، فیصل آباد، رحیم یار خاں، پیر محل ریلوے...

فٹبال ورلڈکپ: آج تین میچز کھیلے جائینگے

Publish on June 13, 2010

جوہانسبرگ: جنوبی افریقہ میں جاری فٹبال ورلڈکپ میں آج تین میچزکھیلے جائیں گے۔الجیریا کا مقابلہ سلووینیا سے ہوگا۔ سربیا کی ٹیم گھانا کے مدمقابل آئے گی جبکہ تین مرتبہ کی عالمی چیمپئین جرمنی کی ٹیم آسٹریلیا کے خلاف میدان میں اترے گی۔ گروپ ڈی میں موجود جرمن ٹیم نے گزشتہ...

تیرہویں سندھ گیمز کل سے کراچی میں شروع ہو رہے ہیں

Publish on

کراچی:تیرہویں سندھ گیمز کل سے کراچی میں شروع ہورہے ہیں جس میں صوبے کے پانچ ڈویژن کے 2100 ایتھلیٹس حصہ لیں گے۔ سندھ اسپورٹس بورڈ کمپلیکس ناظم آباد میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر کھیل ڈاکٹر محمد علی شاہ نے بتایا کہ تین روزہ مقابلوں میں مردوں...

بھارت نے سری لنکا کو 7 وکٹ سے شکست دیدی

Publish on May 31, 2010

بلاوایو: بھارت نے روہت شرما کی ناقابل شکست سینچری کی بدولت سری لنکا کو سہ فریقی کرکٹ سیریز کے دوسرے میچ میں سات وکٹ سے شکست دیدی۔زمبابوے کے شہر بلاوایو میں جاری سیریز کے دوسرے میچ میں سری لنکاکی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ پچاس اوورز میں دو سو...

باکسنگ:وٹالی کلشکوف عالمی ہیوی ویٹ بیلٹ کے دفاع میں سرخرو

Publish on

جرمنی: یوکرین کے وٹالی کلشکوف ڈبلیو بی سی کے عالمی ہیوی ویٹ اعزاز کے دفاع میں کامیاب ہوگئے۔ورلڈ باکسنگ کونسل کی ہیوی ویٹ بیلٹ کیلئے چیمپئن وٹالی کلشکوف اور چیلنجر سوزنوسکی کے درمیان ٹائٹل فائٹ جرمنی میں ہوئی۔جس میں کلشکوف نےالبرٹ سوزنوسکی کو دسویں راؤنڈ میں ناک آؤٹ کردیا۔ ساٹھ...