Home » Sports (Page 60)
قومی رینکنگ اسنوکر چیمپیئن شپ بدھ سے شروع
کراچی: قومی رینکنگ اسنوکر چیمپیئن شپ ستائیس مئی سے کراچی میں شروع ہوگی۔ پی بی ایس اے نے سابق عالمی چیمپئین محمد یوسف کو وائلڈ کارڈ پرکھیلنے کی اجازت دے دی۔پاکستان بلیئرڈزاینڈ اسنوکرایسوسی ایشن کے صدرعالم گیرشیخ نے کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ چھ روزہ مقابلوں میں...
آئی سی سی کا پاکستان کیساتھ متعصبانہ رویہ ہے، پیرآفتاب
حیدرآباد: وفاقی وزیر کھیل پیر آفتاب شاہ جیلانی نے کہا ہے کہ آئی سی سی بھارت کے دباوٴ میں آکر پاکستان سے متعصبانہ رویہ اختیار کر رہی ہے۔حیدرآباد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے آفتاب شاہ جیلانی نے کہا کہ آئی سی سی بھارتی کرکٹ بورڈ کے دباوٴ میں...
قومی کبڈی چیمپئن شپ منگل سے شروع ہوگی
لاہور: پینتسیویں قومی کبڈی چیمپئن شپ چھبیس مئی سے لاہور میں شروع ہوگی۔ پنجاب کبڈی ایسوسی ایشن کے صدر چوہدری محمد ارشد نے لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ چار روزہ چیمپئین شپ کا آغاز پنجاب اسٹیڈیم میں ہوگا ۔جس میں چاروں صوبوں ،اسلام آباد ، فاٹا اور...
ورلڈ کپ2011کے میزبان ممالک کا اجلاس3 جون کو طلب
لاہور:انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ کپ2011 میں پاکستان کی میزبانی کے معاملات پر میزبان ممالک کا اجلاس3 جون کو طلب کرلیا ہے ، اجلاس میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی نمائندگی چیئرمین اعجاز بٹ کریں گے ۔آئی سی سی کے صدر ڈیوڈ مورگن کی سربراہی میں ورلڈ کپ2011 کے میزبان...