Home » Woman (Page 2)
برطانوی خواتین1.60ارب پاوٴنڈمالیت کے کپڑے ضائع کردیتی ہیں
لندن:برطانوی خواتین ایک ارب60کروڑ پاوٴنڈ کی لاگت کے کے کپڑے ضائع کر دیتی ہیں۔برطانوی اخبار ٹیلی گراف نے ایک تحقیق کے حوالے سے بتایا کہ برطانیہ کی خواتین 1.6بلین پونڈ کی لاگت کے کپڑے اپنے وارڈ میں جمع کر لیتی ہیں اور وہ کپڑے بغیر استعمال الماریوں میں پڑے رہتے...
جلد خوب صورت رکھنے کے لیے امرود استعمال کریں،طبی ماہرین
لندن:سر دیو ں کی آمد کے سا تھ ہی لذیذ پھل امر ود بھی مار کیٹوں میں آچکا ہے ۔ خواتین کے لیے خوشخبری ہے کہ امر ود کا استعما ل جلد کو خوبصو رت بنانے میں نہایت فا ئدہ مند ثا بت ہوسکتاہے ۔طبی ماہرین کے مطا بق امرود...
نیویارک:پرکشش خواتین کے میگزین کے سالانہ ایوارڈ کی تقریب
نیویارک;نیویارک میں پرکشش خواتین کے شہرہ آفاق میگزین کے سالانہ ایوارڈ کے لیے سجا ریڈ کارپٹ جس میں اپنے شعبوں کی نامور خواتین نے شرکت کی۔نیویارک کے کارنیج ہال میں ہونے والے اس ریڈ کارپٹ میں ہالی ووڈ کی خوبرو اداکارؤں سمیت موسیقی کے میدان میں اپنا نام منوانے والی...
69سالہ خاتون کی بحیثیت ڈی جے اور موسیقار حیران کن صلاحیتیں
لاس اینجلس;امریکا کے شہر لاس اینجلس میں انہتر برس کی خاتون نے بحیثیت ڈی جے اور موسیقار اپنی صلاحیتوں سے دنیا کو حیران کردیا۔ خاتون Ruth Flowers نے امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر Anaheim )ایناہائم( میں اپنے فن کا حیرت انگیز مظاہرہ کیا۔ الیکٹروفیسٹیول میں تین ہزار کے قریب...
خواتین برداشت کی قوت میں بھی مردوں سے آگے
بالٹی مور : حالیہ تحقیق سے پتا چلا ہے کہ کسی گہرے اور شدید زخم کی صورت میں مردوں کے مقابلے میں خواتین کے زندہ بچنے کا امکان 14فیصد زیادہ ہوتا ہے۔امریکا کی جانزہاپکنز یونیورسٹی کے اسکول آف میڈیسن کے ڈاکٹر زکہتے ہیں کہ اکثر لوگوں کا خیال ہے کہ...
صرف8سال کی عمر میں آئل پینٹنگ کے شاہ کار تخلیق کرنے والی بچی
لاس ویگاس:امریکہ کے شہر لا س ویگا س میں آٹھ سال کی ایک ایسی باصلا حیت مصورہ موجود ہے جس نے بہت کم عمری میں آئل پینٹنگ کے شا ہکا ر بناکر دنیا بھر میں شہرت حاصل کر لی ہے۔Autumn De Forestنا می اس ننھی مصورہ کی مقبولیت کا اندازہ...
شفاف جلد کیلئے چند نسخے
نارمل، خشک، چکنی اور کمبینشین جلد نارمل جلد نہ ہی زیادہ چکنی ہوتی ہے اور نہ ہی زیادہ خشک خشک جلد کھردری اور بے رونق ہوتی ہے اس کی لیئر موٹی، چہرہ کے مسامات کھلے ہوئے اور چہرے پر لکیریں ہوتی ہے ایسی جلد پر جھریاں جلدی آجاتی ہیں۔ چکنی...
خواتین کیلئے لوہے کے پرس تیا ر
لندن کپڑے ، چمڑے اور پلاسٹک کے پرس تو خواتین کو پسند ہوتے ہی ہیں ۔تاہم اب لوہے کے پرس بھی تیار کئے جانے لگے ہیں۔ ایک بین الاقوامی ڈیزائنر کمپنی نے خواتین کیلئے لوہے کے پرس اور بیگز کی نئی رینج متعارف کروائی ہے ۔جن کی چین اسٹین لیس...
مسکراہٹ اور ہنسی صحت مندزندگی اورطویل عمری کا رازہے
کراچی : مسکراہٹ اور ہنسی نہ صرف صحت مند زندگی کا باعث ہوتی ہے بلکہ طویل العمری کا راز بھی اسی میں پوشیدہ ہے۔امریکی ریاست مشی گن کی وین یونیورسٹی کے ماہرین نے ایک تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ کُھل کر مُسکرانا زندگی کے برسوں میں اضافہ کردیتا ہے۔...
سورج کی روشنی چہرے پر جھریوں کا سبب
لندن : اب تک سورج کی روشنی کو وٹامن ڈی کی فراہمی کا بنیادی ذریعہ سمجھا جاتا تھا لیکن حالیہ تحقیق کے مطابق سورج کی تیز شعاعیں چہرے کی جلد پر جھریوں کا سبب بنتی ہیں۔برطانیہ میں ہونے والی حالیہ ریسرچ کے مطابق سورج کی روشنی چہرے پر جھریوں کو...