Home » Sports (Page 50)

گوہر زمان قومی انڈر19 فٹبال ٹیم کے چیف کوچ مقرر

Publish on November 14, 2009

لاہور: پاکستان فٹ بال فیڈریشن نے سابق انٹرنیشنل پلیئر گوہر زمان کو قومی انڈر نائنٹین ٹیم کا چیف کوچ مقرر کر دیا۔لاہور میں پی ایف ایف کے ترجمان کے مطابق فیڈریشن کے صدر فیصل صالح حیات نے کوالالمپور میں آٹھ سے اٹھارہ دسمبر تک ہونے والی ایشین انڈر نائینٹین فٹ...

فوج کو خراج عقیدت کیلئے کرکٹ ایونٹ منعقد کیا جائیگا

Publish on November 13, 2009

کراچی: آپریشن راہ نجات کے شہدا کو سلام پیش کرنے کے لئے سپر سکسز کرکٹ ٹورنامنٹ ہفتے کونیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہوگا ،جاوید میانداد سپر ہیروز کی قیادت کریں گے ۔کراچی میں ٹورنامنٹ کی تفصیلات بتاتے ہوئے صوبائی وزیر کھیل ڈاکٹر محمد علی شاہ نے کہا کہ ایک روزہ ایونٹ...

گنیز ورلڈ ریکارڈ ڈے: متعدد نئے ریکارڈزقائم

Publish on

لندن: پانچویں گنیز ورلڈ ریکارڈ ڈے کے موقع پر دنیا بھر میں کئی پرانے ریکارڈ ٹوٹ گئے۔گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے زیر اہتمام لندن، فن لینڈ، امریکا اور دیگر ممالک میں گنیز ورلڈ ریکارڈ ڈے کی تقاریب ہوئیں۔ ان تقاریب میں دو لاکھ سے زیادہ افراد شریک ہوئے۔ اٹلی...

ایشین گیمز کے میڈلسٹ خصوصی بچوں کوخراج تحسین

Publish on

اسلام آباد: ٹوکیو ایشین پیرا گیمزدو ہزار نو میں گولڈ اور سلور میڈل حاصل کرنے والے خصوصی بچوں کو اسلام آباد میں منعقدہ تقریب میں ایوارڈز دیئے گئے، یہ خصوصی کھلاڑی مستقبل میں بھی ملک کا نام روشن کرنے کے لئے پر عزم ہیں۔نیشنل پیرالمپک کمیٹی کے زیر اہتمام منعقدہ...

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ، ویٹوری سر فہرست

Publish on

دبئی: نیوزی لینڈ کے اسپن باؤلر ڈینئیل ویٹوی نے آئی سی سی ون ڈے باؤلرزرینکنگ میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی، پاکستان کے شاہد آفریدی نے بھی ٹاپ ٹین باؤلرز میں جگہ بنالی۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے جاری کردہ رینکنگ کے مطابق نیوزی لینڈ کے آف اسپن باؤلر ڈینئیل ویٹوری...

ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے کیویز کو چت کر دیا

Publish on

دبئی: پاکستان نے پہلے ٹوئنٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ کو اننچاس رنز سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی،عمران نذیرکو جارحانہ نصف سنچری اسکور کرنے پر مین آف دی میچ ایوارڈ دیا گیا۔دبئی میں کھیلے جانے والے پہلے ٹوئنٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل...

محمد یوسف کو نیو زی لینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں کپتان مقرر کرنے کا فیصلہ

Publish on November 12, 2009

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے محمد یوسف کو کپتان مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق محمد یوسف نے کپتانی کی پیش کش قبول کرنے کیلئے وقت مانگا تھا جس دوران انہوں نے سابق کپتان انضمام الحق سے مشورہ کیا اور...

تیسراون ڈے:پاکستان اورکیویزآج مد مقابل

Publish on November 9, 2009

ابوظہبی: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا آخری میچ آج ابوظہبی میں کھیلا جائے گا۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز ایک ایک سے برابر ہے۔ قومی ٹیم نے پہلے میچ میں مہمان ٹیم کو ایک سو اڑتیس رنز سے آؤٹ کلاس کرکے...

لاہور: وسیم اکرم کی اہلیہ سیکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپردخاک

Publish on October 26, 2009

لاہور:قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ ہما وسیم کو لاہور کے مقامی قبرستان میں سیکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں آہوں اور سسکیوں کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا۔ہما وسیم گذشتہ روز بھارت کے شہر چنائے میں انتقال کر گئی تھیں۔ ان کا جسد خاکی خصوصی...

ساؤتھ ایشین گیمز: ٹریننگ کیمپ ہفتہ سے لگائے جائینگے

Publish on

اسلام آباد: گیارہ ویں ساؤتھ ایشین گیمز کی تیاری کے لئے ٹریننگ کیمپ یکم نومبر سے لگائے جائیں گے۔ وفاقی وزیر کھیل نے کھلاڑیوں کو فول پروف سیکورٹی فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔پاکستان اسپورٹس بورڈ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق ساؤتھ ایشین گیمز کی تیاریوں کے...