Home » Sports (Page 59)

پاکستان سے ورلڈ کپ کی میزبانی واپس لینے کا فیصلہ حتمی نہیں،سلیم الطاف

Publish on May 27, 2009

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف آپریٹنگ آفیسر سلیم الطاف کا کہناہے کہ تین جون کو ہونے والے آئی سی سی کے اجلاس میں پاکستان کو ورلڈ کپ کے میچز دوبارہ ملنے کا امکان ہے۔سلیم الطاف کا کہنا ہے کہ پاکستان سے ورلڈ کپ کی میزبانی واپس لینے کے موجودہ فیصلے...

پاک آسٹریلیا سیریز کے شیڈول کا اعلان

Publish on

میلبورن: کرکٹ آسٹریلیا نے رواں سال کے آ خرمیں پاکستان کے خلاف تین ٹیسٹ، پانچ ون ڈے اورٹوئنٹی ٹوئنٹی میچ پرمشتمل سیریزکے شیڈول کا اعلان کردیا۔آسٹریلوی ٹیم دوہزارنودوہزاردس کے سیزن میں ہوم گراوٴنڈ پرپاکستان کے خلاف تین ٹیسٹ میچ کھیلے گی۔ شیڈول کے مطابق پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ سیریز...

جونیئرہاکی ورلڈکپ :قومی ٹیم کا دفاع مضبوط کیا،دانش کلیم

Publish on

لاہور: قومی جونیئر ہاکی ٹیم کے معاون کوچز احمد عالم اور دانش کلیم کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ میں دفاع کو مضبوط بنانے کے لئے پنلٹی کارنرز اور ٹاپ ڈی پر ہٹس روکنے پر کام کیا گیا ہے۔نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں جاری تربیتی کیمپ کے دوران آج نیوز...

یوئیفاچیمپئینزفٹبال لیگ: فائنل آج کھیلا جائے گا

Publish on

روم: یوئیفاچیمپئینزفٹبال لیگ کا فائنل آج دفاعی چیمپئین مانچسٹریونائیٹڈ اوراسپینش کلب بارسلونا کے درمیان روم میں کھیلاجائیگا۔ انگلش کلب مانچسٹریونائیٹڈ کی ٹیم رواں سیزن میں فیفا کلب ورلڈ چیمپئین شپ، انگلش لیگ کپ اورپریمئیرلیگ جیت چکی ہے اوراب اس کی نظریں سیزن کی چوتھی ٹرافی پرقبضہ جمانے پرمرکوز ہیں۔ مانچسٹریونائیٹڈ...

ٹوئنٹی20 ورلڈ کپ کیلئے حکمت عملی تیار کرلی ،یونس خان

Publish on May 26, 2009

لاہور:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان یونس خان کا کہنا ہے کہ ٹوئنٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے حکمت عملی تیار کرلی ہے ، وہ گذشتہ ورلڈ کپ کے فائنل میں شکست کا ازالہ کرنے کی کوشش کریں گے قذافی اسٹیڈیم لاہورمیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے یونس خان نے...

محمد یوسف نے آئی سی ایل سے علیحدگی کا این او سی پی سی بی کوبھجوادیا

Publish on

کراچی:ٹیسٹ کرکٹر محمد یوسف قومی ٹیم میں شمولیت کی کوششوں میں ایک قدم اور آگے بڑھے ہیں ، انہوں نے آئی سی ایل سے علیحدگی کا این او سی پی سی بی کوبھجوادیا ہے ، پاکستان کرکٹ بورڈ نے محمد یوسف کا این او سی وصول کرنے کی تصدیق کردی...

سیاستدانوں کی وجہ سے آئی پی ایل سے محروم رہے، آفریدی

Publish on May 25, 2009

کراچی: عالمی شہرت یافتہ کر کٹر شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ سیاست دانوں کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے پاکستانی کھلاڑی آئی پی ایل جیسے بڑے ایونٹ سے محروم رہے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ انڈین پریمیئر لیگ میں ایڈم گلکرسٹ...

چیمپیئنز لیگ: سیالکوٹ کے باہر ہونے پر مایوسی کا اظہار

Publish on

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے آئی پی ایل چیمپیئنز لیگ سے پاکستان کی چیمپیئن سیالکوٹ اسٹائلینز کو آوٴٹ کرنے پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔لاہور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے شعیب ملک کا کہنا تھا کہ چیمپیئنز لیگ کھیلنا سیالکوٹ اسٹائلینز کا استحقاق...

ٹوئنٹی ٹوئنٹی کپ: اسلام آباد نے پشاور کو سبق سکھادیا

Publish on

لاہور: قومی ٹوئنٹی ٹوئنٹی کپ کے میچ میں اسلام آباد لیو پارڈز نے پشاور پینتھرز کو چھ وکٹوں سے شکست دے کر سبق سکھا دیا۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پشاور نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اورمقررہ بیس اوورز میں چار وکٹوں پر ایک سو باون رنز بنائے۔کپتان...

ورلڈکپ میچوں کا انعقاد پہلی ترجیح ہوگی، سلیم الطاف

Publish on

مانسہرہ: پاکستان کرکٹ بورڈکے چیف آپریٹنگ آفیسرسلیم الطاف نے کہا ہے کہ ورلڈکپ دوہزارگیارہ کے میچوں کا پاکستان میں انعقاد پہلی ترجیح ہوگی۔ہزارہ یونیورسٹی میں آج نیوزسے خصوصی گفتگوکرتے ہوئے سلیم الطاف نے کہا کہ تین جون کودبئی میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے اہم اجلاس کے دوران ورلڈکپ کی لئے...
Page 59 of 60« First...1020305657585960