Home » Technology (Page 5)

آلو میں چھپا صحت کا راز

Publish on October 11, 2011

کھانے میں آلو نہ ہوں تو کھانے کا مزہ ہی نہیں آتا۔ آلو چاہے ابلے ہوئے ہوں، سالن کا حصہ ہوں یا پھر فرینچ فرائیز ہوں اس سبزی میں قدرت نے بے پناہ قوت اور لذت رکھی ہے۔آلوؤں میں کاربوہائیڈریٹس کی وافر مقدار موجود ہوتی ہے جو انھیں قوت بخش...

باریک کٹی ہوئی سبزیاں بچے شوق سے کھاتے ہیں

Publish on October 7, 2011

بچوں کے پسندیدہ کھانوں میں سبزیاں اس طرح شامل کی جانی چاہییں کہ وہ باریک کٹی ہوئی ہوں اور بچوں کو پتہ بھی نہ چلے۔ اس طرح بچے کھانا بھی زیادہ کھاتے ہیں اور صحت مند بھی رہتے ہیں۔تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ اگر والدین بچوں کو ان کے...

فرانس:رو بو ٹس بھی ڈانس کر نے کے ماہر بن گئے

Publish on October 5, 2011

پیرس:انسانوں کو ڈانس کر تے تو آ پ نے بہت دیکھاہوگا لیکن اب رو بوٹس بھی ڈانس کر نے کے ماہر بن چکے ہیں۔ فرانسیسی ماہرین کے تیار کردہ یہ اسمارٹ روبو ٹ کسی ماہر رقا ص سے کم نہیں جو نہ تو اپنا اسٹیپ بھولتے ہیں اور نہ اس...

ہالینڈ نے دنیا کی پہلی کار نما سپر بس تیار کرلی

Publish on

ایمسٹرڈیم :ہالینڈ نے دنیا کی پہلی کار نما سپر بس تیار کرلی ہے ستر لاکھ پاوٴنڈ کی لاگت سے بننے والی سپر بس دو سو پچاس کلو میٹر فی گھنٹے کی رفتار سے دوڑ سکتی ہے۔ اس میں بیک وقت 23 مسافر سفر کر سکتے ہیں۔ بس کی لمبائی49 فٹ...

چین میں مٹی سے بنا ئے گئے کا رٹون کر دار وں کے مجسمو ں کی نما ئش

Publish on September 27, 2011

بیجنگ:اگر آ پ کئی فٹ اونچے ڈو نلڈ ڈک اور دیو ہیکل مکّی ماؤ س سے ملنا چا ہتے ہیں تو چین پہنچ جا ئیے جہاں مٹی سے بنا ئے گئے کا ر ٹو ن کرداروں کے مجسموں کی نما ئش جا ری ہے ۔ یہ خو بصورت نما ئش...

مستقبل کی جنگیں خودکار ڈرونز اور روبوٹ لڑینگے،رپورٹ

Publish on September 20, 2011

امریکی اخبار کے مطابق مستقبل کی جنگیں خودکار ڈرونز اور روبوٹ لڑینگے، سی آئی اے نے مائکروٹ ڈرونز اور جدید روبوٹ کا تجربہ شروع کردیا۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق امریکی سی آئی اے نے بغیر پائلٹ ڈرون منصوبہ دوہزار نو اور سینتالیس پر کام شروع کردیاہے۔ اس منصوبے...

ٹماٹرغذائیت سے بھرپور پھل

Publish on September 12, 2011

ٹماٹر غذائیت سے بھرپور پھل ہے اس کا استعمال پھل کے طور پر بھی کیا جاتا ہے اور سبزی کے طور پر بھی اس میں قدرت نے صحت کے لیے بیش بہا فوائد رکھےہیں۔ٹماٹر میں لیکوپین نامی جز کینسر سے بچاتا ہے وٹامن اے کی موجودگی کے باعث ٹماٹر بینائی...

ہاتھ سے آپریٹ کی جانیوالی دنیا کی طاقتور ترین لیزرٹارچ

Publish on September 9, 2011

بیجنگ:چین کی ایک ٹیکنالونی کمپنی نے دنیا کی سب سے طاقتور ترین لیزر تیار کرکے اپنا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کروالیا ہے۔”کرپٹون ایس تھری “نامی یہ لیزر ٹارچ ہاتھ سے آپریٹ کی جاتی ہے جس کی لائٹ ناصرف85میل دور پہنچ سکتی ہے بلکہ یہ سورج سے...

سو نے سے تیا رکیا گیا دنیا کا مہنگا ترین نظر کا چشمہ

Publish on

نیویارک:ایک امریکی ڈیزائنر نے 75 ہزار ڈالر ما لیت کا دنیا کا مہنگا ترین نظرکا چشمہ بنایا ہے جسے18 قیرا ط کے ٹھو س سو نے سے تیا ر کیا گیا ہے ۔ انسانی ہا تھو ں سے تیا رکیے گئے اس چشمے کی تیار ی میں 5 گھنٹو ں...

عالمی درجہٴ حرارت اور انتہائی موسم خانہ جنگی کا سبب بنتا ہے، تحقیق

Publish on August 30, 2011

نیو یارک:عالمی درجہٴ حرارت اور انتہائی موسم کا چکرخانہ جنگی کا سبب بنتاہے۔ امریکی اخبار کے مطابق یہ موسمیاتی تبدیلیاں خانہ جنگی کے خطرات میں دگنا اضافہ کر دیتی ہیں۔ 1950ء سے2004ء کے دوران دنیا بھر کے 250تنازعات میں سے 50تنازعات ایل نینو نامی موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے ہوئے۔...
Page 5 of 8« First...34567...Last »