Home » Woman
خواتین مردوں کی طرح موٹر سائیکل سواری نہ کریں: نیا ضابطہ
واشنگٹن — انڈونیشیا کےصوبہٴ آچے، جہاں شریعت کے قوانین عائد ہیں، مذہبی پولیس نے بدکاری، جوا، ٹائیٹ جین پہننے اورمغربی طرز کے بال کٹوانے کی ممانعت کردی ہے۔اب سڑکوں پر سفر کرنے والی خواتین مردوں کی طرح پاؤں پھیلا کر موٹر سائیکل پر نہیں بیٹھ سکیں گی۔اِن نئے...
زیادہ ورزش مو ٹا کر سکتی ہے، غذا ئی ما ہر کا انکشا ف
لندن: ٹا پا کم کرنے کے ورزش کو بہترین حل تصور کیا جا سکتا ہے لیکن زیا دہ ورزش سے معاملہ بگر بھی سکتا ہے۔ بر طا نوی غذائی ماہر نے اپنی کتا ب میں خوراک اور ورزش سے متعلق مو جو د عام تصورا ت کو یکسر طور پر...
ہونٹوں کو خوبصورت بنائیے
ہونٹ ہمارے چہرے کا سب سے بڑا حساس، خوبصورت اور پر کشش حصہ ہیں اور چہرے کی خوبصورتی اور بشاشت اور تازگی میں جو کردار ہونٹ ادا کرتے ہیں وہ چہرے کا کوئی اور عضو نہیں کر سکتا۔ بعض خواتین قدرتی گلابی ہونٹ کالے پڑ جاتے ہیں اور ان پر...
نرم و ملائم جلد
آپ جب لوگوں سے ملتے ہیں تو سب سے پہلے نگاہ آپ کے چہرے پر پڑتی ہے، دیکھنے والوں کے اندرونی احساسات اور تاثرات کیا ہوں گے؟ یہ تو اللہ ہی جانتا ہے لیکن جب آپ کی جلد کھردری ہو، آپ کے چہرے پر داغ دھبے ہوں تو احساس کمتری...
پینتیس گھنٹوں سے زیا دہ کام کر نیوالی خواتین موٹاپے کا شکار
تحقیق کاروں کی حا لیہ تحقیق کے مطا بق ایسی خوا تین جو دفا تر میں ہفتے میں پینتیس گھنٹوں سے زیا دہ کام کر تی ہیں جلد مو ٹاپا کا شکار ہوجاتی ہیں ۔ تحقیق میں مزید کہا گیا ہے کہ اکثر خواتین گھر کے تا زہ کھا نوں...
عالمی معاشی بحران کا پیمانہ سینڈلز،کپڑے، لپ اسٹکس کے ٹرینڈز
کہتے ہیں کہ فیشن اور معاشیات ساتھ ساتھ چلتے ہیں ۔ یہی وجہ ہے کہ اب خواتین کے سینڈلز کی ہیلز،لپ اسٹکس اور کپڑوں کے ٹرینڈز کو معاشی صورتحال کا پیمانہ کہا جارہا ہے۔یوں تو ملکوں کی معاشی حالت جانچنے کے پیمانے کچھ اور ہی ہوتے ہیں۔ لیکن جدید ریسرچ...
پچیس سال سے کم عمر نوجوان ایکنی سے پریشان نہ ہوں
کراچی : ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ پچیس سال کی عمر تک چہرے پر نمودار ہونے والی ایکنی سے پریشان نہ ہوں. بے داغ اور صاف جلد کسے ناپسند ہے لیکن گرم موسم کی وجہ سے آئے دن نکلنے والے دانے یا ایکنی سے پریشان ہوکر انہیں اکھاڑنے کی...
خواتین میدان میں آئیں، ہنر سیکھیں اور دوسروں کو سکھائیں،شازیہ اشفاق مٹو
گوجرانوالہ (چیف رپورٹر) ممبر صوبائی اسمبلی شازیہ اشفاق مٹو نے کہا ہے کہ خواتین میدان میں آئیں، ہنر سیکھیں اور دوسروں کو سکھائیں، پاکستان کی فلاح و بہبود میں حصہ لیں کیونکہ ہماری خواتین کی بھی دوسرے ترقی یافتہ ممالک کی خواتین سے کسی شعبے میں پیچھے نہیں ہیں، خواتین...
بدلتے موسم کے مضراثرات سے بچنے کے لئے ورزش کریں،ماہرین صحت
برلن : جرمنی کے ماہرین صحت کہتے ہیں کہ مئی کے مہینے تک لوگوں کا جسمانی نظام نئے سرے سے بحال ہو جاتا ہے ،بدلتے موسم کے مضراثرات سے بچنے کے لئے ورزش کرنی چاہیئے۔مئی میں ہونے والا بخار اس بات کی نشانی ہوتا ہے کہ انسانی جسم خود کو...
گیارہ سالہ چینی نژاد امریکی لڑکی ناول نگار بن گئی
نیویارک:لکھنے پڑھنے کی شوقین گیارہ سالہ چینی نژاد امریکی لڑکی ناول کی مصنفہ بن گئی ۔ کہتے ہیں کہ لکھنے کی صلاحیت خداداد صلاحیت ہوتی ہے ۔اس بات کا ثبوت11سالہ چینی نژاد امریکی بچی بیتھانی ہوانگ نے پیش کیا ہے جس نے کم سنی میں ایک مقبول ناول تحریر کیا...