Home » Sports (Page 8)

ون ڈے رینکنگ، پاکستان چھٹے سے پانچویں نمبر پر

Publish on November 21, 2011

پاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ رینکنگ میں ایک درجہ ترقی پاکر چھٹے سے پانچویں نمبرپرآگئی ہے جبکہ انگلینڈ ٹیم پانچویں سے چھٹے نمبر پر پہنچ گئی ہے۔آئی سی سی کی جانب سے جاری ہونیوالی تازہ ترین ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ رینکنگ کے مطابق آسٹریلیاکی ٹیم...

مصباح الحق سری لنکا سے ون ڈے سیریز جیتنے کیلئے پراعتماد

Publish on November 10, 2011

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق سری لنکاسے ون ڈے سیریز بھی جیتنے کے لئے پراعتماد ہیں۔ مصباح الحق کی زیرقیادت پاکستان ٹیم پانچ ٹیسٹ سیریز سے ناقابل شکست ہے اور سری لنکا سے پانچ سال بعد جیتنے میں کامیاب ہوئی ہے۔مصباح الحق کاکہنا ہے کہ ہم مثبت انداز...

کرکٹر سلمان بٹ کی 30ماہ کی جیل کے خلاف اپیل

Publish on

سزایافتہ کرکٹر سلمان بٹ نے تیس ماہ کی جیل کے خلاف اپیل جمع کرادی ہے۔ سلمان بٹ کو لندن کی عدالت نے تین نومبر کو اسپاٹ فکسنگ کے جرم میں تیس ماہ کی سزا دی گئی تھی۔ محمد آصف کو ایک سال کی سزا ہوئی جبکہ محمدعامر کو چھ ماہ...

شارجہ ٹیسٹ : دوسرے روز پاکستان کے 35 رنز پر دو آؤٹ

Publish on November 5, 2011

شارجہ ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز پاکستان نے کھیل کے اختتام تک دو وکٹوں پر 35 رنز بنا لیے ۔ اس سے قبل سری لنکن ٹیم چار سو تیرہ رنز بنا کر آؤٹ ہوئی تھی ۔شارجہ میں جاری تیسرے اور آخری ٹیسٹ کے دوسرے روز سری لنکا نے دو سو...

سہ ملکی ہاکی سیریز:پاکستان اور بھارت کا اہم معرکہ آج ہوگا

Publish on November 1, 2011

سہہ ملکی ہاکی سیریز میں پاکستان اور روایتی حریف بھار ت کے درمیان اہم معرکہ آج ہوگا، اس میچ کی فاتح ٹیم فائنل میچ میں آسٹریلیا سے صف آراء ہوگی جو تین نومبر کو پرتھ میں کھیلا جائیگا۔پاکستان بھارت کے درمیان پہلا میچ میدان جنگ کی صورت اختیار کرگیا تھا۔...

اعصام الحق اور روہن بوپننا نے اسٹاک ہوم اوپن کاٹائٹل جیت لیا

Publish on October 24, 2011

پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق اور بھارتی پارٹنر روہن بوپننا نے برازیل کی ٹیم کو اسٹریٹ سیٹس سے ہرا کر اسٹاک ہوم اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت لیا ہے۔سوئیڈن کے دارلحکومت اسٹاک ہوم میں کھیلے گئے اے ٹی پی مینز ڈبلز کے فائنل میچ میں اعصام اور بوپننا کی...

مارکو سائمن سیلی موٹو گراں پری ریس کے حادثے میں ہلاک

Publish on

اطالوی موٹرسائیکلسٹ مارکو سائمن سیلی ملائیشین موٹر سائیکل گراں پری ریس کے دوران حادثے میں ہلاک ہوگئے۔ملائیشیا کے شہر سیپانگ کے انٹرنیشنل سرکٹ پر منعقدہ ملائیشین موٹر سائیکل گراں پری ریس کے دوسرے مرحلے میں اٹلی سے تعلق رکھنے والے موٹر سائیکلسٹ مارکو سائمن سیلی بائیک کا توازن برقرار نا...

ابوظبی ٹیسٹ:شانداربیٹنگ،پاکستان کی پوزیشن مستحکم

Publish on October 20, 2011

بولرز کی عمدہ کارکردگی کے بعد شاندار بیٹنگ نے ابوظبی ٹیسٹ میں پاکستان کی پوزیشن مستحکم بنادی ہے۔ سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ کے تیسرے دن پاکستان نے دوسو انسٹھ رنز ایک کھلاڑی آئوٹ سے اپنی نامکمل اننگز کا آغاز کیا۔دوسرے دن پاکستان نے اپنی نامکمل اننگز بغیر کسی نقصان...

ہاکی کے کھیل میں جدت آگئی،نائن اے سائیڈ آج سے شروع ہوگا

Publish on

کراچی:ہاکی کے کھیل میں ایک اورجدت آگئی ہے، کم کھلاڑی، بڑا گول پوسٹ، بات ہورہی ہے نائن اے سائیڈ ہاکی کی، اس طرز کا ٹورنامنٹ آج سے آسٹریلیا میں شروع ہو رہا ہے، جس میں کل پاکستان ٹیم میزبان ٹیم کا سامنا کریگی۔ ہاکی، پاکستان کا قومی کھیل جس میں...

ابوظبی ٹیسٹ میں پاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

Publish on October 18, 2011

ابوظبی ٹیسٹ میں پاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ۔ سری لنکا کو بیٹنگ کی دعوت۔پاکستان اور سری لنکا کے درمیان آج پہلا ٹیسٹ میچ ابوظہبی میں شروع ہورہا ہے۔ پاکستان اور سری لنکا کی یہ ٹیسٹ سیریز پاکستان میں ہونی تھی تاہم ناسازگار حالات کی وجہ سے اس...
Page 8 of 60« First...678910203040...Last »