Home » Sports (Page 57)

ٹوئنٹی20:ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا کو7وکٹوں سے شکست دیدی

Publish on June 6, 2009

لندن:ٹوئنٹی20ورلڈ کپ کے تیسرے میچ میں ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا کو با آسانی 7وکٹوں سے شکست دیدی۔ آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20اوورز میں 7وکٹوں کے نقصان پر 169رنز بنائے۔ آسٹریلیا کی طرف سے ڈی وارنر نمایاں ترین بیٹسمین رہے جنہوں نے...

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: کیویز، اسکاٹ لینڈکیخلاف فتحیاب

Publish on

لندن: ٹوئنٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ گروپ ڈی کے میچ میں نیوزی لینڈ نے اسکاٹ لینڈ کو سات وکٹوں سے مات دے دی۔کنگسٹن اوول لندن میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر اسکاٹ لینڈ کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔بارش سے متاثرہ میچ کو سات سات اوورز تک محدود کردیا گیا۔اسکاٹ...

ٹوئینٹی 20ورلڈ کپ:ہالینڈ کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

Publish on June 5, 2009

لارڈز:دوسرے ٹوئنٹی 20ورلڈ کپ ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ گروپ بی میں شامل میزبان انگلینڈ اور ہالینڈ کے درمیان یہاں لارڈز میں کھیلا جارہا ہے اس حوالے سے ہالینڈ کی ٹیم نے ٹاس جیت کر انگلش ٹیم کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ہے،انگلش ٹیم میں پال کولنگ ووڈ(کپتان)، اینڈریسن،روی بوپارہ،اسٹورٹ...

آئی سی سی ٹوئنٹی20 ورلڈ کپ کل سے انگلینڈ میں شروع ہوگا

Publish on June 4, 2009

کراچی:آئی سی سی ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ کل سے انگلینڈ میں شروع ہو رہاہے ، ٹورنامنٹ میں بارہ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں ، پاکستان سمیت دیگر ٹیمیں تیاریوں میں مصروف ہیں۔وقت کم مقابلہ سخت ، یہ فارمولا ٹوئنٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا ہے جس کا ورلڈ کپ جمعے سے انگلینڈ...

ماضی کی طرح ایک بار پھر قومی ٹیم کی نمائندگی کرنا چاہتا ہوں،محمد یوسف

Publish on

لاہور:ٹیسٹ کرکٹر محمد یوسف کا کہناہے کہ وہ ماضی کی طرح ایک بار پھر قومی ٹیم کی نمائندگی کرنا چاہتے ہیں ، لیکن اس کا انحصار سلیکٹرز پر ہے کہ وہ انہیں کب موقع دیں گے، قذافی اسٹیڈیم لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہو ئے محمد یوسف نے کہا...

اعجاز بٹ نے اے ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کی نئی فہرست مستردکردی

Publish on

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈکے چیئرمین اعجاز بٹ نے قومی سلیکشن کمیٹی کی جانب سے اے ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کی نئی فہرست کو مستردکردیا ہے ۔دو روز قبل قذافی سٹیڈیم لاہور میں ہونے والے ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین اعجاز بٹ نے قومی سلیکشن کمیٹی...

جونیئر ورلڈ کپ ہاکی:وارم اپ میچ میں پاکستان نے ملائیشیا کو ہرادیا

Publish on

ایپوہ:جونیئرورلڈ کپ سے پہلے کھیلے جانیو الے وارم اپ میچ میں پاکستان نے ملائیشیا کو دو کے مقابلے میں پانچ گول سے ہرادیا۔جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ کے پہلے ہاف میں ملائیشیا کو دو ایک کی برتری حاصل تھی ، دوسرے ہاف میں پاکستان نے تین گول...

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:پاک ،بھارت آج مدمقابل

Publish on June 3, 2009

اوول: پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹوئنٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لئے وارم میچ آج اوول میں کھیلا جائے گا۔میگا ایونٹ سے قبل کھیلے جانے والے پہلے وارم اپ میچ میں پاکستان کو جنوبی افریقہ نے شکست دی تھی جبکہ دفاعی چمپئن بھارت کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست کا...

آئی سی سی کیخلاف دعویٰ، حکم امتناعی میں توسیع

Publish on June 2, 2009

لاہور: لاہور کی سول عدالت نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی درخواست پر ورلڈ کپ سیکریٹریٹ ممبئی منتقل کرنے کے خلاف جاری حکم امتناعی میں اٹھارہ جون تک توسیع کردی ہے۔ لاہور میں سینئر سول جج دعوے کی سماعت کررہے ہیں۔ کیس کی سماعت کے آغاز پر آئی سی سی کے...

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: ٹیم بالکل مختلف ہو گی، سلیم جعفر

Publish on

لاہور: قومی سلیکشن کمیٹی کے رکن سلیم جعفر نے کہا ہے کہ ٹوئنٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں قومی ٹیم وارم اپ میچوں سے بالکل مختلف دکھائی دے گی۔ وہ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں دورہ آسٹریلیا کے لئے پاکستان اے ٹیم کے انتخاب کے سلسلے میں ون ڈے ٹرائل میچ کے...