Home » Technology (Page 4)
برطانیہ میں پرانی گاڑیوں کے جمپ لگانے کامقابلہ
برطانیہ میں پرانی کاروں کی جمپنگ چیمپئن شپ منعقد کی گئی۔ پرانی گاڑیوں کے جمپنگ مقابلے میں دلچسپ اور حیرت انگیز مناظر دیکھنے میں آئے۔ جمپنگ کے دوران متعدد گاڑیاں کھڑی کاروں پر سے جمپ نہ لگا سکیں اور قلابازیاں کھاگئیں۔ تاہم مقابلے کے دوران ڈرائیور خطرناک چوٹ سے محفوظ...
دھوپ میں رہیئے خسرہ سے بچیئے
خسرہ کی بیماری کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے دھوپ اہم کردار ادا کرتی ہے۔ جدید تحقیق کے مطابق خسرہ کی بیماری کے تیزی سے پھیلنے والے جراثیم دھوپ میں بے اثر ہو جاتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ان تمام خطوں میں جہاں دھوپ زیادہ نکلتی ہے وہاں خسرہ...
گاجر سرطان کے مریضوں کے لیے مفید
ویسے تو گاجر سے دیکھنے کی قوت بہتر ہوتی ہے مگر طبی ماہرین کہتے ہیں کہ اس کا استعمال سرطان کے مریضوں کےلیے بھی مفید ہے۔ گاجر وٹامن، الکلی سے بھرپور ہوتی ہے۔ اس میں پوٹاشیئم، کیلثیم، فاسفورس اور سوڈیم جیسے نمکیات ہوتے ہیں۔ گاجر کا زرد رنگ بیٹا کیروٹین...
پرسکون نیند کے لئے چیری کا جوس فائدہ مند ہے
پرسکون نیند کے لئے پریشان لوگوں کے لئے یہ بات کسی خوش خبری سے کم نہیں کہ اب دواوں کے بغیر بھی نیند کے مزے لئے جا سکتے ہیں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ ترش چیری کے دو گلاس روزانہ پینے سے نیند کے معمول کے دورانیے میں چھ فیصد تک...
ٹیومر کا خاتمہ مائیکرو روبوٹ سے
اب ٹیومر کا علاج کے لئے مدد لی جائے گی مائیکرو روبوٹس کی جو خون کے ذریعے پہنچائیں گے دوا متاثرہ حصے تک۔سائنسدانو ں کا کہنا ہے کہ ایک ملی میٹر سے بھی کم سائز کے ان مائیکرو بوٹس کے ذریعے دوا متاثرہ حصے تک پہنچا یا جائے گا۔ اور...
ایران نے امریکی آن لائن سفارتخانے بلاک کردیا،امریکا کی مذمت
واشنگٹن: امریکا نے ایران کی جانب سے اپنے آن لائن سفارت خانے کو بلاک کرنے کی مذمت کی ہے،وائٹ ہاوٴس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی دفتر خارجہ نے ایرانی عوام تک رسائی کے لیے ویب سائٹ پر ایک سفارت خانہ قائم کیا تھا جسے...
امریکہ نے ایران کے لیے آن لائن سفارتخانہ کھول دیا
واشنگٹن:امریکہ نے30سال بعد ایران کے لیے ویب سائٹ کے ذریعے ورچوئل سفارتخانہ کھول دیا۔ میڈیا سے گفتگو میں امریکی حکام نے بتایا کہ ایران سے سفارتی تعلقات منقطع ہونے کی وجہ سے ورچوئل سفارتخانہ ایران کے عوام کے ساتھ رابطہ بحال کرنے کا ذریعہ بنے گا۔فارسی اور انگریزی زبان میں...
دنیا کی تیز ترین کھلو نا کا ر، چلانا بچوں کا کھیل نہیں
نیو یارک:ایک امریکی ریموٹ کار سا ز کمپنی نے دنیا کی تیزرفتار ترین ریموٹ کنٹرول کار تیا ر کر لی ہے ۔ نا می ستا ئیس انچ کی یہ کار سو میل فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑسکتی ہے جس کے بارے میں اسکے بنا نے والوں کا کہنا...
پاکستان کا پہلا مواصلاتی سیارہ آج اپنی سروسز کا آغاز کردیگا
پاکستان کا پہلا جدید ترین مواصلاتی سیارہ پاک سیٹ ون آر آج سے اپنی سروسز کا آغاز کردے گا۔ بارہ اگست کو چین کے مواصلاتی مرکز چی یانگ سے لانچ کیا جانے والا پاک سیٹ ون آر نے مستقل مدار میں پہنچنے تک اپنے تمام مراحل پروگرام کے تحت طے...
امریکی اور رومانی جوڑے کی ڈریکولا کے قلعے میں شادی
بخارسٹ:ڈرنے کا زمانہ گیا، شادی رچانے ڈریکولا کے محل پہنچئے۔ خود ڈریکولا بھی آپ کی شادی میں شریک ہوگا۔ رومانیہ کے گاوٴں بران میں واقع قلعے کو دیکھنے ہر سال ہزاروں سیاح بران آتے ہیں کیونکہ یہ قلعہ معروف افسانوی کردار ڈریکولا کی کی رہائش گاہ سے بہت مشابہت رکھتا...