Home » Woman (Page 3)

سستے زیورات الرجی پیدا کر سکتے ہیں،ماہرین کا خواتین کو انتباہ

Publish on August 18, 2010

نئی دہلی : سستی جیولری خواتین کے لیے ڈراؤنا خواب بن سکتا ہے، ان میں پائی جانے والی دھات ’نکل‘ سے الرجی پیدا ہو جاتی ہے۔ بھارتی اخبار ٹائمز آف انڈیا نے خبر رساں ادارے کے حوالے سے بتایا کہ بہت سی خواتین جو سستی دھات کے زیورات استعمال کرتی...

اہل مغرب کي ايک ظاہري خوبصورتي مگر درحقيقت؟!

Publish on August 14, 2010

اہل مغرب صرف ايک خصوصيت کے حامل ہيں کہ اگر خود اُس کے مقام پر اُس کے بارے ميں قدرے تآمل اورغوروفکر کيا جائے تومعلوم ہوگا کہ اُن کي يہ خصوصيت مثبت نہيں ہے ۔ ليکن مغربي معاشرے ميں کئي مقامات پر اس خصوصيت وعادت کو بہت زوروشور سے بيان...

خواتين کے بارے ميں اسلام کي واضح، جامع اور کامل نظر

Publish on

اگر معاشرے ميں عورت کے بارے ميں غلط فکر و نظر موجود ہو تو صحيح معني ميں اور وسيع پيمانے پر اُسے ازسر نو صحيح کرنا مشکل ہوگا۔ خود خواتين کو بھي چاہيے کہ اسلام ميں خواتين کے موضوع پر کافي مقدار ميں لازمي حد تک اطلاعات رکھتي ہوں تاکہ...

خواتين سے متعلق روايات ميں ظالمانہ فکر و عمل سے مقابلہ

Publish on

ہاں البتہ اگر کوئي قانون يا بہت شديد قسم کي محبت يا مستحکم ايمان جيسا معنوي عامل موجود ہو تو وہ ان تمام ظلم و ستم کا سدّباب کرسکتا ہے۔ البتہ ايمان کو مضبوط و مستحکم ہونا چاہيے ورنہ بہت سے علماء ہيں کہ جن کا ايمان تو بہت...

جا پا نی لڑ کیوں کے حشرات الارض سے تیا رکردہ ہیر اسٹا ئل

Publish on December 16, 2009

ٹوکیو:سینٹرل مانیٹرنگ…دنیا بھر میں خواتین اپنے آپ کو دیگر خواتین سے منفرد اور پرکشش بنا نے کے لئے انوکھے ہیر اسٹا ئلوں کا انتخا ب کرتی نظر آتیں ہیں۔ جا پان میں بھی نو عمرلڑکیوں نے اپنے با لوں کو مردہ جھینگر اورٹڈوں سے سجا کر منفرد اسٹا ئل اپنایا...

مغربي عورت کي حالت زار

Publish on June 2, 2009

ہميں مغرب سے ابھي بہت کچھ طلب کرنا ہے کہ جس نے تاريخ کے مختلف ادوار سے ليکر آج تک اِس صنفِ نازک کي اتني تحقير و تذليل کي ہے۔ آپ توجہ کيجئے کہ ابھي ماضي قريب تک يورپ اور مغربي ممالک ميں خواتين کو اپنے مستقل اور جداگانہ مالي...

خوبصورت دلہن بننے کے گر

Publish on

آپ کو بھي اپني شادي کے موقع پر اپنے آپ کو خوبصورت اور پرکشش دکھانے کيلئے پوري کوشش کرني چاہئے بلکہ آپ کو خوبصورت اور پرکشش نظر بھي آنا چاہئيے۔ شہناز شيخ جو کہ انڈيا کي صنعت کي بے تاج ملکہ ہيں خوبصورت دلہن بننے کے بارے ميں لکھتي ہيں، ہر...

چکن قیمہ فرائی

Publish on

اشیاء :     مرغ کا قیمہ آدہا کلو شملہ مرچ ایک پاو ٹماٹر ایک پاو پیاز دو عدد ادرک لہسن پساہوا کهانے کا ایک چمچہ ہلدی آدہا چائے کا چمچہ لال مرچ ایک کهانے کا چمچہ دہنیا ایک کهانے کا چمچہ تیل آدہا پیالی نمک حسب ذائقہ ہرا دہنیا ادرک باریک کٹی ہوئی  حسب منشاء     ترکیب: پیاز باریک کاٹ کر گرم تیل میں سبزی تل دیں. تلی ہوئی پیاز میں ادرک لہسن ڈال کر چند...

پاکستان میں سالانہ 90 ہزار بچے نمونیا سے جاں بحق ہوجاتے ہیں، ویکسینیشن مفید علاج ہے

Publish on

کراچی : دنیا بھر میں نمونیہ بچوں کی اموات کا بڑا سبب ہے۔ ترقی پذیر ممالک میں ہر سال پانچ سال سے کم عمر کے20لاکھ بچے لقمہٴ اجل بن جاتے ہیں جبکہ پاکستان میں یہ تعداد 90 ہزار ہے جوکہ انتہائی خطرناک ہے۔ امریکہ میں 9سال قبل مرض سے بچاؤ...

اہداف کیلئے محکمہ صحت اور بہبود آبادی مل کر کام کریں، شہناز وزیر علی

Publish on

کراچی: بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لئے تحقیق بنیادی اہمیت رکھتی ہے۔ بہبود آبادی کے اہداف حاصل کرنے کے لئے ضروری ہے کہ محکمہ بہبود آبادی اور محکمہ صحت مشترکہ طور پر کام کریں۔ ان خیالات کا اظہار ماہرین نے ہینڈز کے پروجیکٹ فلاح کے تحت صحت کی...
Page 3 of 3123