Home » Adria (Page 2)

جی ٹی روڈ پر پارکنگ اسٹینڈ ختم کاروباری لوگوں کیلئے نئی اُفتاد

Publish on June 28, 2012

میاں شہباز شریف وزیر اعلیٰ پنجاب کی نگرانی میں پنجاب میں سٹرکوں کا جال تیزی سے پھیلایا جا رہا ہے جسمیں کئی شہروں میں ترقیاتی کاموں کی اکثریت مکمل ہو چکی یا مکمل ہونے کے برابر ہے اب جبکہ کمشنر گوجرانوالہ کی اور ڈی سی او گوجرانوالہ کی نگرانی میں...

کمپیوٹرائزڈ نمبر پلیٹس نایاب ، شہری خوار

Publish on May 29, 2012

ریجن بھر کے40ہزار موٹر سائیکل اور گاڑی مالکان کو ایڈوانس فیس جمع کرانے کے باوجود چار ماہ سے پلیٹیں نہیں مل سکیں واقعات کے مطابق ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن دفاتر میں کمپیوٹرائزڈ نمبر پلیٹیں نایاب ہو گئیں ، چار ماہ سے سائل خوار و رسوا ہو رہے ہیں ، ریجن بھر...

گوجرانوالہ کے شہریوں کیلئے گندگی کے کنیٹنرز اور گندے جوہڑ ڈینگی کا سبب بن چکے ہیں

Publish on April 16, 2012

گوجرانوالہ شہر میں ہنگامی بنیادوں پر اربوں روپے سے تعمیراتی منصوبوں پر کام شروع ہے اربوں روپے کے تعمیراتی منصوبوں کے باوجود اندرون شہر شہریوں کیلئے گندگی کے ڈھیر جی ٹی روڈ پر سٹرک پر2کوڑے کے کنٹینراور کوڑا وغلاظت کے ڈھیروں کے علاوہ ، گوندلانوالہ روڈ پر دونوں اطراف کی...

انسدادِ پولیو مہم اور عوام

Publish on April 10, 2012

اس سے بیشتر گوجرانوالہ شہر میں کتا مار مہم چلائی گئی جو بری طرح فلاپ ہوئی اور عوام کی اکثریت کتوں کے کاٹنے کے بعد ہسپتالوں میں داخل ہونے پر مجبور ہوئے، اس کے بعد پنجاب کی سطح پر عموماً اور گوجرانوالہ کی سطح پر ڈینگی وائرس کیخلاف مہم بڑے...

اندرون شہر بے ہنگم ٹریفک کو کنٹرول کرنے میں سٹی ٹریفک پولیس ناکام

Publish on April 9, 2012

گوجرانوالہ شہر میں سٹی ٹریفک پولیس گوجرانوالہ میں پولیس کی نفری کے اضافے کے باوجود اندرون شہر بے ہنگم ٹریفک کو کنٹرول کرنے میں سٹی ٹریفک پولیس بُری طرح فلاپ ہو چکی ہے اور قابل ذکر امر یہ ہے کہ جب بھی وزیر اعلیٰ یا کوئی سرکاری وزیرلاہور یا اسلام...

نا مکمل سٹرکوں کی دھول سے عوام متعدی امراض کا شکار

Publish on March 29, 2012

گوجرانوالہ شہر میں سٹرکوں کی تعمیر کا سلسلہ انتہائی سست روی سے جاری ہے ابھی گوندلانوالہ روڈ اور سیالکوٹ روڈ کی سٹرکیں مکمل نہیں ہوئیں بلکہ گوندلانوالہ روڈ اور سیالکوٹ روڈ کی سٹرکیں نا مکمل ہیں اور ان کے نا مکمل ہونے کے دوران ان سٹرکوں کے کام کے ساتھ...
Page 2 of 212