Home » Sports (Page 9)

شعیب اختر اور مظہر مجید کی کوئی حیثیت نہیں، وسیم اکرم

Publish on October 18, 2011

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ شعیب اختر اور مظہر مجید کی کوئی حیثیت نہیں۔ اس لئے ان کی باتوں کو ایک کان سے سن کر دوسرے کان سے نکال دیتا ہوں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وسیم اکرم کا کہنا تھا...

کرپشن کیس میں تین پاکستانی کرکٹرز کے نام اور سامنے آگئے

Publish on October 7, 2011

پاکستانی کرکٹرز کے خلاف اسپاٹ فکسنگ اور کرپشن کیس کی سماعت کے تیسرے دن وکیل استغاثہ نے تین کھلاڑیوں کامران اکمل، عمر اکمل اور وھاب ریاض کو بھی مشکوک قرار دیا ہے۔وکیل استغاثہ آفتاب جعفر جی نےکراؤن پراسی کیوشن کورٹ کو بتایا کہ مبینہ بکی مظہر مجید نے تین دوسرے...

ہاکی کھلاڑیوں کے لئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان

Publish on October 5, 2011

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے چوبیس کھلاڑیوں کے لئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ فارورڈ ریحان بٹ اور گول کیپر سلمان اکبر کو اس فہرست سے ڈراپ کر دیا گیا ہے۔پانچ ماہ کے سینٹرل کنٹریکٹ کا اطلاق یکم جولائی سے تیس نومبر تک ہو گا۔ پچاس ہزار روپے ماہانہ...

ڈینگی وائرس کے باعث قومی سائیکلنگ چیمپین شپ ملتوی

Publish on

اکتوبر میں ہونے والی قومی سائیکلنگ چیمپین شپ ویلوڈروم کی خراب حالت اور لاہور میں ڈینگی وائرس کے باعث ملتوی کر دی گئی ہے۔ مقابلوں کی تاریخوں کا اعلان نومبر میں کیا جائے گا۔پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے نو منتخب صدر منور بصیر نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا...

قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ پر ڈینگی مچھر کا حملہ

Publish on September 27, 2011

کراچی میں قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ پر ڈینگی مچھر کا حملہ ھوگیا ھے اور لاھور کے دوکھلاڑی ڈینگی کا شکار ھو چکے ھیں۔ قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ لاھور سے کراچی منتقل کرنے کی وجہ ڈینگی وائرس تھا لیکن کراچی میں بھی ڈینگی مچھر نے کرکٹرز کا پیچھا نہیں چھوڑا۔لاھور لائنز...

الٹے ھوکر پینلٹی کک پر گول کرنیوالے طیب روڈ حادثہ کا شکار

Publish on

متحدہ عرب امارات کے فٹبالر طیب اعوانا کار ایکسیڈینٹ میں ھلاک ھو گئے۔ طیب اعوانا اس سال لبنان کے خلاف پینلٹی کک پر الٹے ھو کر انوکھا گول اسکور کر کے زبردست شہرت حاصل کی تھی۔اس انوکھی پینلٹی کک کو انٹرنیٹ پر کڑوڑوں لوگوں نے دیکھا۔متحدہ عرب امارات کی ورلڈ...

پی سی بی چیئرمین اعجاز بٹ کا صدر زرداری کو خط

Publish on September 20, 2011

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین اعجاز بٹ نے بورڈ کے سرپرست اعلی صدر آصف علی زرداری سے اپنے عہدے کی میعاد میں چھ ماہ کا اضافہ کرنے کی درخواست کر دی ہے۔ذرائع کے مطابق صدر زرداری کو لکھے گئے خط میں اعجاز بٹ نے کہا ہے کہ ان پر پی...

پاکستان نے زمبابوے کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی

Publish on September 12, 2011

دوسرے ایک روزہ میچ میں قومی کرکٹ ٹیم نے زمبابوے کو دس وکٹوں سے شکست دے دی۔اوپننگ پارٹنر شپ میں محمدحفیظ نے ایک سو انتالیس اور عمران فرحت نے پچہتر رنز بناکر نیا قومی ریکارڈ قائم کردیا۔ہرارے میں کھیلے جانے والے میچ میں زمبابوے نے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔...

یوایس اوپن ٹینس فائنل: سمانتھا نے سرینا کو ہرا دیا

Publish on

ٹینس گرینڈ سلیم یوایس اوپن ویمن فائنل ۔۔ سمانتھا اسٹوسر نے اپنے نام کر لیا۔ فائنل میں اسٹوسر نے امریکا کی سیرینا ولیمز کو با آسانی شکست دے دی۔ مینز فائنل میں دفاعی چیمپئن رافیل نڈال کامقابلہ عالمی نمبر ایک نوواک جوکووچ سے ہوگا۔آسٹریلیا کی اسمانتھا اسٹوسر نے یو...

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی: پاکستان فائنل میں پہنچ گیا

Publish on September 9, 2011

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کا مقابلہ دودو گول سے برابررہا۔پاکستان نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ ڈوس چین میں جاری پہلی ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے آخری گروپ میچ میں پاکستان کا مقابلہ بھارت سے تھا۔پاکستان نے پہلے ہاف میں دو گول کرکے برتری حاصل کی...
Page 9 of 60« First...7891011203040...Last »