Home » Sports (Page 56)

گول کیپنگ کے شعبے کیلئے کیمپ کی ضرورت ہے، ناصر علی

Publish on June 16, 2009

لاہور: قومی ہاکی ٹیم کے گول کیپر ناصر علی کا کہنا ہے کہ گول کیپنگ کے شعبے میں بیک اپ تیار کرنے کے لئے کیمپ لگانے کی ضرورت ہے۔نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں جاری کیمپ کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ناصر علی نے کہا کہ انگلینڈ...

دورہ آسٹریلیا کیلئے پاکستان اے ٹیم متوازن قرار

Publish on

لاہور: پاکستان اے ٹیم کے کوچ شاہد انور نے کہا ہے کہ دورہ آسٹریلیا کے لئے کھلاڑیوں کو جسمانی اور ذہنی طور پر مضبوط بنانے کے لئے ٹارگٹ میچز کرائے جارہے ہیں۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کوچ شاہد انور دورہ آسٹریلیا کے لئے پاکستان اے...

ٹوئنٹی 20 ویمن ورلڈ کپ:نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کو ہرا دیا

Publish on June 12, 2009

لندن:ٹوئنٹی 20 ویمن ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کو باآسانی شکست دے دی جبکہ ٹاؤنٹین میں پاکستان اور سری لنکاکی ٹیمیں اپنا پہلا میچ کھیل رہی ہیں ،اس سے پہلے کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کے خلاف بیس اوورز میں آٹھ وکٹ کے نقصان پر...

پی سی بی کے چیف سلیکٹرعبدالقادرمستعفی

Publish on June 8, 2009

لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف سلیکٹر عبدالقادر سلیکشن میں بے قاعدگیوں کے انکشاف پر اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ چیئرمین اعجازبٹ نے ان کا استعفیٰ منظورکر لیا۔پی سی بی کے گورننگ بورڈ کے حالیہ اجلاس میں منتخب نمائندوں نے قومی ٹیم سمیت دیگر ٹیموں کے انتخاب میں پائی...

پاکستان کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی پر شائقین میں غم وغصہ

Publish on

کراچی:انگلینڈ کے خلاف پاکستان ٹیم کی عبرتناک شکست پر شائقین کرکٹ میں سخت غم وغصہ پایا جاتا ہے ، ان کا کہنا ہے کہ ٹیم کی کارکردگی ایونٹ میں سب سے بدتر نظر آرہی ہے، بیٹنگ اورفیلڈنگ کا معیارانتہائی گراہواتھا، کلب کی ٹیمیں بھی اس کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کرتیں،...

ٹوئنٹی20: آئرلینڈ نے بنگلہ دیش کو 6وکٹوں سے ہرا دیا

Publish on

ناٹنگھم:ٹوئنٹی20ورلڈ کپ کے ساتویں میچ میں آئرلینڈ نے بنگلہ دیش کو6وکٹوں سے ہرا دیا۔ بنگلہ دیش نے آئرلینڈ کیخلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ20اوور8 وکٹوں کے نقصان پر137رنز بنائے اور اس طرح آئرلینڈ کو میچ جیتنے کیلئے138رنز کا ہدف دیا ۔جواب میں آئرلینڈ نے مطلوبہ ہدف 4وکٹوں کے نقصان پر...

شعیب اختر نے فٹنس کے کیلئے لاہور میں ٹریننگ کا آغاز کردیا

Publish on

لاہورپاکستان کے فاسٹ بالرشعیب اختر نے فٹنس کے حصول کے لیے لاہور میں ٹریننگ کا آغاز کردیا ہے ۔ پراسراربیماری کی وجہ سے ٹونٹی20 ورلڈ کپ اسکواڈسے باہرہونے والے شعیب اختر نے تین ہفتے آرام کے بعد ٹریننگ شروع کر دی۔ انہوں نے پیر کی سہ پہر پہلے قذافی اسٹیڈیم...

فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ :راجر فیڈرر نے ٹائٹل اپنے نام کر لیا

Publish on June 7, 2009

پیرس:پیرس میں کھیلے گئے ایونٹ فرنچ اوپن کے فائنل میں فیڈرر نے سوڈرلنگ کو اسٹریٹ سیٹس میں چھ ۔ ایک ، سات ۔ چھ اور چھ ۔ چار سے شکست دی ، فیڈرر نے پہلے سیٹ کے پہلے گیم میں ڈاون ہونے کے بعد کم بیک کیا اور پھر رابن...

روس کی سویتلانا کوزنتسوا نے فرنچ اوپن ٹینس جیت لیا

Publish on

پیرس: سوینتھ سیڈ سویتلانا کوزنتسوا نے عالمی نمبر ایک دینارا سفینا کو شکست دے کر فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔پیرس میں کھیلے جانے والے سال کے دوسرے گرینڈ سلیم ایونٹ کے فائنل میں روس کی سویتلانا کوزونتسوا نے عالمی نمبر ایک روس کی دینارا سفینا کو آسان مقابلے کے...

پاک انگلینڈہاکی سیریز ممکنہ قومی کھلاڑیوں کا اعلان

Publish on June 6, 2009

لاہور: پاکستان ہاکی فیڈریشن نے انگلینڈ کے خلاف تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے تربیتی کیمپ کیلئے قومی ٹیم کے ممکنہ بائیس کھلاڑیوں کا اعلان کردیا ہے،چار سینئر پلئیرز کو آرام دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پی ایچ ایف کے سیکرٹری آصف باجوہ نے لاہور میں میڈیا کو بتایا...