Home » Technology (Page 7)
دیر سے سونے والوں کا وزن زیادہ بڑھتا ہے
نیویارک : ماہرین صحت نے انکشاف کیا ہے کہ جو افراد رات کو دیر سے سوتے ہیں ان کا وزن بڑھنے کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔شہروں کی پُررونق زندگی میں عموما رات کو دیر تک جاگنے کی عادت ہوجاتی ہے جو صورت کیلئے نقصان دہ تو ہے ہی، ساتھ ہی...
ہرے پتوں والی سبزیاں سستی ختم کرتی ہیں
لندن : سبزیوں کی اہمیت سے کون واقف نہیں ۔حال ہی میں برطانیہ میں ہونے والی ایک تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ ہرے پتوں والی سبزیاں سستی ختم کرتی ہیں۔ہرے پتوں والی سبزیوں میں ہیمو لیکونن پایا جاتا ہے۔یہ مادہ خون کے خلیوں میں آکسیجن جذب کرنے...
موسم گرما میں بچوں کو دھوپ میں کھیلنے سے روکیں، ماہرین صحت
کراچی : ماہرین صحت کاکہناہے کہ موسم گرما میں بچوں کو دھوپ میں کھیلنے سے روکنا چاہیے۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ موسم گرما میں تیز دھوپ بچوں کی قوت مدافعت کو کمزور کرتی ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ بڑوں کی نسبت بچوں کو دھوپ اور گرمی کا...
شمسی توانائی پر چلنے والے طیارے کی پہلی بین الاقوامی پرواز
برسلز: شمسی توانائی پر چلنے والے طیارے کی پہلی بین الاقوامی پرواز، طیارہ رات واپس برسلز پہنچے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق طیارہ مقامی وقت کے مطابق صبح آٹھ بجکر چالیس منٹ پر سوئٹزرلینڈ کے شہر سے فرانس روانہ ہوا۔ حکام کا کہنا ہے کہ شمسی توانائی...
فیس بک استعمال کرنیوالوں میں75لاکھ سے زائد بچے ہیں
واشنگٹن : سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک کے 13 سال سے کم عمر صارفین کی تعداد 75 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ برس سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹ فیس بک کو استعمال کرنے والے دو کروڑ صارفین میں سے 75 لاکھ صارفین تیرہ...
بچپن میں ڈرائنگ سیکھنا ذہانت بڑھانے کا سبب
لندن : والدین بچوں کو ڈرائنگ کرنے سے نہ روکیں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ بچپن میں ڈرائنگ سیکھنے والے بچے بڑے ہوکر زیادہ ذہین ہوتے ہیں۔برطانوی ماہرین کی تحقیق کے مطابق جن بچوں کو بچپن میں ڈرائنگ سکھائی جاتی ہے ان کی توجہ چیزوں پر زیادہ دیر مرکوز رہتی ہے...
گھروالوں کیساتھ کھانا کھانے والے بچوں میں موٹاپے کا خطرہ کم
لندن : ماہرین صحت کے مطابق مل کر کھانا کھانے والے بچوں میں موٹاپے کے خطرات کم ہوجاتے ہیں۔ ماہرین صحت کے مطابق جو بچے اپنے والدین یا گھروالوں کے ساتھ مل کھانا کھاتے ہیں ان میں موٹاپے کا خطرہ کم ہوجاتا ہے۔کیونکہ گھر والوں کے ساتھ مل کر کھانا...
مسلسل کام دماغ کے خلیوں کو سلا دیتا ہے،تحقیق
نیویارک : دماغ کو بھی آرام چاہئے ہوتا ہے، جی ہاں ایک نئی تحقیق کے مطابق مسلسل کام، زیادہ جاگنے اور وقت پر آرام نہ کرنے سے دماغ کی کارکردگی متاثر ہوتی ہے اور اس کے کچھ خلیے سو جاتے ہیں . امریکہ کی یونیورسٹی آف وسکونسن کی تحقیق کے مطابق...
یوگا،مراقبہ سانس اور دمہ سے نجات میں مددگار ثابت ہوسکتاہے
نیو یارک : نئی تحقیق کے مطابق یوگا اور مراقبے سے سانس کی بیماریوں اور دمہ سے نجات میں مدد مل سکتی ہے۔ امریکی یونیورسٹی کی جانب سے کی گئی تحقیق کے مطابق مختلف علاقوں میں دمے اور سانس کی بیماریوں میں مبتلا کئی افراد کی صحت کا جائزہ...
روزانہ کے چار سیب کولیسٹرول میں کمی کردیتے ہیں
لندن : طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ روزانہ چار سیب کھانے سے کولیسٹرول میں کمی ممکن ہے۔ امریکی ماہرین صحت کاکہنا ہےکہ روزانہ کی بنیاد پرچار سیب کھانا جسم میں موجود نقصان دہ کولیسٹرول کی مقدار کو کم کرنے میں انتہائی مفید ثابت ہوتا ہے۔تحقیق کے مطابق سیب حیران...