Home » Technology (Page 8)

پھو لوں کااور کھلو نو ں کا خوبصو رت ملا پ

Publish on April 15, 2011

لندن:پھو ل اور کھلو نے دو نو ں ایسی اشیا ء ہیں جو اپنی جگہ خوبصو رت اور سب کی دلچسپی کا با عث بنتی ہیں اور جب یہ دونوں آ پس میں مل جائیں تومنفر د تخلیقات جنم لیتی ہیں ۔ یہ تصاویر بھی ایسے ہی منفر د کھلونوں...

برطانیہ میں چاکلیٹ سے خوبصورت عروسی لباس تیار

Publish on

لندن : برطانیہ میں ایک کمپنی نے چاکلیٹ سے خوبصورت عروسی لباس تیار کیا ہے۔ شہزادہ ولیم سے شادی کے موقع پر ان کی منگیتر کیٹ میڈلٹن کیسا لباس پہلے گی، یہ ابھی طے نہیں ہوا تاہم برطانوی چاکلیٹ تیار کرنے والی ایک کمپنی نے چاکلیٹ سے دلہن کیلئے شاہی...

اسٹرابریز، وٹامنز اور نمکیات سے بھر پور

Publish on

نیو یارک : امریکی ماہرین صحت کے مطابق اسٹرابریز میں موجود وٹامنز اور جلد ہضم ہونے والے ریشے موجودہیں۔ خوش رنگ، خوش شکل اور مزے دار اسٹرابریز وٹامنز اور نمکیات سے بھر پور ہوتی ہیں۔ قدرت نے اس پھل میں کئی بیماریوں سے بچانے کی صلاحیت رکھی ہے۔امریکا میں کی...

چھوٹاسا بلڈٹیسٹ،ذیابیطس سے محفوظ رہیں

Publish on

نیویارک : ماہرین کا کہنا ہے کہ ایک چھوٹا سا بلڈ ٹیسٹ آپ کو دس سال پہلے یہ بتا سکتا ہے کہ آپ میں ذیابیطس کے اثرات موجود ہیں یا نہیں۔امریکا میں ماہرین نے خون میں شامل امائنو ایسڈ فائیو کے ٹیسٹ کے زریعے پتا لگایا جن لوگوں کو ٹائپ...
Page 8 of 8« First...45678