Home » Sports (Page 6)
نیشنل جونئیر اسنوکر چیمپیئن شپ، فائنل آج کھیلا جائے گا
پاکستان بلیئرڈ اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام نیشنل جونئیر اسنوکر چیمپیئن شپ کا فائنل آج کھیلا جائیگا۔لاہور میں کھیلے جارہے پاکستان نیشنل جونئیر اسنوکر چیمپیئن شپ کے فائنل میں پنجاب کے حنین عامر اور محمد ماجد مدمقابل ہونگے۔گزشتہ روز کھیلے گئے سیمی فائنل میں پنجاب کے حنین عامر...
اسٹريلين اوپن:اعصام اور روزے کو پري کوارٹر فائنل ميں شکست
ميلبورن: اعصام اور روزے کي جوڑي کو ا?سٹريلين اوپن کے مينز ڈبلز کے پري کوارٹر فائنل ميں شکست ہو گئي. ميلبورن ميں کھيلے گئے ايونٹ ميں اعصام اور روزے کي جوڑي کو امريکا کے ايريک بوٹوريک اور برازيل کے برونو سوريز نے4-6اور2-6سے ہراياديا.
سری لنکانے جنوبی افریقہ کو چوتھا ون ڈے ہرادیا
چوتھے ون ڈے میچ میں سری لنکا نے جنوبی افریقہ کو پانچ وکٹ سے شکست دے دی۔ ساؤتھ افریقہ کو سیریز میں تین ایک کی برتری حاصل ہے۔کمبرلے میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقہ کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سری لنکن ٹیم کو دو سو ننانوے رنزبنائے...
دبئی ٹیسٹ: پاکستان کو انگلینڈ پر 96 رنز کی برتری
دبئی ٹیسٹ کے دوسرے روز کھیل کے اختتام پر پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف پہلی اننگز میں سات وکٹوں کے نقصان پر دو سو اٹھاسی رنز بنا لئے۔ قومی ٹیم کو انگلینڈ پر چھیانوے رنز کی برتری حاصل ہے۔دبئی میں جاری ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان نے پہلی نامکمل اننگز...
سعید اجمل کا بولنگ ایکشن جانچنے کا ارادہ نہیں،ہارون لورگاٹ
آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو ہارون لورگاٹ کا کہنا ہے کہ آف اسپنر سعید اجمل کے بولنگ ایکشن کا جائزہ لینے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔دبئی میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری ٹیسٹ کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے ہارون لورگاٹ نے کہا کہ کسی بیان کی...
شاہد آفریدی اقوام متحدہ کے خیرسگالی کے سفیر مقرر
اقوام متحدہ کے انسداد منشیات کے ادارے یواین اوڈی سی نے پاکستان کے مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد آفریدی کو خیرسگالی کا سفیر مقرر کیا ہے۔ کھیل کے میدان میں شاندار خدمات کے اعتراف میں آفریدی کو اقوام متحدہ کا سفیر مقرر کیا گیاہے۔پاکستان میں یواین او ڈی سی کے...
بگ بیش ٹی ٹوئنٹی،میلورن رینیگیڈز کامیاب،آفریدی کی تین وکٹیں
بگ بیش ٹی ٹوئنٹی لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں میلبورن رینیگیڈز نے سڈنی تھنڈرز کو چھ وکٹوں سے شکست دے دی۔ آسٹریلیا میں جاری بگ بیش ٹی ٹوئنٹی کرکٹ لیگ کے رآونڈ میچ میں میبلورن رینیگیڈز مقررہ اوورز میں آٹھ وکٹوں پر ایک سو چالیس رنز بناسکی۔ارون فنچ نے چوالیس اور...
ناتجربہ کاراٹیک: بھارت پرفتح خوش آئند ہے، مائیکل کلارک
آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان مائیکل کلارک کا کہنا ہے کہ ناتجربہ کار پیس اٹیک کے ساتھ بھارت پر فتح خوش آئند ہے۔ میلبرن میں آسٹریلیا نے پہلا ٹیسٹ ایک سوبائیس رنز سے جیت کر چار میچوں کی سیریز میں برتری حاصل کرلی۔مائیکل کلارک کا کہنا ہے ہمارے پیس اٹیک...
اسکواش کے زوال میں فیڈریشن اور کھلاڑی دونوں ذمہ دارہیں
اسکواش کے سابق عالمی چیمپئن جہانگیر خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں اسکواش کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے۔ اس کے باوجود ملک میں اسکواش کے زوال میں فیڈریشن کے ساتھ ساتھ کھلاڑی بھی برابر کے ذمہ دار ہیں۔ وہ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔
ڈھاکاٹیسٹ کاآخری روز، پاکستان کی گرفت مضبوط
ڈھاکا میں جاری ٹیسٹ کا آج آخری روز ہے اور پاکستان کی میچ پر گرفت مضبوط ہے۔ بنگلہ دیش کو پہلی اننگز کی برتری ختم کرنے کےلیے مزید اٹھارہ رنز درکار ہیں اور اس کی پانچ وکٹیں باقی ہیں۔ ڈھاکا ٹیسٹ کے چوتھے دن کھیل کے اختتام پر بنگلہ دیش...