Home » Sports (Page 4)
آئی سی سی بورڈ میٹنگ کے فیصلوں کا اعلان آج کیا جائے گا
آئی سی سی ایگزیکٹوبورڈ کا دو روزہ اجلاس آج ختم ہورہاہے۔ اجلاس کے بعد آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو ہارون لورگاٹ اجلاس میں کئے جانے والے فیصلوں کا اعلان کریں گے۔ اجلاس کے ایجنڈے میں سرفہرست آئی سی سی کی تشکیل نو کیلئے لارڈ وولف کی پینسٹھ سفارشات پر...
آئی سی سی ایگزیکٹو بورڈ کا اہم اجلاس اتوار سے دبئی میں ہوگا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ایگزیکٹو بورڈ کا دو روزہ اہم اجلاس اتوار سے دبئی میں شروع ہورہاہے۔ آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو ہارون لورگاٹ اور صدر شرد پوار اجلاس کی صدارت کریں گے۔پاکستان کی نمائندگی ذکا اشرف اور سبحان احمد کررہے ہیں۔آئی سی سی لارڈ وولف رپورٹ کے مطابق ادارے...
قومی ایمچور گالف:انٹرنیشنل ٹیم میچ سری لنکا نے جیت لیا
قومی ایمچور انٹرنیشنل گالف چیمپین شپ میں انٹرنیشنل ٹیم میچ سری لنکا نے جیت لیا ہے۔ جبکہ پاکستان اور سری لنکا کے مابین جے آر جئے وردنے ٹرافی ہفتے کو کھیلی جائے گی۔رائل پام گالف اینڈ کنٹری کلب میں ہونے والے انٹرنیشنل ٹیم میچ میں سری لنکا نے پہلی، بنگلہ...
قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ کا انعقاد
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فٹنس ٹیسٹ نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں لیئے گئے ، قومی ٹیم کے آٹھارہ میں سے پندرہ کھلاڑی فٹنس ٹیسٹ میں شریک ہوئے۔ کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ پی سی بی کے سات رکنی ڈاکٹرز پینلز اور قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ ڈیو واٹ مور نے لیئے...
بنگلا ديش کرکٹ ٹيم ابھي پاکستان کا دورہ نہيں کرے گي
ڈھاکا: بنگلا ديش کرکٹ ٹيم ابھي پاکستان کا دورہ نہيں کرے گي. اس بات کا انکشاف بنگلا ديش کرکٹ بورڈ کے ايک آفيشل نے اپنے ٹوئٹر پر جاري پيغام ميں کيا ہے. ادھر پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ انہيں اس حوالے سے بنگلا ديش کرکٹ بورڈ کي جانب...
میامی ٹینس:سیمی فائنل میں شراپوا اور وزنیاکی کا ٹکراؤ
میامی اوپن ٹینس کے ویمنز سیمی فائنل میں ماریا شراپوا کا ٹکراؤ کیرولین وزنیاکی سے ہوگا۔ عالمی نمبرایک نوواک یوکووچ، رافیل نڈال اور اینڈی مرے نے مینز کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی ہے۔ فلوریڈا میں جاری ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں ماریا شراپوا نے چین کی لی نا کو چھ...
سوفیصد پرفارم نہ کرسکا تو خود ریٹائر ہوجاؤں گا،آفریدی
پاکستان کے مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد آفریدی کا کہناہے کہ ایشیاکپ فائنل میں پاکستان کی فتح میں کردار ادا کرنے پر بیحد خوشی ہوئی۔ قومی ٹیم کے لئے سوفیصد پرفارم نہ کرسکا تو کرکٹ کو خیرباد کہہ دوں گا۔شاہد آفریدی برق رفتار بتیس رنزاور اٹھائیس رنز کے عوض ایک...
سنسنی خیز مقابلے کے بعد ویسٹ انڈیز،آسٹریلیا کا میچ ٹائی
ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا ایک روزہ میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد ٹائی ہوگیا۔ پانچ میچوں کی سیریز بدستور ایک ایک سے برابر ہے۔آسٹریلیا کے دوسو اکیس رنز ہدف کے تعاقب میں ویسٹ انڈین ٹیم دوسوبیس رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔کنگسٹن میں آسٹریلوی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے...
لندن اولمپکس2012 کے مشعل برداروں اور راستوں کا اعلان
برطانیہ میں شروع ہونے والے لندن اولمپکس دو ہزار بارہ کیلئے آرگنائزنگ کمیٹی نے مشعل برداروں سمیت ٹارچ ریلی کے راستوں کا اعلان کردیا ہے۔ لندن میں منعقدہ ایک تقریب میں ٹارچ ریلے کے راستوں کا اعلان کیا گیا۔تقریب میں پانچ ایتھلیٹس نے شرکت کی جنھوں نے آفیشل ٹارچ اٹھا...
پاکستان نے بنگلہ دیش کو اکیس رنز سے شکست دیدی
ایشیاء کپ کے آج پہلے میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد اکیس رنز سے شکست دے کے ایشیاء کپ میں اپنی کامیابی کا آغاز کردیا ہے ۔ ایشیاء کپ کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے میزبان بنگلہ دیش کو جیت کیلئے دو سو...