Home » Sports (Page 40)

افریقی کپ فٹبال: مصر الجیریا کو ہراکر فائنل میں پہنچ گیا

Publish on January 29, 2010

لوآنڈہ :افریقن کپ آف نیشن کے سیمی فائنل میں مصر نے الجیریا کو چار صفر سے ہرا کر کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔انگولا میں جاری ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں مصر نے روایتی حریف الجیریا کے خلاف حسنی ربو کے کے گول کی بدولت سبقت حاصل کی۔ وقفے تک مصر...

آسٹریلین اوپن:سیمی فائنل میں فیڈرر اور ولفریڈ سونگا مدمقابل

Publish on

ملبورن :آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں عالمی نمبر ایک راجر فیڈرر کا مقابلہ فرانس کے جو ولفریڈ سونگا سے ہوگا، فاتح کھلاڑی سال کے پہلے گرینڈ سلیم کے لئے اینڈی مرے کے مد مقابل ہوگا۔ملبورن میں جاری ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میں برطانیہ کے اینڈی مرے...

پرتھ:پاکستان کیلئے دوسو اٹہتر رنز کا ہدف

Publish on

پرتھ: چوتھے ایک روزہ میچ میںآ سٹریلیا نے پاکستان کو فتح کے لئے رنزدوسواٹہتر کا ہدف دے دیا۔پرتھ میں جاری پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کے چوتھے میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آٹھ وکٹوں کے نقصان پر دوسو ستررنز بنائے۔آسٹریلوی ٹیم کی اننگ...

ایڈیلیڈ ون ڈے میں پاکستان کو شکست، آسٹریلیا نے سیریز جیت لی

Publish on January 26, 2010

ایڈیلی: پاکستان کرکٹ ٹیم نے بولنگ یا بیٹنگ میں تسلسل برقراررکھا ہویا نہ ہوہولیکن شکستوں میں تسلسل برقرار رکھاہوا،تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں پاکستان کی مایوس کن کارکردگی جاری رہااور آسٹریلیا نے 40رنز سے میچ اور سیریز اپنے نام کرلی۔آسٹریلیا نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے...

پاکستانیوں کوآئی پی ایل میں شامل نہ کرناکرکٹ کی توہین ہے،چدم برم

Publish on January 25, 2010

نئی دہلی :بھارت کے وزیرداخلہ پی چدم برم نے کہا ہے کہ پاکستانی کھلاڑیوں کوآئی پی ایل میں شامل نہ کرناکرکٹ کی توہین ہے۔بھارتی ٹی وی انٹرویو میں پی چدم برم نے کہا کہ آئی پی ایل میں پاکستانی کرکٹرز کو شامل نہ کیا جانا شائقین کرکٹ کیلئے مایوس کن...

برسبین:پاکستان اورآسٹریلیا آج مدمقابل

Publish on January 22, 2010

برسبین: پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان پانچ میچوں پرمشتمل سیریزکا پہلا ون ڈے آج برسبین میں کھیلا جا رہا ہے ۔سابق کپتان یونس خان اوروکٹ کیپربیٹسمین کامران اکمل کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔ آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریزمیں تین صفرکی عبرت ناک شکست کے بعد پاکستانی ٹیم ون ڈے سیریزمیں...

آئی پی ایل تنازع،للت مودی نے فون تک نہ اٹھایا، اعجازبٹ کا شکوہ

Publish on January 19, 2010

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیرمین اعجاز بٹ نے آئی پی ایل فرنچائز کے پاکستانی کھلاڑیوں کے ساتھ رویہ پر انتہائی افسوس کا اظہار کیا ہے ۔لاہور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے اعجاز بٹ نے کہا کہ پاکستانی کھلاڑیوں کے آئی پی ایل میں شامل نہ ہونے پر افسوس...

آئی پی ایل: پاکستانی کھلاڑی خریداروں سے محروم

Publish on

ممبئی: انڈین پریمئر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کی نیلامی میں پاکستانی کھلاڑیوں کوکوئی خریدارنہ مل سکا۔ نیوزی لینڈکے شین بونڈاورویسٹ انڈیزکے کیرون پولارڈآئی پی ایل کے سب سے مہنگے کھلاڑی بن گئے۔ آئی پی ایل کے تیسرے ایڈیشن کیلئے کھلاڑیوں کی نیلامی ممبئی میں ہوئی۔ لیگ انتظامیہ نے نیلامی کیلئے...

یونس خان سمیت تین کھلاڑی کراچی سے آسٹریلیا روانہ

Publish on

کراچی:آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز میں شرکت کے لیے یونس خان سمیت تین کھلاڑی آسٹریلیا روانہ ہوگئے۔آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز میں شرکت کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان، آل راؤنڈر فواد عالم اور نوجوان بیٹسمین خالدلطیف جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی سے آسٹریلیا روانہ...

آئی پی ایل کے تیسرے ایڈیشن کیلئے کھلاڑیوں کی نیلامی آج ہوگی

Publish on

ممبئی : انڈین پریمیئر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کیلئے کھلاڑیوں کی نیلامی آج منگل ہوگی ، نیلامی میں مجموعی طور پر چھیاسٹھ کھلاڑی حصہ لیں گے جن میں سے گیارہ کا تعلق پاکستان سے ہے ۔آئی پی ایل کا تیسرا ٹورنامنٹ مارچ میں کھلا جائے گا ، ایونٹ کیلئے مجموعی...