Home » Technology (Page 2)
پیدائش کا پہلا سال بچے کی پوری زندگی کااحاطہ کرتاہے
کراچی:ماہر امراضِ اطفال ڈاکٹر خالد اور دیگر ماہرین کا کہنا ہے کہ پیدائش کا پہلا سال بچے کے لیے انتہائی اہم ہوتا ہے جو اس کی آنے والی پوری زندگی کا احاطہ کرتا ہے۔ جو مائیں خود وٹامن ڈی کی کمی کا شکار ہوتی ہیں، ان کے بچوں میں بھی...
ڈرل مشین اب برتن ما نجھنے ،دہی پھینٹنے اور کا لی مر چ پیسنے کے کا م بھی ا ٓ ئے گی
نیویارک:ڈرل مشین یوں تو دیوار میں سور اخ کرنے کے لیے استعما ل ہو تی ہے لیکن اس کی مددسے با ورچی خانے کے مختلف کا م بھی نہا یت تیزرفتاری سے کیے جا سکتے ہیں ۔دہی پھینٹنا ہو یا تیزی سے بر تن ما نجھنے ہوں ڈر ل مشین...
انوکھے دستانے جنہیں پہن کر ٹینس اسٹارز کی طرح کھیلنا ممکن ہوگیا
لندن:اگر آپ دنیا کے نامور ٹینس اسٹارز جیسے کی طرح کھیلنا چاہتے ہیں تو انتظار کیسا 'Ghost' نامی یہ جادوئی دستانے آپ ہی کیلئے ہیں۔بر طا نو ی ماہرین نے جد ید ٹیکنالو جی کا حامل ایسا دستانہ تیار کیا ہے جنھیں پہن کر نا مور ٹینس اسٹارز کی طرح...
ایشیا میں کینسر کے امراض میں 75فیصد اضافے کا خدشہ
پیرس(این این آئی) طبی ماہرین نے ایشیائی ممالک میں معیار زندگی میں تبدیلی اور سہل پسندی کی عادات کے باعث کینسر کے امراض میں 75فیصد اضافے کے خدشات کا اظہارکیاہے۔فرانس کی ایک طبی تحقیقاتی ادارے کی حالیہ رپورٹ کے مطابق ترقی پذیر ایشیائی ریاستوں بشمول پاکستان اور بھارت میں عام...
فيس بک اپنے شيئرعوام کوفروخت کرنے پرتيار
نيويارک:سوشل نيٹ ورکنگ ويب سائٹ فيس بک اپنے حصص عوام ميں فروخت کيلئے پيش کرنے جارہي ہے جس کي ابتدائي قيمت في شيئر 28 سے 35 ڈالرز ہوگي. دنيا کي سب سے مقبول سوشل نيٹ ورکنگ سائٹ فيس بک اپني کمپني نيويارک اسٹاک ايکسچينج نيسڈيک ميں رجسٹر کرارہي ہے جس...
فونز کو دیواروں کے آرپار دیکھنے کی صلاحیت دینے والی چپ تیار
سان فرانسسکو: امریکی سائنسدانوں نے ایک ایسی چپ کی ڈیزائننگ میں کامیابی حاصل کرلی ہے جو سمارٹ فونز کو دیواروں، کپڑوں اور دوسری اشیاء کے آرپار دیکھنے کی صلاحیت دے سکے گی۔ ڈلاس میں یونیورسٹی آف ٹیکساس کی ایک ٹیم نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ایک انتہائی مہین...
امريکي کمپني نے برق رفتار مائيکرو پروسيسر متعارف کراديا
نيويارک: ٹيکنا لوجي کے شائقين کے ليے خوش خبري ہے کہ ايک امريکي کمپني نے برق رفتار مائيکرو پروسيسر متعارف کراديا ہے. کمپيوٹر کا سست رفتار ہونا،ڈاو?ن لوڈنگ ميں دير لگنا، عن قريب ماضي کي بات ہوجائے گي کيونکہ امريکي کمپني نے نينو ٹيکنالوجي کي بدولت ايسا مائيکرو پروسيسر متعارف...
چائے کا زیادہ استعمال انسان کو کینسر میں مبتلا کر سکتا ہے
یونی ورسٹی آ ف گلا سگوز میں کی جانےو الی تحقیق کےمطابق چائے کا زیادہ استعمال انسان کو کینسر جیسی مہلک بیماری میں مبتلا کر سکتا ہے۔طبی ماہرین کاکہنا ہے کہ انیس سو ستر میں چائے پرکی جانےوالی تحقیق میں کہا گیا تھا کہ چائے انسان کو کینسر سمیت دل...
بادام کھا ئیے ، کولسٹرول گھٹا ئیے
جدید تحقیق میں بتایا گیا ہےکہ روزانہ بادام کھانے والوں کا کولسٹرول لیول کم رہتا ہے۔ بادام کےبارےمیں عام خیال کیا جاتا ہے کہ یہ چکنائی سےبھرپور ہونےکےسبب نقصان دہ ہے ،لیکن جدیدتحقیق کےمطابق بادام خون میں کولسٹرول کی سطح کم کرتا ہے اورعارضہ قلب میں مبتلا ہونے کے امکانات...
وزن گھٹا ئيے ،پيسے کما ئيے،امريکي ہيلتھ کلب کي انوکھي پيشکش
واشنگٹن :امريکہ ميں ايک ہيلتھ کلب نے وزن کم کر نے والے افراد کو انعام ميں ہزاروں ڈالر کي پيشکش کر دي ہے .شہر لاس اينجلس کے ايک ہيلتھ کلب نے وزن کم کر نے کے مقابلے کا آغا ز کر ديا ہے جس ميں سب سيزيادہ وزن کم کر...