Home » Sports (Page 58)

آل اسٹاراسکواش: انڈر17 کا ٹائٹل حمزہ بخاری کے نام

Publish on June 2, 2009

کوالالمپور: کوالالمپور میں ہونے والی آل اسٹار انٹرنیشنل اسکواش چیمپیئن شپ میں انڈر سیونٹین کا ٹائٹل پاکستان کے حمزہ بخاری نے جیت لیا ہے۔ملائیشیا سے موصولہ اطلاعات کے مطابق چیمپئن شپ کے انڈر سیونٹین ایونٹ کے فائنل میں حمزہ بخاری نے ہانگ کانگ کے لونگ سنگ کوا سٹریٹ گیمز میں...

وارم اپ میچ میں فیلڈنگ مایو س کن رہی، انتخاب عالم

Publish on

لاہور: قومی ٹیم کے کوچ انتخاب عالم نے ٹوئنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے وارم اپ میچ میں جنوبی افریقہ کے ہاتھوں شکست پرمایوسی کا اظہار کیا ہے ۔ناٹنگم میں کھیلے جانے والے وارم اپ میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو انسٹھ رنزسے شکست دی تھی۔ انتخاب عالم نے ناٹنگم میں...

منشیات کیس: محمد آصف پر جرمانے کا امکان

Publish on June 1, 2009

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کی انکوائری کمیٹی نے دوبئی منشیات کیس میں فاسٹ باوٴلر محمد آصف کو قصور وار ٹھہراتے ہوئے سفارشات چیئرمین کو بھجوا دی ہیں، آئندہ چند روز میں جرمانے کی سزا سنائے کا امکان ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں وسیم باری کی سربراہی میں قائم تین رکنی...

پاکستان کیخلاف سیریزکیلئے آسٹریلیا اے ٹیم کا اعلان

Publish on

برسبین: پاکستان اے کرکٹ ٹیم کیخلاف سیریزکیلئے آسٹریلیا کی سترہ رکنی اے ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔آسٹریلوی اسکواڈ کا اعلان چئیرمین آف سلیکٹرزاینڈریوہلڈچ نے کیا۔ وکٹوریا کے آ ل راوٴنڈرکیمرون وائٹ پاکستان کیخلاف سیریزمیں آسٹریلوی اے ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ ایڈم ووگس کوان کانائب مقررکیا گیا ہے۔ متنازعہ...

فرینچ اوپن: فیڈرر کوارٹر فائنل میں

Publish on

پیرس: عالمی نمبر دو سوئٹزرلینڈ کے راجر فیڈرر فرینچ اوپن ٹینس کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔فرانس کے شہر پیرس میں جاری سال کے دوسرے گرینڈ سلیم ایونٹ کے چوتھے راوٴنڈ میں سیکنڈ سیڈ سوئٹزرلینڈ کے راجر فیڈرر نے اعصاب شکن مقابلے کے بعد جرمنی کے ٹومی ہاس کو شکست...

پاکستان ٹوئنٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت سکتا ہے،عبدالقادر

Publish on

لاہور: چیف سلیکٹر عبدالقادر نے کہا ہے کہ کھلاڑیوں کے پورے پوٹینشل سے کھیلنے کی صورت میں پاکستان ٹوئنٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت سکتا ہے۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے عبدالقادر کا کہنا تھا کہ میگا ایونٹ کے لئے بہترین کمبی نیشن تیار کیا گیا، جس...

ٹی ٹوئنٹی کیلئے سودمندثابت ہوسکتا ہوں،یوسف

Publish on May 30, 2009

لاہور: ورلڈ ریکارڈ ہولڈر بلے باز محمد یوسف نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ ٹوئنٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بھی پاکستان کے لیے سودمند ثابت ہوسکتے ہیں تاہم ورلڈکپ کے لیے زیرغور نہ لانے پر انہیں کوئی مایوسی نہیں ہے۔نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ویٹ ٹریننگ کرنے کے بعد آج نیوز...

عبدالرزاق کی این او سی چیئرمین پی سی بی کو پیش

Publish on May 28, 2009

لاہور: ٹیسٹ کرکٹر عبدالرزاق نے آئی سی ایل کی طرف سے معاہدہ توڑنے پر جاری کردہ این او سی چئرمین پی سی بی کو پیش کر دیا ہے۔ آل راوٴنڈر عبدالرزاق نے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پی سی بی کے چیئرمین اعجاز بٹ سے ان کے چیمبر میں ملاقات کی...

ٹوئنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ،امپائرزاورمیچ ریفریزکااعلان

Publish on

انگلینڈ: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے آئندہ ماہ انگلینڈ میں ہونیوالی ٹوئنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے ابتدائی مرحلے کیلئے امپائرزاورمیچ ریفریزکااعلان کردیا۔ٹوئنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں مینزایونٹ کا آغازپانچ جون سے ہوگا جبکہ ویمنزایونٹ گیارہ جون سے شروع ہوگا۔ ٹورنامنٹ کیلئے میچ ریفری کی ذمہ داریاں سری لنکا کیرنجن مدوگالے، انگلینڈ کیکرس براڈ...

ٹی ٹوئنٹی:لاہور لائینزفائنل میں

Publish on

لاہور: لاہور لائینز نے اسلام آباد لیپرڈز کو تین وکٹوں سے شکست دیکر پانچویں قومی ٹوئنٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں جگہ بنالی۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جانیوالے پہلے سیمی فائنل کا ٹاس لاہور لائینز نے جیت کر اسلام آباد لیپرڈز کو کھیلنے کی دعوت دی۔جس نے مقررہ بیس...
Page 58 of 60« First...1020305657585960