Home » Sports (Page 5)
سٹے بازی کے الزامات، آئی سی سی تحقیقات کرائے گا، ترجمان
دنیائے کرکٹ میچ فکسنگ کے تہلکہ خیز انکشافات ایک مرتبہ پھر منظر عام پر ہیں، لیکن اس بار زد میں بھارتی سٹے باز اور بالی ووڈ حسینائیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ان الزامات کو حساس قرار دیتے ہوئے تحقیقات کرانے کا اعلان کیا ہے۔کرکٹ کی دنیا کو مزید رنگین کرنے...
دوسرا فائنل: آسٹريليا کا سري لنکا کو 272 رنز کا ہدف
ايڈيليڈ:تين ملکي سيريز کے دوسرے فائنل ميں آسٹريليا نے سري لنکا کو ميچ جيتنے کيلئے 272 رنز کا ہدف ديا ہے. ايڈيليڈ ميں کھيلے جارہے دوسرے فائنل ميچ ميں آسٹريليا نے ٹاس جيت کر پہلے بيٹنگ کرتے ہوئے مقررہ پچاس اوورز ميں 6 وکٹوں کے نقصان پر 271 رنز بنائے....
بي پي ايل کا فائنل آج بريسال اور ڈھاکا کے درميان ہوگا
ڈھاکا:بنگلا ديش پريمئر ليگ کا فائنل آج کھيلا جائے گا. شير بنگلا نيشنل اسٹيڈيم ميں کھيلے جانے والے فائنل ميں بريسال برنرز اور ڈھاکا گليڈي ايٹرز کي ٹيميں مدمقابل ہوں گي. بريسال برنرز کو احمد شہزاد جبکہ ڈھاکا گليڈي ايٹرز کو شاہد آفريدي، سعيد اجمل، اظہر محمود، عمران نذير اور...
پاکستان اور انگلینڈ کا آخری ون ڈے آج دبئی میں کھیلاجائےگا
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چار ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کا آخری میچ آج دبئی میں کھیلا جارہا ہے۔ انگلینڈ تین صفر سے سیریز جیت چکا ہے۔ دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جانے والا میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام چار بجے شروع ہوگا۔ٹیسٹ میچ میں تاریخی فتح...
قومی ہاکی ٹیم کے ڈیلی الاونس میں اضافہ کردیا گیا
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے قومی ہاکی ٹیموں کی پرفارمنس بہتر بنانے کے لئے کھلاڑیوں اور آفیشلز کے ڈیلی الاﺅنسز میں اضافہ کر دیا ہے۔سیکرٹری پی ایچ ایف آصف باجوہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ سینئر کھلاڑیوں کا ڈیلی الاونس سو سے بڑھا کر ڈیڑھ سو ڈالر، جونیئر...
ون ڈے اورٹی ٹوئنٹی میچز کیلئے قومی ٹیم کااعلان آج ہوگا
انگلینڈ کے خلاف چار ون ڈے انٹرنیشنل اور تین ٹوئنٹی ٹوئنٹی میچز کے لئے پاکستان ٹیم کا اعلان آج کیاجائے گا۔ چیف سلیکٹر محمدالیاس دبئی میں ٹیم انتظامیہ سے مشاورت کرچکے ہیں اور آج چیئرمین پی سی بی کی منظوری سے ٹیم کااعلان ہوگا۔چیف سلیکٹر محمدالیاس کا کہناہے کہ محدود...
ون ڈے اور ٹي ٹوئنٹي کيلئے انگلش اسکواڈ کا اعلان، بيل ڈراپ
دبئي:پاکستان کے خلاف ون ڈے اور ٹي ٹوئنٹي سيريز کيلئے انگلش اسکواڈ کا اعلان کرديا گيا، جوس بٹلر اور ڈيني بريگس اسکواڈ کا حصہ ہيں جبکہ اي بيل کو ڈراپ کرديا گيا ہے. ايلسٹر کک ون ڈے انٹر نيشنل جبکہ اسٹورٹ براڈ ٹي ٹوئنٹي سيريز ميں ٹيم کي قيادت کريں...
آئی سی سی ایگزیکٹیو بورڈ کےاجلاس کا پہلا دن،ترمیمات زیربحث
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ایگزیکٹیو بورڈ کا دو روزہ اجلاس دبئی میں شروع ہوگیا۔ آئی سی سی ہیڈکوارٹردبئی میں جاری اجلاس کے پہلے روز آئین میں ترامیم سمیت دیگر معاملات زیر بحث رہے۔ذرائع کے مطابق چیرمین پی سی بی ذکاء اشرف اجلاس میں پیتالیس منٹ کی تاخیر سے شریک ہوئے۔...
پاکستان نے انگلینڈ کو ابوظہبی ٹیسٹ میں ہرادیا
ابوظبی ٹیسٹ میں پاکستانی کرکٹرز کی زبردست بولنگ سے انگلینڈ کی ٹیم کے چھکے چھوٹ گئے۔ انگلینڈ کے ایک سو پینتالیس رنز کے تعاقب میں بہتر رنز پر تمام کھلاڑی آوٹ ہوگئے۔ عبدالرحمان مین آف دی میچ قرار، نمبر ون ٹیسٹ اسپنر سعید اجمل اور عبدالرحمان کی بولنگ کا جادو...
آسٹریلین اوپن ٹینس: یوکو وچ نے نڈال کو ہرا کر ٹائیٹل جیت لیا
دفاعی چیمپیئن سربیا کے نواک یوکو وچ نے اسپین کے رافیل نڈال کو آسٹریلین اوپن ٹینس کے فائنل میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دیکر ٹائٹل جیت لیا ہے۔میلبرن میں کھیلے گئے فائنل میں دونوں کھلاڑیوں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا۔ نواک یوکو وچ نے رافیل نڈال کو...